"مصطفیٰ کمال تحریک لبیک پاکستان پر پھٹ پڑے "انسان کے بچے بنو

mustafa-kamal-and-tlppp.jpg

پاک سرزمین پارٹی کے سربراہ مصطفیٰ کمال تحریک لبیک پاکستان پر پھٹ پڑے، انہوں نے کہا کہ انسان کے بچے بنو،ہم سے بڑا بھی کوئی رسول اللہﷺ کا شیدائی ہے؟

کراچی میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مصطفیٰ کمال نے کہا کہ اس شہر میں کلمہ پڑھنے والوں کے ہاتھوں سے کلمہ پڑھنے والے ذبح ہوتے تھے، 20 ،25 اور50، تمہاری ہمت نہیں تھی کہ نکل کر کوئی اس پر آواز اٹھا سکے، مصطفیٰ کمال اور اس کے ساتھیوں کی وجہ سےآج یہاں قتل و غارت نہیں ہورہی۔

https://twitter.com/x/status/1537425176429731841
سربراہ پاک سرزمین پارٹی نے کہا کہ 35 سالوں سے اس شہر میں فوجی آپریشن ہورہا ہے،قتل و غارت گری بند نہیں کرسکے، تم ہمارے منہ پرآکرنعرے لگاتے ہو ہم اسرائیل سے آئے ہوئے یہودی ہیں؟ ہم کون ہیں ہندو ہیں؟ ہمارے سامنے نعرے لگارہے ہو؟ لبیک یارسول اللہ ﷺکا نعرہ گانے سے تم زیادہ بڑے عاشق رسول ﷺ بن جاتے ہو؟

انہوں نے کہا کہ میں ایک ریلی کی قیادت کررہا ہوں تو یہ نعرے لگاتے ہوئے گزر جاتے ہیں، یہ سیاست میں حضور ﷺ کا نام استعمال کرتے ہیں، یہ ڈرامہ بازی بند ہونی چاہیے،اپنے نام پر سیاست کرو، ہمیں کافر مت سمجھو، ہماری ریلی کے راستے میں حقیقی والوں کا آفس تھا انہوں نے چار گھنٹوں کیلئے اپنا آفس بند کردیایہ ایک اچھا تاثر ہے، ان کی ریلی تھی ہم نے اپنے لڑکوں کو پیچھے ہٹالیا۔
 
Last edited by a moderator:

Fawad Javed

Minister (2k+ posts)

What are the results who is winning?
 
akinternational

Minister (2k+ posts)
NO chance for PSP, since the establishment is not happy with Mustafa kamal... now kamal is barking against Imran khan.... he gets nowhere
 
disgusted

Chief Minister (5k+ posts)
Blood of those who were burnt alive in the Baldia factory fire is still dripping from MQM's hands.
Blood of the Balidia victims, Model town massacre, the people thrown into Ittefaq foundries is not dripping but flowing from the hands of the judiciary.