معاملہ اللّٰہ کے حوالے ؟۔۔۔ یا مکار عورت کی اک اور مکاری۔۔

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
6-9-357x210

کیا واقعی یہ عورت اب اپنا معاملہ اللّٰہ کے حوالے کرنے لگی ہے۔۔ کیا واقعی اس نے حرام سے توبہ کرلی ہے، اور اب اللّٰہ کی مخلوق کے حقوق کو سمجھ بیٹھی ہے، اور جو مال ہڑپ لیا ہے اسے واپس کرنے جارہی ہے۔۔اگر ایسا نہیں۔ تو اسے اور اس کے ٹبر کو چاہیئے کہ توبہ کرے، اور اللّٰہ کا نام اپنے مکروہ کاموں میں لینے سے پہلے ہزار بار سوچے۔۔ کہ اس کی لاٹھی بے آواز ہے۔۔ وہ غفور و رحیم ہے مگر ظالموں کے لیئے قہار بھی۔۔

جو لوگ اللّٰہ کے حوالے اپنا معاملہ کرتے ہیں انکی نشانیاں جگہ جگہ قرآن میں پائی جاتی ہیں، کیا اس عورت میں کوئی ایک بھی خوبی ان لوگوں کی پائی جاتی ہے، ؟
منررجہ ذیل آیات میں ہی پڑھ لیں۔۔،

اور خوشخبری سنائیں ان صبر کرنے والوں کو ، جن پر کبھی مصیبت آتی ہے تو وہ کہتے ہیں ! ہم تو اللّٰہ کے ہیں اور ہمیں اسی کی طرف لوٹنا ہے ۔
انہیں خوش خبری دے دو ان پر ان کے رب کی طرف سے بڑی عنایات ہوں گی، اُس کی رحمت اُن پر سایہ کرے گی اور ایسے ہی لوگ راست رَو ہیں
بقرہ : 157- 156

باپ (یعقوب-علیہ-السلام) نے یہ داستان سن کر کہا "دراصل تمہارے نفس نے تمہارے لیے ایک اور بڑی بات کو سہل بنا دیا ،اچھا اس پر بھی صبر کروں گا اور بخوبی کروں گا ، کیا بعید ہے کہ اللّٰہ ان سب کو مجھ سے لا ملا ئے، وہ سب کچھ جانتا ہے اور اس کے سب کام حکمت پر مبنی ہیں"
یوسف: 83

،آج جو کچھ میں کہہ رہا ہوں، عنقریب وہ وقت آئے گا جب تم اُسے یاد کرو گے اور اپنا معاملہ میں اللہ کے سپرد کرتا ہوں، وہ اپنے بندوں کا نگہبان ہے"
آخرکار اُن لوگوں نے جو بری سے بری چالیں اُس مومن کے خلاف چلیں، اللہ نے اُن سب سے اُس کو بچا لیا، اور فرعون کے ساتھی خود بدترین عذاب کے پھیر میں آ گئے
غافر: 45 44

اس اوپر کی آیت میں تو جیسے مریم صفدر کو آئٗینہ دکھایا گیا ہو، ۔۔۔ اپنے معاملےکو اللہ کے حوالے کرنے والا مومن ہے، نہ کہ چالیں چلنے والا ۔۔۔
سبحان اللّٰہ۔۔۔

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
ویسے بھی اس چوزے کی شادی میں شرکت کا اتنا ہی شوق ہے تو اسے کہو کہ ملک آئے اور یہاں شادی کرے۔۔۔ ملک الموت تو کہیں بھی پہنچ سکتا ہے، پھر پاکستان سے اتنا ڈر کیسا۔۔
 
Sean

Politcal Worker (100+ posts)
ویسے اس یزید کی بچی نے ثابت کر دیا ہے کہ یہ نطفہ حرام کی پیداوار ہے جو محرم الحرام میں
شادی کر رہی ہے لونڈے کی۔
کلثوم نواز کے یوم انتقال پر شادی کرتی تو دیکھتے۔۔۔۔
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
6-9-357x210

