مسیحی نرسوں پر توہینِ رسالت کا الزام لگا کر امن پسند مسلمانوں کا حملہ

Zinda_Rood

Minister (2k+ posts)
I wish the law was that simple to follow.

You wrote that

سادہ سا حل ھے اس مسلہ کا ، پولیس لڑکی سے پوچھ لے کیا اس نے ایسا کیا؟
کیا تو دانستہ تھا یا غیردانستہ۔
اگر نھیں کیا تو کیا وہ ایسا عمل درست سمجھتی ھے؟

Suppose the nurses did commit the blasphemy, but in front of police, they lie that they never committed such acts. (I have seen even Muslims in Pakistan lying on taking oath on Holy Quran to save their lives.)

جب تک ہم اس مسئلے میں پڑے رہیں گے کہ بلاسفیمی کی ہے یا نہیں کی، تب تک بلاسفیمی کا ہتھیار لوگوں کے ہاتھ میں موجود رہے گا اور جب تک بلاسفیمی کا ہتھیار موجود ہے تب تک وہ ایک دوسرے کی گردنیں کاٹتے رہیں گے۔ اس مسئلے کا ایک ہی حل ہے کہ بتدریج لوگوں کی مذہبی حساسیت کو کم کیا جائے اور بلاسفیمی کو نارملائز کیا جائے۔ اس میں حکومت کا بہت بڑا رول ہے اگر وہ چاہے تو۔۔

یورپ کے تاریک دور میں عیسائیوں میں بھی انتہا درجے کی مذہبی حساسیت تھی اور وہ بائبل سے ذرا سا اختلاف کرنے والے کو زندہ جلا دیا کرتے تھے، مگر پھر رفتہ رفتہ وہاں جہالت کے اندھیرے چھٹے اور علم کے روزن کھلے، لوگوں نے سیکھا کہ انسانی جان سے بڑھ کر کوئی چیز بھی مقدم نہیں، نہ کوئی کاغذ کی کتاب اور نہ ہی خیالی عقائد۔۔ ہم آج بھی وہیں کھڑے ہیں، کاغذ کے ٹکڑوں اور ہوائی عقائد کیلئے زندہ انسانوں کی زندگیوں کو جہنم بنایا جارہا ہے۔۔
 
Zinda_Rood

Minister (2k+ posts)
یہ عذر نہیں، آئینہ ہے

مولوی صاحب۔۔آپ ہمیشہ غیر مسلموں کے پیچھے پڑے رہتے ہیں، اس لئے یہ تک نہیں دیکھ پاتے کہ موضوع کیا چل رہا ہے۔ ذرا اپنی مذہبی منافرت کی سطح کو کم کیجئے وگرنہ اسی آگ میں جل کر خاک نہ ہوجائیں۔۔ ۔۔
 
Zinda_Rood

Minister (2k+ posts)
These people chant Ishq-e- rasool may mot bhi jaiz hay but such people hardly follow Prophet Muhammad pbuh.

Please watch this video.

جب تک تعلیمی نصابوں میں، مدرسوں میں اور مسجد کے منبر سے مولوی لوگوں کو یہ سکھاتا رہے گا کہ غلامی رسول میں موت بھی قبول ہے اور رسول پر میرے ماں باپ قربان وغیرہ وغیرہ تب تک لوگ کشت و خون چھوڑ کر امن و آشتی کی طرف کیسے آسکتے ہیں۔۔ کیا وجہ ہے کہ پیغمبر اسلام کے ذکر کے ساتھ قتل و غارتگری کے واقعات زیادہ سنائے جاتے ہیں بہ نسبت پیار محبت کے۔۔۔
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
مولوی صاحب۔۔آپ ہمیشہ غیر مسلموں کے پیچھے پڑے رہتے ہیں، اس لئے یہ تک نہیں دیکھ پاتے کہ موضوع کیا چل رہا ہے۔ ذرا اپنی مذہبی منافرت کی سطح کو کم کیجئے وگرنہ اسی آگ میں جل کر خاک نہ ہوجائیں۔۔ ۔۔
مسٹر براؤن آپ ہمیشہ مسلمانوں کے پیچھے پڑے رہتے ہیں. یہ نہیں دیکھتے کے دنیا میں کیا چل رہا ہے. اپنی غلامانہ ذہنیت پر نظر ثانی کریں سفید فام انتہا پسندوں کی غیر یورپی انسانوں سے دشمنی اب صرف مسلمانوں تک محدود نہیں رہی کہیں کسی سفید فام کے ہتے چڑھ گئے تو یہ تھریڈ کسی کام نہیں آئیں گے
 
مولوی صاحب! آپ پھر وہی رٹا رٹایا سبق دہرانے لگ پڑے۔۔ یہ جو آپ نے اپنی ڈی پی میں انتہائی جاہلانہ بات لکھی ہوئی ہے، اس کو اتار پھینکیئے، اور حقیقت کی دنیا میں آئیے، کوئی آپ کا دشمن نہیں بناہوا۔ یہ جو مدرسوں میں آپ کو جاہل مولویوں نے منافرت کا سبق پڑھایا ہوا ہے، وہ سب بے بنیاد ہے۔۔
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
مولوی صاحب! آپ پھر وہی رٹا رٹایا سبق دہرانے لگ پڑے۔۔ یہ جو آپ نے اپنی ڈی پی میں انتہائی جاہلانہ بات لکھی ہوئی ہے، اس کو اتار پھینکیئے، اور حقیقت کی دنیا میں آئیے، کوئی آپ کا دشمن نہیں بناہوا۔ یہ جو مدرسوں میں آپ کو جاہل مولویوں نے منافرت کا سبق پڑھایا ہوا ہے، وہ سب بے بنیاد ہے۔۔
چندا آپ کو تازہ ترین خبریں سنا رہا ہوں. اسلام کے خلاف نفرت پھیلانے والے غیر یورپی سفید فاموں کے نشانے پر ہیں. سفید فام کسی سیکولرازم ویکولرازم کو نہیں جانتے. پورپی یہودیوں نے اسرائیل میں افریقی یہودیوں کی ناک میں دم کر رکھا ہے. نسلی منافرت کے سبق یورپی اقوام کی گھٹی میں پڑی ہے. آپ کس کھیت کی مولی ہیں