مسجد نبوی میں شہباز شریف منہ چھپانے پر مجبور

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)

ننھے منے یوتھیوں کی ننھی منی خوشیاں۔۔??۔
رب کے گھر میں بھی چھترول توبہ توبہ انکو کہو کہ بغیر سیکورٹی کے ذرا سر عام آئیں پھر تمہیں بڑی خوشیاں بھی ملیں گی
 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)

رب نے تیرے ہاتھ چٹھی بھیجی تھی ان پڑھ یوتھیے۔؟۔۔
لوجی چور وہاں چھتر کھا رہے ہیں یہ پڑھا لکھا نوتھیا یہاں چھتر کھانے آ گیا ہے
?
 

desan

President (40k+ posts)
FRbsOUNXIAE2NyS
 

Awami Awaz

Senator (1k+ posts)
اللہ نے ان کی مت مار دی ہے
ہم سوچ رہے تھے کہ یوتھیا ہم سے بد اخلاقی کیوں کر رہے ہیں۔ بات سمجھ میں آگئی کہ جو لوگ مسجد نبوی کا احترام نہیں کرتے ان سے کیا گلہ؟
 

Awami Awaz

Senator (1k+ posts)
رب نے اپنے گھر میں بلا کر انکو معذوروں جیسا کر دیا ہے
‏روضہ رسول ﷺ پر صحابہ بھی اپنی آواز نیچی رکھتے تھے کہ بے ادبی نہ ہو جائے۔ مگر ذہنی مریضوں نے آج ثابت کردیا کہ ان کے نزدیک ادب، احترام، تقدس اور اخلاقیات محض افسانوی باتیں ہیں۔
‎#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)

ننھے منے یوتھیوں کی ننھی منی خوشیاں۔۔??۔
دو ٹکے کے پٹواریوں کی من من بے عزتی
اس دنیا میں سب چور چور
کوئی چھوٹا چور کوئی بڑا چور
فلم بھائی بھائی …..نواز شریف شہباز شریف ?
 

Pak1stani

Prime Minister (20k+ posts)
Slogans, hair pulling of Govt delegation outside Masjid e Nabvi, attack on Qasim Suri and people reaction is just the beginning.

Let people express their anger via vote, before it boils down to civil war.

Early elections before August is the only way forward
 

A.jokhio

Minister (2k+ posts)
Slogans, hair pulling of Govt delegation outside Masjid e Nabvi, attack on Qasim Suri and people reaction is just the beginning.

Let people express their anger via vote, before it boils down to civil war.

Early elections before August is the only way forward
i 100% agree..but i think people who have done this have planned same i.e the civil war...they will not accept any thing less than that....complete instability and destruction of Pakistan...the most obvious outcome of illegally overthrowing an elected Govt then imposing most corrupt and criminal political dynasty mafia at our premier positions...
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
ہم سوچ رہے تھے کہ یوتھیا ہم سے بد اخلاقی کیوں کر رہے ہیں۔ بات سمجھ میں آگئی کہ جو لوگ مسجد نبوی کا احترام نہیں کرتے ان سے کیا گلہ؟
مقدس چور مقدس زمین کا احترام کرتے تو وہاں جا کر اتنا ذلیل نہ ہوتے