مری:انتظامیہ کا ایکشن، سیاحوں سے ناجائز منافع لینے والے ہوٹلز سیل

pc-bh11221.jpg

مری میں شدید سردی میں تیئیس افراد جان سے گئے، ایسے مشکل حالات میں ہوٹل انتظامیہ نے بے حسی کی انتہا کی، سیاحوں سے کمروں کے اضافی کرائے وصول کئے،اور اب قیمتی جانوں کے ضیاع کے بعد انتظامیہ کو ہوش آگیا۔

راولپنڈی کی ضلعی انتظامیہ نے سیاحوں سے اوور چارج کرنے کی شکایات پر مری میں سترہ ہوٹل سیل کر دیے ہیں،ضلعی انتظامیہ کے ترجمان نے بتایا کہ اوور چارجنگ کی شکایات سوشل میڈیا اور مری کنٹرول روم میں وصول ہوئی تھیں،ہوٹلز ابوظبی روڈ، گلڈنہ روڈ، اپر جھیکا گلی روڈ اور بینک روڈ پر قائم تھے۔

ترجمان ضلعی انتظامیہ نے بتایا کہ ہوٹلوں کو سیل کرنے کی کارروائی اسسٹنٹ کمشنرنے کی،پولیس نے مری کی سڑک پر برف بکھیر کر سیاحوں سے مدد کے بہانے رقم بٹورنے والے ملزم کو بھی گرفتار کرلیا،ثاقب عباسی ساتھیوں کے ساتھ مل کربے حسی سے سڑک پر برف بکھیرتا،سیاح کی گاڑی پھنستی تو ملزم جیپ سے ٹو کرکے نکالنے کا بھاری معاوضہ لیتا رہا۔

61dddd05f2bfa.jpg

سی سی پی او ساجد کیانی نے کہا کہ ملزم کےدیگر ساتھیوں کوبھی گرفتار کیا جائے گا، سیاحوں کا تحفظ اور سہولت اولین ترجیح ہے،سیاحوں کی مجبوری کا فائدہ اٹھانے والے قانون کی گرفت سے نہیں بچیں گے۔

سیاح شدید برف باری کے دوران ٹریفک میں پھنس گئے اور گاڑیاں کے اندر بیٹھے ہوئے تیئیس سیاح وہی دم توڑ گئے تھے،سیاحوں کی جانب سے اسی دوران ہوٹلوں کی جانب سے مایوس کن رویے کی شکایت کی تھی،ہوٹل انتظامیہ نے موسم سے فائدہ اٹھاتے ہوئے سیاحوں سے زیادہ چارج کیا۔

https://twitter.com/x/status/1480901165655146501
پنجاب حکومت نے مری کی پہاڑیوں میں برفانی طوفان کے دوران تیئیس سیاحوں کی ہلاکت کی وجوہات اور غلطیوں کی تحقیقات کے لیے اعلان کردہ پانچ رکنی کمیٹی نے باقاعدہ طور پر اپنا کام شروع کر دیا،کمیٹی کی سربراہی ایڈیشنل چیف سیکریٹری داخلہ ظفر نصر اللہ کر رہے ہیں۔

معاونت صوبائی حکومت کے سیکریٹریز علی سرفراز اور اسد گیلانی کررہے ہیں،پنجاب پولیس کے ایڈیشنل انسپکٹر جنرل فاروق مظہر اور ایک منتخب رکن شامل ہیں اور اراکین تحقیقات کے لیے آئندہ 2 روز میں مری پہنچنے کا امکان ہے،کمیٹی کو 7 روز میں اپنی رپورٹ مکمل کرنے اور ذمہ داریوں کا تعین کرنے کا ٹاسک دیا گیا،مری میں اب بھی سیاحوں کے داخلے پر سترہ فروری تک پابندی برقرار ہے۔

Last edited by a moderator:

