معاشی ترقی کیلیے امریکا اور بھارت سے روابط بڑھانا ہوں گے:بلاول بھٹو

bilawal-modi-usa-ts.jpg

وفاقی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے معاشی ترقی کیلئے امریکہ اور بھارت کے ساتھ روابط بڑھانے کا آپشن پیش کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق بلاول بھٹو زرداری اسلام آباد میں انسٹی ٹیوٹ آف اسٹریٹیجک اسٹڈیز کی ایک تقریب شریک ہوئے،انہوں نے اس موقع پر شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملکی معاشی ترقی کیلئے امریکہ اور بھارت کے ساتھ انگیجمنٹ بڑھانا ہوں گی۔

انہوں نے مزید کہا کہ چین کے ساتھ پاکستان کے تعلقات وقت کے ساتھ ساتھ مزید مضبوط ہوں گے، دونوں ملکوں کی بے مثال دوستی کی ای مثال سی پیک ہے، پاکستان نے ہمیشہ امریکہ اور چین کے درمیان ایک پل کا کردار اداکیا ہے، اب بھی پاکستان بڑے ممالک کے درمیان تعلقات میں اہم کردار ادا کرسکتا ہے۔

بلاول بھٹو نے مزید کہا کہ ہم معاشی ترقی کیلئے امریکہ سے انگیجمنٹ چاہتے ہیں، محترمہ بینظیر بھٹو کے دور حکومت میں پاکستان اور بھارت کے درمیان معاشی انگیجمنٹ مضبوط تھی، ہمیں اب بھی بھارت کے ساتھ معاشی انگیجمنٹ بڑھانا ہوگی۔

وفاقی وزیر خارجہ نے کہا کہ دنیا بھر میں اسلاموفوبیا کی شدت خطرناک حد تک پہنچ چکی ہے، بھارت میں بی جے پی رہنما کے بیان نے تشدد کو ہوا دی، بھارت میں ہندتوا کی ذہنیت پنپ رہی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان میں ہر طرف بحرانوں کے انبار لگے ہوئے ہیں،ہم اس وقت انسانیت کے مشکل ترین دور سے گزررہے ہیں، یوکرین کی جنگ ہو، کورونا وائرس ہو یا ماحولیاتی تبدیلیاں، ہر ایک عوامل نے پاکستانیوں کی زندگی پر گہرے اثرات مرتب کیے ہیں۔
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Yes... Agar USA.India G mangay tu bhi kisi kisam ki resistance ka muzahra nahi kanra chahay..Bilawal will be the first to accept this demand.. He will lead them..
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
bilawal-modi-usa-ts.jpg

وفاقی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے معاشی ترقی کیلئے امریکہ اور بھارت کے ساتھ روابط بڑھانے کا آپشن پیش کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق بلاول بھٹو زرداری اسلام آباد میں انسٹی ٹیوٹ آف اسٹریٹیجک اسٹڈیز کی ایک تقریب شریک ہوئے،انہوں نے اس موقع پر شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملکی معاشی ترقی کیلئے امریکہ اور بھارت کے ساتھ انگیجمنٹ بڑھانا ہوں گی۔

انہوں نے مزید کہا کہ چین کے ساتھ پاکستان کے تعلقات وقت کے ساتھ ساتھ مزید مضبوط ہوں گے، دونوں ملکوں کی بے مثال دوستی کی ای مثال سی پیک ہے، پاکستان نے ہمیشہ امریکہ اور چین کے درمیان ایک پل کا کردار اداکیا ہے، اب بھی پاکستان بڑے ممالک کے درمیان تعلقات میں اہم کردار ادا کرسکتا ہے۔

بلاول بھٹو نے مزید کہا کہ ہم معاشی ترقی کیلئے امریکہ سے انگیجمنٹ چاہتے ہیں، محترمہ بینظیر بھٹو کے دور حکومت میں پاکستان اور بھارت کے درمیان معاشی انگیجمنٹ مضبوط تھی، ہمیں اب بھی بھارت کے ساتھ معاشی انگیجمنٹ بڑھانا ہوگی۔

