مصدق عباسی سخت گیر آدمی ، جذباتی اور آئیڈیلسٹ ہیں، اینکر عمران

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
جذباتی، آئڈلسٹ، اور سخت گیر ہونا کوی خوبی نہیں کیونکہ اس عہدے پر ہمیں ایسا بندہ چاہئے جو جذباتی کی بجاے کول مائینڈڈ ہو کیونکہ جذباتی بندے کا دماغ کم ہوتا ہے
آئڈلسٹ ہونے کی بجاے اسکا اپنی فیلڈ میں تجربہ کار ہونا ضروری ہے
اور سخت گیر بندہ تو ہمیشہ ناکام ثابت ہوتا ہے عقلمند ہونا ضروری ہے
ویسے عباسی کی برادری نے جو مری میں گند گھولا ہوا ہے اور جسطرح انہوں نے مرتی ہوی عوام کو سات سو کا ایک چاے کا کپ بیچا ہے ان پر لکھ لعنت
 
aneeskhan

Prime Minister (20k+ posts)
Par Khameer wahi hai ———-Iftikhar ch, Kayani, Waseem AKram, Shahzad Akber, Sharifs, Shakil Afridi. Rizwan Raja, Jamat Ali Shah, Aleema Khan, Mariam Nawaz, Faryal Talpur
 
KPKInsafian

Senator (1k+ posts)
جذباتی، آئڈلسٹ، اور سخت گیر ہونا کوی خوبی نہیں کیونکہ اس عہدے پر ہمیں ایسا بندہ چاہئے جو جذباتی کی بجاے کول مائینڈڈ ہو کیونکہ جذباتی بندے کا دماغ کم ہوتا ہے
آئڈلسٹ ہونے کی بجاے اسکا اپنی فیلڈ میں تجربہ کار ہونا ضروری ہے
اور سخت گیر بندہ تو ہمیشہ ناکام ثابت ہوتا ہے عقلمند ہونا ضروری ہے
ویسے عباسی کی برادری نے جو مری میں گند گھولا ہوا ہے اور جسطرح انہوں نے مرتی ہوی عوام کو سات سو کا ایک چاے کا کپ بیچا ہے ان پر لکھ لعنت
Shukar hai bubber shair ka zameer abi bi kuch na kuch zinda hai, Apnay hi patwari band PM aka Patloon abbasi ko galiyaan dai di?
 
Faraqlit

Senator (1k+ posts)
Kabhi kabhi such bolnay per app ko MUBARIKBAD pash karta hoin.

Wasay in saab abbasi ka bap AIR Blue ka malik hai jo patrol supply truck kya business say AIR Blue ka malik bangaya tha

جذباتی، آئڈلسٹ، اور سخت گیر ہونا کوی خوبی نہیں کیونکہ اس عہدے پر ہمیں ایسا بندہ چاہئے جو جذباتی کی بجاے کول مائینڈڈ ہو کیونکہ جذباتی بندے کا دماغ کم ہوتا ہے
آئڈلسٹ ہونے کی بجاے اسکا اپنی فیلڈ میں تجربہ کار ہونا ضروری ہے
اور سخت گیر بندہ تو ہمیشہ ناکام ثابت ہوتا ہے عقلمند ہونا ضروری ہے
ویسے عباسی کی برادری نے جو مری میں گند گھولا ہوا ہے اور جسطرح انہوں نے مرتی ہوی عوام کو سات سو کا ایک چاے کا کپ بیچا ہے ان پر لکھ لعنت
 
Terminator;

Minister (2k+ posts)

مطبل اس بندے کے پاس وڈے دلے، اُسکا لوھا کُوٹنے والا ٹبّر، اور اُسکے پتلی دال چاٹنے والے درباری کے اندر تاریک غاروں کے آخری سروں تک کھدائی کا مکمل سامان موجود ہے