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
یہ ہوٹل جرمانے بھر کے پھر کھل جائیں گے بہتری اسی صورت آے گی کہ ان سے لائسنس لے کر ہوٹل کسی اور پارٹی کو دے دئیے جائیں
دوسرا جانور جو گاڑی کو ٹو کرنے کے ہزاروں لیتا تھا اور برف بکھیر کر اسے شیشہ بنا دیتا تھا اسے اس شیشہ برف پر گلے میں رسی ڈال کر اس وقت تک گھسیٹا جاے جب تک اس کی جان نہیں نکل جاتی
ان تفریحی مقامات پر کیا کیا ظلم ہوتے ہیں کیسے لوٹا کھسوٹا جاتا ہے اب سامنے آگیا ہے
 
Young_Blood

Minister (2k+ posts)
WOW jo culprits hein wahi aaj dosre culprits k khilaaf action le rahe hein. Commissioner, DC,AC aur tamaam Intazamiya ko iss waqt hawalaat ke salakho k peache hona chahiay tha, magar wo awaam k samne aur CM,PM k samne efficiency show ker k apni kotahio per parda daalna chah rahe hein,
Trust me jab tak strict actions nahi liay jaein gay, tak tak ye MURREE wale insan k bache nahi banein gay.
 
Sar phra Dewanah

Senator (1k+ posts)

اس حرامزادے کے سر اور تشریف پر لتر لگانے کے ساتھ چنونوں کی دوائی دیکر حکیمی جلاب دیں تاکہ اوپر سے نیچے تک مکمل صفائی ہو اور ذہنی خباثت بمعہ جسمانی غلاظت صاف ہو​

PakistanFIRST1

Minister (2k+ posts)
یہ ہوٹل جرمانے بھر کے پھر کھل جائیں گے بہتری اسی صورت آے گی کہ ان سے لائسنس لے کر ہوٹل کسی اور پارٹی کو دے دئیے جائیں
دوسرا جانور جو گاڑی کو ٹو کرنے کے ہزاروں لیتا تھا اور برف بکھیر کر اسے شیشہ بنا دیتا تھا اسے اس شیشہ برف پر گلے میں رسی ڈال کر اس وقت تک گھسیٹا جاے جب تک اس کی جان نہیں نکل جاتی
ان تفریحی مقامات پر کیا کیا ظلم ہوتے ہیں کیسے لوٹا کھسوٹا جاتا ہے اب سامنے آگیا ہے
RUBBER SHER , for these small thief you are suggesting DEATH PENALTY.

What about your Leader who is in ABSCONDING IN LONDON FOR YEARS.

SHARAM KARO YAAR,

AKHIR RUBBER KI NECHAY THERE IS SOME ONE A HUMAN INSIDE YOU.
 
Kam

Minister (2k+ posts)
All money should be recovered and disbursed to the people who paid.
Secondly agree that hotel should be ceased and awarded to new management and new people.

Government is taking action, its good. The hotel rates should be fixed by the Government so that people can plan better. Also all food hotels should have a fixed prices.
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
RUBBER SHER , for these small thief you are suggesting DEATH PENALTY.

What about your Leader who is in ABSCONDING IN LONDON FOR YEARS.

SHARAM KARO YAAR,

AKHIR RUBBER KI NECHAY THERE IS SOME ONE A HUMAN INSIDE YOU.
واہ واہ کیا نام دیا ہے ربر شیر۔ اس سے پہلے بھی ایک ساتھی نے اس کا نام ہلدی رام رکھا تھا۔ باقی یہ پیسوں کا پجاری ہے میاں ساپ کے پاس بھی نوکری کر رہا ہے
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
یہ ہوٹل جرمانے بھر کے پھر کھل جائیں گے بہتری اسی صورت آے گی کہ ان سے لائسنس لے کر ہوٹل کسی اور پارٹی کو دے دئیے جائیں
دوسرا جانور جو گاڑی کو ٹو کرنے کے ہزاروں لیتا تھا اور برف بکھیر کر اسے شیشہ بنا دیتا تھا اسے اس شیشہ برف پر گلے میں رسی ڈال کر اس وقت تک گھسیٹا جاے جب تک اس کی جان نہیں نکل جاتی
ان تفریحی مقامات پر کیا کیا ظلم ہوتے ہیں کیسے لوٹا کھسوٹا جاتا ہے اب سامنے آگیا ہے

