مسلم لیگ ن نے علیم خان کو وزارت اعلیٰ دینے کیلئے رضامندی ظاہر کردی؟

shhebaz-ss-and-aleem-khan.jpg


مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے کہا ہے کہ اتحادی ہونے کی وجہ سے کچھ باتیں مجبوری میں قبول کرنا پڑتی ہیں ق لیگ اپوزیشن کا ہی ساتھ دے گی، ان کا کہنا تھا کہ پنجاب اسمبلی میں ہماری اکثریت ہے ہم وزارت اعلیٰ کیلئے علیم خان کو امیدوار نامزد کر سکتے ہیں۔

جاوید لطیف نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام "آف دی ریکارڈ" میں گفتگو کرتے ہوئے مسل لیگ (ق) کی حکومت کی حمایت میں جانے سے متعلق سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ اس معاملے میں چودھری شجاعت کا فیصلہ حتمی تصور ہو گا اور امید ہے کہ وہ اپوزیشن کا ہی ساتھ دیں گے۔

اُدھر فرخ حبیب نے کہا کہ اپوزیشن کوسرپرائزاتنا بڑاملا ہے کہ انہیں کچھ سمجھ ہی نہیں آرہی، پہلے پرویزالٰہی کی بات تھی اب علیم خان کی بات کررہےہیں۔ اپوزیشن تومٹھائیاں کھا کربیٹھی تھی حکومت نےسرپرائز دے دیا۔


ان کا کہنا تھا کہ اتحادی ہمارے ساتھ تھے، ہیں اور ہمارے ساتھ رہیں گے، اتحادیوں کووزارت دینےکاہمیں ہی فائدہ ہے۔

یاد رہے کہ وزیراعظم عمران خان اور ق لیگ کے وفد کی ملاقات کا اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے۔ جس کے مطابق وزیراعظم نے چوہدری پرویز الٰہی سے کہا کہ میں نےعثمان بزدار سے استعفیٰ لے لیا ہے، میں آپ کو اپنی پارٹی کی طرف سے بطور وزیر اعلیٰ پنجاب نامزد کرتا ہوں، میں آپ کو مبارک باد پیش کرتا ہوں۔

اعلامیے کے مطابق چوہدری پرویز الٰہی نے وزیراعلیٰ پنجاب نامزد کرنے پر وزیراعظم کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ آپ کے اعتماد پر انشااللہ پورا اتروں گا۔ وزیراعظم سے ملاقات میں پرویز الٰہی نے کہا کہ مسلم لیگ ق بطور اتحادی آپ کےساتھ بھرپور تعاون کرے گی، اتحادی کی حیثیت سے مل کر عوام کی خدمت کریں گے۔
 
Last edited:

MADdoo

Minister (2k+ posts)
matlab confirm N league ko yakeen ha CM ship ni milni, warna ye salay kese de sakte CM ki seat ghar se bahir. aik number k haraaam khoor bandar hain ye
 

ajaved

MPA (400+ posts)
shehbaz gill k jo 2 alfaz thay "D...", "R..." ... meray khial may jald D... Aur R... ka ehtejaj bhe hoga assemblies k bahir.. k ye siasat dan hamara naam kharab kar rahay... hamaray bhe asool hotay siasat dano k koi asool ni.... Kia gandi politics ho ri hai...
 

ajaved

MPA (400+ posts)
pmln aur pti k supporters apni apni jamat ko support karty hain right aur wrong matter ni karta... Q league pmln k sath jai tu PTI walo k lea ghadari... aur Q league govt k sath aye tu ek din pahlay jo pmln ka supporter nach raha tha k Q league PMLN sath a ri wo kahta hay punjab may dako raj aa gea .. jab tak aam awam right aur wrong par khul k baat ni karay gi ye siasat dan aisay hi bechtay rahain gay ...aur ham defend kartay rahain gay..
 

ajaved

MPA (400+ posts)
floor crossing govt ki side pay ho ya khilaf isko condemn karna chahyai siasat dan ko pata hona chahyai k awam vote ni dey gi lotay ko... jab tak ham ni kharay hongay aur apni munafqat ko ni marain gay ye siasat dan biktay rahain gay...
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
ایک وقت تھا مریم نواز اپنے کزن حمزہ کو بات.تک نہیں کرنے دیتی تھی اب علیم خان کو اور چوہدریوں کو وزارت اعلی دینے پر زرداری کو اپنی سیاست سونپنے پر رضامند ہیں ۔سارے سسٹم نے خوب ان کا تماشا لگایا ہے ۔جس کسی نے بھی ان کو سال ڈیڑھ صبر نہ کرنے پر اکسایا اس نے ان سے دشمنی کی ۔اب یا عمران خان کے ساتھیوں تو کیا اس کے گھر کے ملازموں تک کو کہیں پارٹی صدارت کی ہی آفر نہ کر دیں
 

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
نامذد کر دو ۔ یوں ووں کر سکتے ہیں بول کر کیا حاصل کر رہے ہو؟
ظاہر ہے جب ہارنے کو یقین ہو گا تو علیم جیسا ہی کوئی نامذر کرو گے جیسے ایک دفعہ منافق فجلو کو صدارتی امید واری کی لنگوٹی کسی تھی​
 

Spartacus

Chief Minister (5k+ posts)
PML-N workers , leaders and supporters must think .
Why did PML-N not give CM seat to any other than Shareefs within PML-N??

Even they are ready to give this CM seat to any ATM of other political party ???

Think please , before people labelled you “Slaves of Shareefs” !!!!
 

PakGem

Minister (2k+ posts)
میں تیرے پیار میں کیا کیا نہ بنا مینہ
کبھی بنا کتا، کبھی بنا کمینہ
 

tahirmajid

Chief Minister (5k+ posts)
Aleem Khan ko CM ship ki offer Hakomati party mein phoot dalney ki koshish hay, warna ye kabhi bhi Aleem Khan ko CM nahi banaein ge