کیا واقعی یہ عورت اب اپنا معاملہ اللّٰہ کے حوالے کرنے لگی ہے۔۔ کیا واقعی اس نے حرام سے توبہ کرلی ہے، اور اب اللّٰہ کی مخلوق کے حقوق کو سمجھ بیٹھی ہے، اور جو مال ہڑپ لیا ہے اسے واپس کرنے جارہی ہے۔۔اگر ایسا نہیں۔ تو اسے اور اس کے ٹبر کو چاہیئے کہ توبہ کرے، اور اللّٰہ کا نام اپنے مکروہ کاموں میں لینے سے پہلے ہزار بار سوچے۔۔ کہ اس کی لاٹھی بے آواز ہے۔۔ وہ غفور و رحیم ہے مگر ظالموں کے لیئے قہار بھی۔۔

جو لوگ اللّٰہ کے حوالے اپنا معاملہ کرتے ہیں انکی نشانیاں جگہ جگہ قرآن میں پائی جاتی ہیں، کیا اس عورت میں کوئی ایک بھی خوبی ان لوگوں کی پائی جاتی ہے، ؟
منررجہ ذیل آیات میں ہی پڑھ لیں۔۔،

اور خوشخبری سنائیں ان صبر کرنے والوں کو ، جن پر کبھی مصیبت آتی ہے تو وہ کہتے ہیں ! ہم تو اللّٰہ کے ہیں اور ہمیں اسی کی طرف لوٹنا ہے ۔
انہیں خوش خبری دے دو ان پر ان کے رب کی طرف سے بڑی عنایات ہوں گی، اُس کی رحمت اُن پر سایہ کرے گی اور ایسے ہی لوگ راست رَو ہیں
بقرہ : 157- 156

باپ (یعقوب-علیہ-السلام) نے یہ داستان سن کر کہا "دراصل تمہارے نفس نے تمہارے لیے ایک اور بڑی بات کو سہل بنا دیا ،اچھا اس پر بھی صبر کروں گا اور بخوبی کروں گا ، کیا بعید ہے کہ اللّٰہ ان سب کو مجھ سے لا ملا ئے، وہ سب کچھ جانتا ہے اور اس کے سب کام حکمت پر مبنی ہیں"
یوسف: 83

،آج جو کچھ میں کہہ رہا ہوں، عنقریب وہ وقت آئے گا جب تم اُسے یاد کرو گے اور اپنا معاملہ میں اللہ کے سپرد کرتا ہوں، وہ اپنے بندوں کا نگہبان ہے"
آخرکار اُن لوگوں نے جو بری سے بری چالیں اُس مومن کے خلاف چلیں، اللہ نے اُن سب سے اُس کو بچا لیا، اور فرعون کے ساتھی خود بدترین عذاب کے پھیر میں آ گئے
غافر: 45 44

اس اوپر کی آیت میں تو جیسے مریم صفدر کو آئٗینہ دکھایا گیا ہو، ۔۔۔ اپنے معاملےکو اللہ کے حوالے کرنے والا مومن ہے، نہ کہ چالیں چلنے والا ۔۔۔
سبحان اللّٰہ۔۔۔

جانی! میں نے جیورسٹ برادر کے تھریڈ : نواز شریف بھی جنید صفدر کی شادی کے کھانے سے محروم؟ میں صحیح بخاری کی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ایک حدیث شریف بیان کی ہے جس میں منافق کی تین نشانیاں بتائی گئی ہیں . آگے جا کر سورہ المائدہ آیت ٦١ اور سورہ النساء آیت ١٤٥ کی روشنی میں صحیح بخاری کی حدیث ﷺ کے مطابق ان تین نشانیوں میں دو اور کا اضافہ کیا گیا ہے جو کل ملا کر پانچ ہو گئیں . یعنی منافق کی پہچان

دروغ گوئی
خیانت
وعدہ خلافی
عہد شکنی
بےہودہ گوئی

اس پیمانے پر نانی ٤٢٠ کو ماپ لیں تو بات سمجھ میں آ جائے گی
 
CANSUK

Chief Minister (5k+ posts)
اماں ابّا پاکستان ميں کُھلے پھر رہے ہيں اوربيٹے کی شادی انگلستان ميں اور دھوائياں حکومت کو، پٹواری بے غيرتوں کب تک ان جھوٹوں کو سپورٹ کرو گے۔
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
مکار عورت سے یاد آیا قبروں کی پجاری عورت آجکل کس قبر کے گرد چلہ کاٹ رہی ہے؟
?
 
