مسلم لیگ (ن) کی 2 جرنیلوں سے ڈیل ہو گئی ہے،اعتزاز احسن کا دعویٰ

aitz112311.jpg

پیپلز پارٹی کے رہنما اور سینئر قانون دان اعتزاز احسن نے تہلکہ خیز دعویٰ کیا ہے کہ مسلم لیگ ن کی ڈیل ہوگئی ہے، پارٹی میں اب یہ بحث چل رہی ہے کہ وزیر اعظم کس نے بننا ہے۔

اے آر وائی نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے پی پی رہنما نے کہا کہ ن لیگ نے پی ٹی آئی کی حکومت کو بہت سہولتیں دیں، حکمران طبقات کو انہوں نے ضمانتیں دیں کہ ہم کچھ نہیں کریں گے۔ یہ اداروں کے خلاف بیانات دیتے رہے اور محمد زبیر کے ذریعے سفارتکاری بھی کرتے رہے۔

انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ان کے لوگ دن میں کہتے ہیں کہ بات نہیں ہو رہی اور رات میں ان کے لوگ بات کرنے چلے جاتے تھے۔ کسی بھی اہم موقع پر پیچھے ہٹ جانا ن لیگ کا طریقہ رہا ہے۔

اعتزاز احسن نے دعویٰ کیا کہ ن لیگ کی دو جرنیلوں سے ڈیل ہوگئی ہے، اب ان کی پارٹی کے اندر یہ بحث چل رہی ہے کہ وقت آنے پر وزیراعظم کون بنے گا، اقدامات یکطرفہ نہیں ہوتے، دونوں طرف سے فیصلہ ہوتا ہے۔

اعتزازاحسن نے یہ بھی کہاکہ ن لیگ میں شائستہ زبان والا کوئی رہ گیا تھا تو وہ شاہدخاقان عباسی تھے لیکن ان پر بہت زیادہ دباؤ ہے، ان پر ن لیگ کا اندرونی دباؤ بھی ہے اور باہر بیٹھے قائدین کا بھی دباؤ ہے۔
 
Last edited by a moderator:

cheetah

Chief Minister (5k+ posts)
If it’s true then Laanat on this General mafia who is responsible for the destruction of the country. Laanat hai. Inn Generals ko sharam bhi nahi aati keh kis kay saath deals kartay hai . Wah
Don't be disturbed we are definitely heading towards revolution real bloody revolution though it will be extremely disastrous perhaps we can't afford it.
 
hello

Chief Minister (5k+ posts)

اس وقت ملک میں مایوسی بددلی پھلانے کی انتہا کی کوشش ہو رہی ہے بڑے منظم طریقے سے کبھی ڈیل ہوگی تو کبھی کچھ اور کہہ کر ٹی وی چینل پرنٹ الیکٹرونک میڈیا ہوں یا سوشل میڈیا ہر طرف سے یہ کوشش ہو رہی ہے ادھر نجم سیٹھی بولتا ہے تو اودھر سلیم صافی اس کو آگے لے کر چلتا اور پھر چال باز عاصمہ شیرازی سرکاری حاجن بھی ڈھولکی اٹھا کر ان کی ہمنوا بن جاتی ہے اور غریدہ فاروقی تو ہر وقت تیار رہتی ہے کہ کہیں دھواں نظر آئے تو میں کہو دیکھو دیکھو عمران خان نے ملک جلا دیا بس صرف شہباز شریف پر ہی اعتماد کیا جا سکتا ہے سب کی کوشش ہوتی ہے کہ جنہوں نے عمران خان کو ووٹ دیا ہے انہیں کسی طرح افسوس میں مبتلا کیا جائےکہ ہم سے عمران خان پر اعتماد کرکے غلطی کی وہ ہماری امید پر پورا نہیں اترا اس سب سے یعنی عمران خان سے عوام کو مایوس کرکے میدان خالی ہوجائےگااس کے بعد لوگ ہمیں نجات دہندہ سمجھے گیں شاید انہیں یہ نہیں پتا کہ وہ عمران خان جب بھی حکومت کی بیڑیاں اتار کر ان کے مقابلے پر اترے گا اور انہیں مردانہ وار للکارے گا تو انہیں چھپنے کی جگہ نہیں ملے گی اور میدان اس کا ہوگا چھپنے یا بھاگنے والو کا نہیں کیوں کہ یہ بیماری کی اداکاری کر کے بھاگ جانے والے عدالتوں سے حاضریاں معاف کروانے والے کبھی مرد کے بچے بن کر اس کے سامنے نہیں آئیں گیں یہ ان کی تاریخ ہے جو جاری ساری ہےیہ ہمیشہ چوڑ دروازے سے ڈیل کرکے ایمپائر کو ساتھ ملا کر آنے ولوں میں سے ہیں ان کے تلوں میں تیل نہیں اور نہ ہی جگر گردہ ۔۔۔۔۔۔ کبھی بلاول کو آگے کرکے کبھی مریم کو آگے کرکے۔ اپنی عورتوں بچوں کے پیچھے چھپنے والے یہ دولت کے پجاری بزدل اس کا مقابلہ نہیں کرسکے گیں
وہ نا ڈر ہو کر بات کرنا بھی جانتا ہے اور دشمن کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر اس کی پچ پر پنجا آزمانہ اسے باخوبی آتا ہےوہ قومی لباس میں پشاوری چپل پہن کر سر سے پاؤں تک باپردہ بیوی کو ساتھ لے کر فخر سے چلتا ہےاور کون نہیں جانتا یہ بمشکل اپنے پیٹوں کو قابو کر کے پینٹوں میں پھنسا کر ٹائی لگا کر بھی احساس کمتری کا شکار ہوتے ہیں
 
