معافی تلافی نہ ہونے پر جہانگیرترین گروپ کے ارکان کے ن لیگ سے رابطے

Dawood Hassan

Minister (2k+ posts)
Premium Member
جس خان کو ہے ستایا اس نے رکشہ ہے چلایا. یہ بھی نواز کی طرح زلیل و خوار ہوں گے
so spot on
you can check this history
Anyone who tried to do wrong to this darwaish, eventually gets destroyed
SAME-THING IS GOING TO HAPPEN TO TAREEN
Sarak pr aa jaye ga, mark my words.
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
ترین گروپ تو بہت دیر سے رابطے میں ہے مگر بزدار ہمارے فائدے میں تھا اس لئے اسے بدلنے کا آپشن ضروری نہیں سمجھا گیا
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
ترین گروپ تو بہت دیر سے رابطے میں ہے مگر بزدار ہمارے فائدے میں تھا اس لئے اسے بدلنے کا آپشن ضروری نہیں سمجھا گیا
شہباز شریف بطور اپوزیشن لیڈر بھی ہمارے فائدہ میں تھا اس لئے اسے تبدیل نہیں کیا کنجر پٹواری