معصوم عزیر بلوچ کو فوری رہا کیا جاۓ

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
ہم عدالت اور ریاست سے بھرپور مطالبہ کرتے ہے کےعوام کے زخموں پے نمک پاشی کرنے کے بجاۓ، لیاری اور کراچی کے دشمن اور ایرانی و بھارتی ایجنٹ عزیر بلوچ کو فوری رہا کیا جاۓ

Uzair-Baloch.jpg
جب ان کے مائی باپ ماڈل ٹاؤن کے قاتل،ڈاکو ،چور ،منی لنڈر باہر گھوم پھر رھے ھیں سیاست کر رھے ھیں تو پھر ان جیسے بیچاروں معصوم لوگوں کو کیوں بند کیا ہؤا ھے تمام غریب لوگوں کو رہا کیاجائے جو کہ ان ظالم حکمرانوں کی وجہ سے در بدر کی ٹھوکریں کھا رھے ھیں جن کے لندن دبئی میں محلات ہیں