وفاقی وزیر خارجہ نے کہا کہ دنیا بھر میں اسلاموفوبیا کی شدت خطرناک حد تک پہنچ چکی ہے، بھارت میں بی جے پی رہنما کے بیان نے تشدد کو ہوا دی، بھارت میں ہندتوا کی ذہنیت پنپ رہی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان میں ہر طرف بحرانوں کے انبار لگے ہوئے ہیں،ہم اس وقت انسانیت کے مشکل ترین دور سے گزررہے ہیں، یوکرین کی جنگ ہو، کورونا وائرس ہو یا ماحولیاتی تبدیلیاں، ہر ایک عوامل نے پاکستانیوں کی زندگی پر گہرے اثرات مرتب کیے ہیں۔
تیرا رشتہ ہی نا کروا دیں راہول گاندھی سے
 
Husaink

بزرگوں سے سنا تھا کہ اسکا نا نا بھٹو جو تھا وہ نہرو کے یبن کٹیٹا کا نتیجہ تھا ، خون آخر جوش مار ہی گیا ، پاکستان کو بڑے ڈیزائن کے ساتھ نکرے لگانے کا پروگرام ہے
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
کھسرا بلاول زرداری کہتا ہے کہ امریکہ انڈیا اور اسرائیل سے روابط بڑھانے ہونگے اور چین سے کم اور روس سے ختم کرنے ہونگے اسی شرط پر قا دیا نی اسرائیلی انڈیا امریکہ کی سازش سے عمران کو تختہ الٹ کر کھسرے بلاول بھٹو وزیر خارجہ اور باجوے کے ہینڈ پکڈ اور ہوشیار پوری گشتی کے بچے منشیات فروش اور ماڈل ٹاؤن کے قاتل کو وزیر داخلہ بنایا گیا ہے باجوے نے کوئی امب لینے کے لئے یہ سازش نہیں کی بلجیم میں پراپرٹی ایسے نہیں آتی بہت کچھ کرنا اور کرانا پڑتا ہے باجوے کی طرح
 
Zulu67

Senator (1k+ posts)
Disgusting Illiterate ignorant first Gay Foreign Minister appointed by East India Company of Bajwa, Nadeem Bundial gang.
Islamic Republic of Pakistan no more.. Gay Hind..
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

بین الاقوامی محاز پر جو خبر بھی پاکستان سے نکل رہی ہے وہ ملک کیلیے نہایت ہی تباہ کن ثابت ہو رہی ہے
دماغ ماؤف ہے اور کچھ سمجھ نہیں آ رہا کہ یہ سب کیا ہو رہا ہے . نہ کوئی ادارہ اب ملک سے وفادار نظر آ رہا ہے اور نہ اس ملک کے فیصلہ ساز جو ہر وقت ستون ستون کی رٹ لگائے رکھتے ہیں . عدلیہ، مقننہ اور انتظامیہ سب ہی اپنے آپ کو عقل کل سمجھتے ہیں اور ہر کسی کی یہی سوچ ہے کہ ہمارا ستون سب سے بڑا ہے . میڈیا الگ سے زبردستی کا چوتھا ستون بنا پھرتا ہے
چاروں ستوںوں میں بس ایک چیز مشترک دکھائی دے رہی ہے کہ کسی کو بھی ملک کا کوئی احساس نہیں
ایک عوام ہیں کہ انکو بھنگ پی کر اپنی بانسری بجانے سے ہی فرصت نہیں

یا الله خیر کیجیو اس ملک کی
 
Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
America installed these crooks to achieve it’s own objectives.Normalisation of relations with India was one of the objectives.America wants Pakistan to forget about Kashmir dispute and stop being critical of BJP’s Hindutva policies.Imran was calling Modi and BJP fascists like German Nazis.The imported beggars are slaves of America have not condemned Indian atrocities against Muslims and Kashmiris and will not do so in future.
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
مقامی زراعت اور صنعت کو فروغ دیئے بغیر امریکا اور بھارت سے درآمد ہی بڑھائی جا سکتی ہیں
 
Gujjar1

Minister (2k+ posts)
Bilo mori pata nahi kis relation ki baat ker raha, kya david se break up ho gya ha is khusrey ka.
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
Bilo mori pata nahi kis relation ki baat ker raha, kya david se break up ho gya ha is khusrey ka.
اس کھسری کی کھرک ناجائز ریلیشن سے ٹھیک ہوتی ہے گل خان ہو یا ڈیوڈ یا خستہ گل اس کی کھرک صرف ناجائز ریلیشن سے ٹھیک ہوتی ہے