Last edited:

Doom1111

Minister (2k+ posts)
If it’s true then Laanat on this General mafia who is responsible for the destruction of the country. Laanat hai. Inn Generals ko sharam bhi nahi aati keh kis kay saath deals kartay hai . Wah
Who is responsible for 3.5 years mess and inflation?
 
abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)
aitz112311.jpg

پیپلز پارٹی کے رہنما اور سینئر قانون دان اعتزاز احسن نے تہلکہ خیز دعویٰ کیا ہے کہ مسلم لیگ ن کی ڈیل ہوگئی ہے، پارٹی میں اب یہ بحث چل رہی ہے کہ وزیر اعظم کس نے بننا ہے۔

اے آر وائی نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے پی پی رہنما نے کہا کہ ن لیگ نے پی ٹی آئی کی حکومت کو بہت سہولتیں دیں، حکمران طبقات کو انہوں نے ضمانتیں دیں کہ ہم کچھ نہیں کریں گے۔ یہ اداروں کے خلاف بیانات دیتے رہے اور محمد زبیر کے ذریعے سفارتکاری بھی کرتے رہے۔

انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ان کے لوگ دن میں کہتے ہیں کہ بات نہیں ہو رہی اور رات میں ان کے لوگ بات کرنے چلے جاتے تھے۔ کسی بھی اہم موقع پر پیچھے ہٹ جانا ن لیگ کا طریقہ رہا ہے۔

اعتزاز احسن نے دعویٰ کیا کہ ن لیگ کی دو جرنیلوں سے ڈیل ہوگئی ہے، اب ان کی پارٹی کے اندر یہ بحث چل رہی ہے کہ وقت آنے پر وزیراعظم کون بنے گا، اقدامات یکطرفہ نہیں ہوتے، دونوں طرف سے فیصلہ ہوتا ہے۔

اعتزازاحسن نے یہ بھی کہاکہ ن لیگ میں شائستہ زبان والا کوئی رہ گیا تھا تو وہ شاہدخاقان عباسی تھے لیکن ان پر بہت زیادہ دباؤ ہے، ان پر ن لیگ کا اندرونی دباؤ بھی ہے اور باہر بیٹھے قائدین کا بھی دباؤ ہے۔
bc yae wakeel bhee sutheeya gaya kaunsae doe generalss?. pakistan army is a very disciplined unit koiee guandan republic kee army nahee jhoota wakeel
 
Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
POliticians keep barking against armed forces..thats an old tactic these clowns have used ever since..nothing new. Army is immune to it.

But one thing army will not risk is irking the public. PMIK has more public support than 11 parties of PDM combined...and army will not risk shoving its moral down the toilet.

Last time it happened, it was because Musharraf gave nros to benazir and nawaz sharif. That was followed by one of the most demoralizing periods for armed forces. First time in history we saw that army personnel were told not to visit civilian areas....not be seen in uniform in cities...confine themselves to cantonment areas.
Dont think top army brass will let this happen again.
 
Scorpionpak

Councller (250+ posts)
THEY THORW A BAIT AND WAITING WHEN NAWAZ TOOK IT, ONCE HE IS BACK, HE IS NOT GOING ANYWHERE BUT PRISON. SAME THEY DID WITH CHOTA DALLA AND CHOTI GASHTI. BOTH ARE DYEING TO GO ABROAD BUT UNABLE TO. LET'S SEE WHAT'S GOING TO HAPPEN.
 
Kavalier

Chief Minister (5k+ posts)
Ahista ahista aao gay saray issi baat pay k iss mulk ki har tabahi, har problem jo 70,75 saal say hay, uska aik hi root cause hay aur wo hay iss mulk ki army. Jab tak yeah fouj defence minister k neechy nhi hogi, kuch bhi nhi hoga, 2,3 generals ko civilian phansi lagayen, aam sipahio ko police daanday maray aur awam inki wardian utarayn, tab tak yeh mulk theek nhi hoga. Mera NS/PP say ikhtilaaf apni jaga lakn mayn unki aik baat say muttafiq hoon k fouj ko qabu karna chayey warna mulk din ba din peechay hi jayega, sirf jurnail taraaqi karayn gay