Haan nan?…Sab ko to chor dia?…Is becharay ko kion nahin?why is this in jail and massi mussebteh is living in raiwind?
Aesay log hope se nahin phansi denay se martay hen?hope the criminal dies.
Send Murghi nashareef to a vet. Probably he has got 'raani_khetڈاکٹروں نے اسے بھی جواب دے دیا کیا۔۔ ؟؟
F him and let him treat himself in the jail as any other prisoner. Why should these criminals keep getting every facility to keep them healthy and work against Pakistan.
لاہور: (دنیا نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر میاں محمد شہباز شریف کے صاحبزادے حمزہ شہباز کی کوٹ لکھپت جیل میں طبعیت خراب ہو گئی۔ انہوں نے طبعیت خرابی سے جیل سپرنٹندنٹ کو آگاہ کردیا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ حمزہ شہباز کو پیٹ میں درد اور قہ کی شکایات ہیں، وہ دو دن سے طبعیت میں خرابی محسوس کر رہے تھے، جیل کے ہسپتال کے عملے نے حمزہ ان چیک اپ کیا۔
جیل ذرائع کے مطابق کل صبح حمزہ شہباز شریف کے میڈیکل ٹیسٹ کروائیں جائینگے۔
مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز شریف کی کوٹ لکھپت جیل میں طبیعت خراب
لاہور: (دنیا نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر میاں محمد شہباز شریف کے صاحبزادے حمزہ شہباز کی کوٹ لکھپت جیل میں طبعیت خراب ہو گئی۔ انہوں نے طبعیت خرابی سے جیل سپرنٹندنٹ کو آگاہ کردیا۔urdu.dunyanews.tv
keu k un k England bhagna hota hai is lia.yeh jail mai sub baray logon ki tabyat kion kharab ho jati hai ?