معروف بزنس ٹائیکون میاں منشا کا نیب کو بند کرنے کا مطالبہ

8mianmanshanab.jpg

پاکستان کے معروف بزنس ٹائیکون میاں محمد منشا نے تحریک انصاف حکومت کو بھارت کے ساتھ تعلقات درست کرنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ مستقل دشمنی کبھی نہیں ہوتی ، ہمیں بھی بھارت سے تعلقات درست کرکے باہمی تجارت پر کام کرنا چاہیے۔

تفصیلات کے مطابق لاہور میں صنعت کاروں سے گفتگو کرتے ہوئے کاروباری شخصیت میاں محمد منشا کا کہنا تھاکہ مستقل دشمنی کبھی نہیں ہوتی ہے، دونوں ملکوں کے درمیان 2 بڑی جنگیں لڑی گئیں اور بالآخر امن قائم ہوا، معاشی بحالی کے لئے بلیم گیم چھوڑ کر یک نکاتی سوچ اپنانی ہوگی، معیشت بحال نہ ہوئی تو خدانخواستہ ایک اور بنگلہ دیش بن جائے گا۔


میاں محمد منشا نے یہ بھی کہا ہمیں بھارت سے تعلقات بہتر کرکے باہمی تجارت کی بحالی پرکام کرنا چاہیے، پاکستان اور بھارت کو غربت کا مقابلہ کرنے کے لیے آگے بڑھنا ہوگا۔

معروف کاروباری شخصیت نے انکشاف کیا کہ بھارت سے پس پردہ بات چیت جاری ہے، معاملات ٹھیک ہوجانے کی صورت میں بھارتی وزیر اعظم نریندرمودی کو پاکستان کا دورہ کرنے میں ایک مہینہ نہیں لگے گا۔



انہوں نے کہا کہ پی آئی اے، ریلوے ، ائیر پورٹس کی نجکاری سے ان ادروں کی کارکردگی بہتر ہوجائے گی۔

میاں محمد منشا نے مزید کہا کہ کرپٹ کرپٹ کی گردان چھوڑ کر ملک کو بچانا ہوگا، قومی احتساب بیورو (نیب) روز کسی نہ کسی کی پگڑی اچھال رہا ہوتا ہے، معیشت کی ترقی کیلئے نیب کو بند کردینا چاہیے۔
 

Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

Nooron Murdarion kay bharwon Malik Riaz aur isay sab se pehlay phansi par latkao ——- Phir dekho kaise Pakistan taraqi karta hai​

Sorry guys Ch Munir Bharwa Gashti Farari ka sambhti ko bhool gaya hon usay tu 100 martaba phansi honi chahie​

 
Last edited:

zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
میاں محمد منشا نے مزید کہا کہ کرپٹ کرپٹ کی گردان چھوڑ کر ملک کو بچانا ہوگا، قومی احتساب بیورو (نیب) روز کسی نہ کسی کی پگڑی اچھال رہا ہوتا ہے، معیشت کی ترقی کیلئے نیب کو بند کردینا چاہیے۔
Then we can loot better
 

ranaji

President (40k+ posts)
یہ فراڈیا نطفہ حرام نو دولتیا ںواز شریف بٹ کا پالتو کتا ہے اور نواز شریف بٹ اسکا پالتو کتا اس پالتو کتے کو چاہئیے اپنی حرام خوری چوری فراڈ کا حساب دے دے نوٹس آنے بند ہو جائیں گے
 

feeneebi

MPA (400+ posts)
یوتھیے تو نیب پر ایسے صدقے واری جا رہے ہیں جیسے نیب نے پاکستان میں کرپشن اور لوٹ مار کا سارا مال ریکور کر کے سب کچھ سیدھا کر دیا ہے اور اب کسی میں بدعنوانی کرنے کی ہمت نہیں رہی۔
 

Resilient

Minister (2k+ posts)
Then we can loot better
Every criminal, looter and thief is scared of NAB.
نیب کا میاں منشا کی جی بند کرنے کا جوابی مطالبہ

تاکہ ان کی لوٹ مار روکنے والا کوئی نہ ہو

آپ ہر کاروباری بندے کو چور ڈاکو لٹیرا کہتے ہیں اور چھ چھ ماہ کیلئے بغیر کوئی وجہ بتائے جیل میں بند کرنے کی دھمکیاں دیتے ہیں یا کر بھی دیتے ہیں تو کون کاروبار کرے گا اس ملک میں؟؟ کل کے ایس بی پمپس کو آٹھ ماہ جیل میں بند کرنے کے بعد ان کے خلاف کیس جھوٹا قرار دے دیا گیا ان پر الزام یہ تھا کہ انہوں نے پنجاب حکومت کو ٣٦ فلٹریشن پلانٹس فالتو لگا کر دے دے تھے اور کوئی زائد معاوضہ وصول نہیں کیا ، اب کا کاروبار تباہ ہوچکا ہے ان کے حریفوں نے مارکیٹ میں جگہ بنا لی ہے انہیں دوبارہ صفر سے اپنا کاروبار شروع کرنا پڑے گا کیا نیب اس کا حساب دے گا؟؟ کیا اس کے بعد بھی کوئی پاکستان میں فلٹریشن پلانٹ بنانے کیلئے کارخانہ لگائے گا؟؟ یہی کچھ پاکستان میں پہلا ایل این جی ٹرمینل لگانے والوں کے ساتھ کیا گیا ، اب حکومت ترلے کررہی ہے لیکن کوئی پارٹی ایم او یو سے آگے نہیں جاتی ، پاکستان کی انڈسڑی کو روزانہ اربوں کا نقصان ہورہا ہے کہ گیس دستیاب نہیں ہے ، موجودہ ٹرمینل ضرورت پوری نہیں کرسکتے ، کیپیسٹی پیمینٹ کا ہوا کھڑا کیا گیا جبکہ حالات یہ ہیں کہ ایک دن بھی کوئی پلانٹ فارغ نہیں کھڑا رہا، حکومت کے مطابق نیب نے ٢٠ سالوں میں اب تک آٹھ ارب روپے حکومتی خزانے میں جمع کروائے مگر گیس نہ ہونے کی وجہ سے روزانہ اتنا ہی نقصان انڈسٹری اٹھا رہی ہے، ملک کی اکانومی نقصان اٹھا رہی ہے ، صرف نیب کے خوف سے ایل این جی میں نئے پلئیر نہیں آرہے ، غیر ملکی سرمایہ کاری صفر ہوگئی ہے اگر اس صورتحال میں نیب کو بند کرنے کا مطالبہ غلط کیسے ہے ، اور میاں منشاء نے جو دوسری باتیں کی ہیں ان کی بجائے صرف ایک ایشو کو لیکر ساری بات کو ہی گول کرجانا کیسے درست ہے؟؟​