بھئی یہ مری کی مافیہ کے انجن کا ایک معمولی پرزہ ہے۔۔ اس سے کئی بڑے وارداتیے بچ گئے ہونگے۔۔
کیا اس اکیلے نے پوری مری میں برف بکھیری ؟
ہاں یہ ہے کہ حکومت اب کیمرے لگائے ساری حساس جگہوں پر۔۔ سارے خطرناک موڑ، اور اترائیوں پر۔۔
اور انہیں سیٹلائیٹ سے کنیکٹ کیا جائے، ہر بڑی جگہ سے۔۔
تاکہ پھر کوئی معمولی واردات بھی نہ ہوسکے۔۔
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
RUBBER SHER , for these small thief you are suggesting DEATH PENALTY.

What about your Leader who is in ABSCONDING IN LONDON FOR YEARS.

SHARAM KARO YAAR,

AKHIR RUBBER KI NECHAY THERE IS SOME ONE A HUMAN INSIDE YOU
.

آپکی بات درست ہے۔۔ مگر اپڑیں ببل شیر بھیا کی دم جلتی ہے اس طرف جانے سے۔۔
مگر کیا کریں ۔۔۔ اوپر چاہے کھال شیر کی پہن رکھی ہو، اندر سے ہیں تو انسان ہی۔۔اور وہ بھی جذباتی۔۔ تو سچ منہ سے نکل ہی جاتا ہے۔۔ یہ سوچے بغیر کہ یہ سچ تو انکی سوئی ضمیر کو جگانے کا کام کرسکتا ہے

shujauddin

Minister (2k+ posts)
inbred Bastards ..Hill billies remind me of movie " Wrong Turn"

People of Muree are inbred hostile people!

maxresdefault.jpg
 
khan1953

Senator (1k+ posts)
All the people who are commenting here and suggesting to kill these, I am sure do their own corruption in many ways.
 
Last edited:

such786

Senator (1k+ posts)
Well right now this incident is hot on social media so police took action but I bet as snow melted these action will be melted and those arrested people will be free once again to rob tourist. I remember those day in my childhood when I used to visit Murry and my last tour was in 2001. People were cooprative that time but now greed is on high level all over the country.
 
Shahbng

Politcal Worker (100+ posts)
یہ ہوٹل جرمانے بھر کے پھر کھل جائیں گے بہتری اسی صورت آے گی کہ ان سے لائسنس لے کر ہوٹل کسی اور پارٹی کو دے دئیے جائیں
دوسرا جانور جو گاڑی کو ٹو کرنے کے ہزاروں لیتا تھا اور برف بکھیر کر اسے شیشہ بنا دیتا تھا اسے اس شیشہ برف پر گلے میں رسی ڈال کر اس وقت تک گھسیٹا جاے جب تک اس کی جان نہیں نکل جاتی
ان تفریحی مقامات پر کیا کیا ظلم ہوتے ہیں کیسے لوٹا کھسوٹا جاتا ہے اب سامنے آگیا ہے
Bhai sahab, aap ki baat bilkul drust hai. leken aik or option ye bhe hai k hum sab aik qom ban jaen, inko disown karen or ta hayat murree ko apni tourist destination se nikal den. Pakistan main kia sirf Galyaat he hain tourism k liye?
 
Shahbng

Politcal Worker (100+ posts)
Well right now this incident is hot on social media so police took action but I bet as snow melted these action will be melted and those arrested people will be free once again to rob tourist. I remember those day in my childhood when I used to visit Murry and my last tour was in 2001. People were cooprative that time but now greed is on high level all over the country.
Aik he hal hai, murree mat jaen. simple. snowfall Pakistan main sirf murree main nahe hoti, northern areas main takreeban sab jaga hoti hai.