مشرف کی واپسی کا فیصلہ ہم نہیں کریں گے،یہ فیصلے کہیں اور ہوں گے،یوسف رضا

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
فریقین نے این آر او ایک دوسرے کو مطمئن کرنے کے لئے ہی کیا تھا. ایک دوسرے پر الزام لگانے والوں نے ایک دوسرے کو معاف کر دیا. پرانے کھاتے بند نئے کھاتے شروع

مذاق جمہوریت بھی ہوا


پھر عمران خان کباب میں ہڈی بن کر آ گیا​
 
Last edited:

aneeskhan

Prime Minister (20k+ posts)
Gilani is telling truth. He accepted that we corrupt hackles have no value.
Otherway round to show bravery against a person on death bed is typical of Pakistani mentality.
Alas he could rule till 2016 . Today Pakistan our look would had been different.
Possibly strongest economy of South East Asia.
Death is inevitable. Yes not a single Ardali can say my boss took RS 50 as bribe that credit goes with him.Why whole army has undisputed respect to him.
Malik Riaz never gifted anything to Sheba Musharraf. Nor her son n daughter ever used Musharraf name as privilege.
 

khan_11

Chief Minister (5k+ posts)
یہ خبیث صرف اقتدار میں پیسے بنانے آتا ہے اس کو شاہ کہتے ہوئے بھی شرم آتی ہے
 

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
فریقین نے این آر او ایک دوسرے کو مطمئن کرنے کے لئے ہی کیا تھا. ایک دوسرے پر الزام لگانے والوں نے ایک دوسرے کو معاف کر دیا. پرانے کھاتے بند نئے کھاتے شروع

مذاق جمہوریت بھی ہوا


پھر عمران خان کباب میں ہڈی بن کر آ گیا​
مذاق جمہوریت
s-l500.jpg