مزید 5 لاکھ نوکریاں اور 5 ارب ڈالرکی سرمایہ کاری،مشیرتجارت نے خوشخبری سنادی

invii11211.jpg

مزید 5 لاکھ نوکریاں اور 5 ڈالر روپے کی سرمایہ کاری۔۔ مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے بڑی خوشخبری سنادی

وزیراعظم کے مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد کا کہنا ہے کہ میڈ ان پاکستان کے تحت 100 نئے ٹیکسٹائل یونٹس کیلئے 5 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری آئے گی اور ساتھ ہی 5 لاکھ نوکریاں بھی ملیں گی۔

https://twitter.com/x/status/1446040164439035906
عبدالرزاق داؤد نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہماری میڈ ان پاکستان کے مثبت نتائج سامنے آرہے ہیں، اس سے 100 نئے ٹیکسٹائل یونٹس کیلئے 5 ارب ڈالر کی خطیر سرمایہ کاری آئے گی۔

ان کا کہنا تھا کہ برآمدی استعداد میں اضافے کے ساتھ پاکستانیوں کو 5 لاکھ نوکریاں بھی ملیں گی، حکومت نے ڈی انڈسٹریلائزیشن کو الٹ دیا اب صنعت ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔

https://twitter.com/x/status/1446040166448128003
قبل ازیں گزشتہ ستمبر میں بھی مشیر تجارت نے کہا تھا کہ موبائل فونز کی میڈ ان پاکستان پالیسی پھل پھول رہی ہے، مقامی موبائل مینو فیکچررز نے صرف 7ماہ میں 10 ہزار نوکریاں پیدا کی ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ 12.48ملین مقامی موبائل آلات تیارکئے گئے ہیں، جن میں 5 ملین سے زائد 4G اسمارٹ فون شامل ہیں، مشیر تجارت نے اس کامیابی پر موبائل مینوفیکچررز کو مبارکباد بھی پیش کی تھی۔
 
Shazi ji

Chief Minister (5k+ posts)

ahameed

Chief Minister (5k+ posts)

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
اتنا بڑا چور کہ ابھی تک بچوں کو ایک فلیٹ نہیں دلا سکا، جبکہ ہمارے انقلابی لیڈر نے چوری کئے بغیر تبلیغی جماعت کے ساتھ چالیسواں لگا کر اپنے نابالغ بچوں کو اربوں کی جائدادیں بنا کر دے دیں?

یہ شازی جی کا بیٹا ہے۔ پٹواری ان پراگریس
 
miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
Made in Pakistan is a great initiative. exports are already on the upward trend and are going to be around $29 billion, this year.
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
میں پچیس کروڑ نوکریوں کا اعلان کرتا ہوں، تمام مرد، عورتیں حتی کے شیرخوار بچے بھی جاب پر جائیں گے
ایسے ہے تو پھر ایسے ہی سہی،،ہن کرگل
?