مشتری ہوشیارباش : پاکستانیوں اختلافات بھلا دو اب ایک ہونے کا وقت ہے

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
ooo chootiyahay teri haaath mein acha yeh khilooona aagyaa hai youtube roz busss baaaaatein choudta hai gaindu america wapis ja raha hai america wapis aaaaraha hai bnad karooo b.c. yeh chutiya pa kaaam karooo koi gandoooo


آنکھ جو کچھ دیکھتی ہے لب پہ آ سکتا نہیں
محو حیرت ہوں کہ دنیا کیا سے کیا ہو جائے گی

ماشاءاللہ کیا تربیت پائی ہے بھائی صاحب آپ نے . گھر والوں کو سلام تو بنتا ہے اس پر

صدیق جان اپنی ویڈیو میں کیا غلط کہہ رہا ہے؟؟؟ یہی درخواست کر رہا ہے ناں کہ اپنے مسلکی اور دوسرے اختلافت بھلا کر ملک کی خاطر ایک ہو جائیں

اس کی اس بات میں کیا برائی ہے . آپ نہیں سننا چاہتے اسے تو نہ سنیں . کم از کم پبلک فورم پر تو گالیاں نہ نکالیں اس محب وطن شریف آدمی کو . اس فورم پر مائیں بہنیں اور بیٹیاں بھی ہوتی ہیں . برائے مہربانی آئیندہ خیال رکھیے گا
شکریہ
 

Tit4Tat

Minister (2k+ posts)
Basically don’t criticise Gernails right ? Don’t say anything about sacred cows and emandar khan, keep abusing the old lot, put all blame on last 30 years (but not mushy ) right ?
That’s the idea of unity Pak?
 

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
لوگوں کی نفسیات ہے کہ وہ اپنی غلطی سمجھنے کے بعد اصلاح کی بجائے ، نصیحت کرنے والے سے دشمنی پر اتر آتے ہیں . دشمن اسی خامی پر تکیہ کرتا ہے اور یہ بیوقوف لوگ بار بار دشمن کے ہاتھوں استعمال ہو جاتے ہیں . اپنے نفس کی پوجا کرنے والے یہ لوگ اگر غلطی مان کر سدھرنے لگیں تو دشمن قووتیں کیا کر سکتیں ہیں ؟
 

Complete Sense

Minister (2k+ posts)
Basically don’t criticise Gernails right ? Don’t say anything about sacred cows and emandar khan, keep abusing the old lot, put all blame on last 30 years (but not mushy ) right ?
That’s the idea of unity Pak?
Why Mushi? If Mushi was corrupted, why let him go by ppp and PML?
 

Kam

Minister (2k+ posts)
Anyone spreading hatred with evidence either shall be eliminated.................Interesting things are happening in our societies..........."People are now not allowing anyone who spreads hatred even they are not allowing them to enter in mosques in their area"

So check and balance shall apply to all to keep a deterence..........................

Jo bhi Hazrat Ali (RA) ya un ki olad ya Sahaba (RA) ki gustakhi krta hai, wo hm main sy nahin hai..................But aesy log zameen par fasad hain........
 

AWAITED

Senator (1k+ posts)
ooo chootiyahay teri haaath mein acha yeh khilooona aagyaa hai youtube roz busss baaaaatein choudta hai gaindu america wapis ja raha hai america wapis aaaaraha hai bnad karooo b.c. yeh chutiya pa kaaam karooo koi gandoooo
جناب یوٹیوب پر بیٹھ کر اطلاعات ہی دے رہا ہے اور اپنا تجزیہ .. آپکی کیوں لال ہو گئے؟
میرے الفاظ سے دکھ پہنچے تو معزرت. احساس دلانا مقصد ہے کہ آپ بھی انکا استعمال سوچ سمجھ کر کریں
 

AWAITED

Senator (1k+ posts)
Basically don’t criticise Gernails right ? Don’t say anything about sacred cows and emandar khan, keep abusing the old lot, put all blame on last 30 years (but not mushy ) right ?
That’s the idea of unity Pak?
Idea is unity between Pakistanis, those traitors who are screaming in fear.. Will get mouthful to shut their mouth
 

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
Tehran radio
پاکستان کے اداروں کی آنکھیں کھل چکی ہیں اب انشاء اللہ کوئی پاکستان کی سرزمین کو اپنے مقصد کے لئے استعمال نہیں کر سکے گا اور یہ ہی پاکستانی عوام اور حکومت اور اداروں کی پالیسی ھے
 

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
Saudis are funding sipah sahaba to spread anarchy in Pakistan.
پاکستانی اداروں عوام اور حکومت کی آنکھیں کھل چکی ہیں اور جو کوئی بھی پاکستان کے داخلی معاملات میں مداخلت کرے گا عوام حکومت اور ریاستی ادارے ان قوتوں کو منہ توڑ جواب دیں گے خواہ وہ حرامی قوتیں ملک کے اندر کی ہوں یا وہ حرامی قوتیں ملک سے باہر کی ہوں پاکستانی عوام حکومت اور ریاستی ادارے چوکس ہیں اور دشمنوں کی تمام سازشیوں کا منہ توڑ جواب دیں گے خواہ وہ حرام خور دشمن پاکستان کے اندر سے دشمنوں کا کردار ادا کر رہے ہیں یا وہ پاکستان کے دشمن ملک کے باہر سے ہوں