مسلم لیگ ن کے اہم اجلاس میں پارٹی صدر شہباز شریف نے شرکت کیوں نہ کی؟

13.jpg

مسلم لیگ ن کی قیادت میں دوریاں بڑھنے لگیں، مسلم ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی زیرصدارت پارٹی کے اہم اجلاس میں پارٹی کے صدر شہباز شریف کے شریک نہ ہونے کی وجہ سامنے آ گئی۔

تفصیلات کے مطابق اہم پارٹی میٹنگ میں ن لیگی صدر شہباز شریف کے شرکت نہ کرنے کے حوالے سے پارٹی ترجمان پنجاب عظمی بخاری نے وضاحت دے دی۔

پارٹی ترجمان عظمی بخاری نے بتایا کہ شہباز شریف بلوچستان کی تنظیمی عہدیداروں سے میٹنگز شیڈول ہونے کی وجہ سے اجلاس میں شریک نہیں ہوسکے، شہباز شریف نے اپنی رہائشگاہ پر تنظیمی عہدیداروں سے ملاقات کی۔ انہوں نے مزید بتایا کہ آئندہ تمام اجلاس میں شہباز شریف شریک ہوں گے۔


دوسری جانب اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کے دوران مریم نواز نے بلدیاتی الیکشن کی تیاریوں کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ انتخابات کیلئے ہروقت تیار ہیں جبکہ بلدیاتی انتخابات کیلئے پارٹی قائدین کو جامع تیاری کی ہدایت دی ہے۔

ن لیگ کی نائب صدر نے مزید کہا کہ اب اپنے ووٹ کو چوری نہیں ہونے دیں گے، ووٹ پر ڈاکہ ڈالنے والوں کو عبرت کا نشان بنائیں گے۔
 

Haha

Minister (2k+ posts)
یعنی شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی کسی کتے والی کرکے اس کو اسکی اصل اوقا ت یاد کرادی گشتی فراری ، کیپٹن صفدر قطری دلے اور چکلے والی ، منشیات فروش ہوشیار پوری گشتی کی اولاد اور ماڈل ٹاؤن کے قاتل رانا ثنا کنجر اور میراثی نے اپنے ہمُنواؤں کے ساتھ مل کر چاچے اور اسکے پتر کی کسی صحیح کتے والی کی ہے