Shan ALi AK 27

Chief Minister (5k+ posts)
6-9-357x210

کیا واقعی یہ عورت اب اپنا معاملہ اللّٰہ کے حوالے کرنے لگی ہے۔۔ کیا واقعی اس نے حرام سے توبہ کرلی ہے، اور اب اللّٰہ کی مخلوق کے حقوق کو سمجھ بیٹھی ہے، اور جو مال ہڑپ لیا ہے اسے واپس کرنے جارہی ہے۔۔اگر ایسا نہیں۔ تو اسے اور اس کے ٹبر کو چاہیئے کہ توبہ کرے، اور اللّٰہ کا نام اپنے مکروہ کاموں میں لینے سے پہلے ہزار بار سوچے۔۔ کہ اس کی لاٹھی بے آواز ہے۔۔ وہ غفور و رحیم ہے مگر ظالموں کے لیئے قہار بھی۔۔

جو لوگ اللّٰہ کے حوالے اپنا معاملہ کرتے ہیں انکی نشانیاں جگہ جگہ قرآن میں پائی جاتی ہیں، کیا اس عورت میں کوئی ایک بھی خوبی ان لوگوں کی پائی جاتی ہے، ؟
منررجہ ذیل آیات میں ہی پڑھ لیں۔۔،

اور خوشخبری سنائیں ان صبر کرنے والوں کو ، جن پر کبھی مصیبت آتی ہے تو وہ کہتے ہیں ! ہم تو اللّٰہ کے ہیں اور ہمیں اسی کی طرف لوٹنا ہے ۔
انہیں خوش خبری دے دو ان پر ان کے رب کی طرف سے بڑی عنایات ہوں گی، اُس کی رحمت اُن پر سایہ کرے گی اور ایسے ہی لوگ راست رَو ہیں
بقرہ : 157- 156

باپ (یعقوب-علیہ-السلام) نے یہ داستان سن کر کہا "دراصل تمہارے نفس نے تمہارے لیے ایک اور بڑی بات کو سہل بنا دیا ،اچھا اس پر بھی صبر کروں گا اور بخوبی کروں گا ، کیا بعید ہے کہ اللّٰہ ان سب کو مجھ سے لا ملا ئے، وہ سب کچھ جانتا ہے اور اس کے سب کام حکمت پر مبنی ہیں"
یوسف: 83

،آج جو کچھ میں کہہ رہا ہوں، عنقریب وہ وقت آئے گا جب تم اُسے یاد کرو گے اور اپنا معاملہ میں اللہ کے سپرد کرتا ہوں، وہ اپنے بندوں کا نگہبان ہے"
آخرکار اُن لوگوں نے جو بری سے بری چالیں اُس مومن کے خلاف چلیں، اللہ نے اُن سب سے اُس کو بچا لیا، اور فرعون کے ساتھی خود بدترین عذاب کے پھیر میں آ گئے
غافر: 45 44

اس اوپر کی آیت میں تو جیسے مریم صفدر کو آئٗینہ دکھایا گیا ہو، ۔۔۔ اپنے معاملےکو اللہ کے حوالے کرنے والا مومن ہے، نہ کہ چالیں چلنے والا ۔۔۔
سبحان اللّٰہ۔۔۔

اب بھی جو اس خاندان پر یقین کرتا ہے اور ساتھ دیتا ہے
وہ کوئی حرامی ہی ہو سکتا ہے کوئی حلالی
ماں یا ماں دھرتی دونو میں سے کسی کو گالیاں دینے والوں کا ساتھ کبھی نہیں دیتا