معید یوسف کی امریکہ سے رابطہ نہ کرنے کی شکایت بچگانہ ہے۔ ارشاد بھٹی

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
یہ بات تمام اینکرز نے بھی کہی ہے کہ معید یوسف کو یہ بات کرنی ہی نہیں چاہئے تھی حتی کہ حکومتی اینکرز نے بھی اس پر مٹی ڈالنے کی کوشش کے باوجود یہ مانا کہ اگر معید یوسف سے سوال نہیں کیا گیا تو اس نے بہت بڑی چول ماری ہے اور قوم کی توہین کروای ہے اگر سوال پوچھا گیا تھا تب بھی یہ جواب دینا بہت انسلٹنگ ہے اس کی بجاے کہہ دیتا کہ ہمارا وزیراعظم بہت مصروف ہے اسے کسی صدر کی کال کا انتظار نہ تھا اور نہ ہے، بائیڈن کو اپنا کوی کام ہے تو کال کرلے گا ورنہ ایک فون کال سے کیا ہوگا
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

کھوتے پٹواری ساتھ امریکہ کو دھمکی بھی تو دی ہے کہ اگر کال نہیں کرنی تو ہمارے پاس دیگر آپشن موجود ہیں۔
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
کھوتے پٹواری ساتھ امریکہ کو دھمکی بھی تو دی ہے کہ اگر کال نہیں کرنی تو ہمارے پاس دیگر آپشن موجود ہیں۔
دھمکی بھی دی ہے تو گشتی رن والی کہ تم کوٹھے پر نہیں آوگے تو کوی مسئلہ نہیں میرے اور بھی یار ہیں