مغرب ’ہولوکاسٹ‘ کی طرح توہین رسالت کرنے والوں پربھی پابندی لگائے: وزیراعظم

Ayaz Ahmed

Senator (1k+ posts)
ہم عاشق رسولﷺ ہیں
ہم مدینہ کی ریاست بنا رہے ہیں،
ہم شان نبی ﷺ میں کسی بھی قسم کی گستاخی کی پرزور مذمت کرتے ہیں،
ہم گستاخی کرنے والوں سے معافی کا مطالبہ کرتے ہین،


لیکن ہم کوئی عملی اقدام نہیں کر سکتے کیوں کہ ہم کمزور ہیں۔

جن 1.3 ارب مسلمانوں کا ذکر خان صاحب کر رہے ہیں اگر وہ حقیقی طور پر فرانس کی مصنوعات کا بائیکاٹ کر دیں تو یہ ہی انکو سبق سکھانے کے لیے کافی ہوگا۔
 

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
PM sb: Please give shut up call to Ali Muhammad Khan. If he has so much reservations for taking action against TLP, he should resign from PTI and contest by-election ( from Mardan) from TLP platform.
اسلام کا نام لے کر اسلام کو بدنام کرنے والی ہر سیاسی اور مذہبی جماعت پر پابندی عائد ہونی چاہئے جو قانون کو ہاتھوں میں لے اور عوام کی جان ومال اور ریاست کی دشمن ہو کیونکہ اسلام انسانیت کا احترام قانون کا احترام تمام مذاہب کا احترام و درس اور تمام انسانیت کےحقوق العباد کی گارنٹی دیتا ھے الحمدللہ۔
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے. مسلمان ممالک کو ان کی حیثیت اور پاکستان کو اس کی معاشی صورتحال بہتر کرنا ہو گی جو کرپشن کم کئے بغیر ناممکن ہے
 

Raza888

Councller (250+ posts)

خو امارا پٹان نر کا بچہ ایے
سوائے الله کے کسی سے نئیں ڈرتا

الله خان کو زندگی دے اور اسکا سایہ پاکستان پر سلامت رکھے . آمین​
Aur thori aqal e saleem bhi de
Ameen
 

alisajid

Senator (1k+ posts)
yeah tweet urdu k bajaiye englich mai kr detay tu 190 mulk k oog is ko parh letay...URDU ma tweet kerna mazaaq k ilawa kuch nhi....
 

Mikkix

Minister (2k+ posts)
ہم عاشق رسولﷺ ہیں
ہم مدینہ کی ریاست بنا رہے ہیں،
ہم شان نبی ﷺ میں کسی بھی قسم کی گستاخی کی پرزور مذمت کرتے ہیں،
ہم گستاخی کرنے والوں سے معافی کا مطالبہ کرتے ہین،


لیکن ہم کوئی عملی اقدام نہیں کر سکتے کیوں کہ ہم کمزور ہیں۔

جن 1.3 ارب مسلمانوں کا ذکر خان صاحب کر رہے ہیں اگر وہ حقیقی طور پر فرانس کی مصنوعات کا بائیکاٹ کر دیں تو یہ ہی انکو سبق سکھانے کے لیے کافی ہوگا۔
Ye internet bhi in Goron ki aijad hai. Plz iska app boycott karen aur ab nhi use karen. Dobara apka comment aya to app jhootay aur munafiq kahlayenge.