مفتاح اسماعیل سےملک نہیں چل سکتا،جاوید لطیف

miftah1i1i11.jpg


حکمران جماعت ن لیگ کے اندر سے ہی وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کے خلاف آوازیں اٹھنے لگی ہیں، رہنما ن لیگ جاوید لطیف نے اس حوالے سےا پنے تحفظا ت کا اظہار کردیاہے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر جاوید لطیف نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ملک مفتاح اسماعیل سے نہیں چل سکتا، ملک کو حقیقی قیادت چاہیے، نواز اس لیےواپس آرہےہیں کہ دیکھا جائے ادارےکس حد تک نیوٹرل ہوئے ہیں، نواز شریف اپنے احوال کا چوتھا حصہ بھی بتادیں تو خون ریزی ہوجائے گی۔

شہباز گل کی گرفتاری سے متعلق گفتگو کرتےہوئے جاوید لطیف نے کہا کہ شہباز گل وہ طوطا ہے جس میں کئی لوگوں کی جان ہے،ہم کسی پر بھی تشدد کی حمایت نہیں کرتے مگریہاں گیم کوئی اور ہے،دوران تفتیش شہباز گل نے جو کچھ بتایا وہ ان کیلئےخطرناک ہے، عمران خان کو بھی یہی ڈر ہےکہ کہیں شہباز گل ڈوریں ہلانے والوں کا نام نا لےلے۔

انہوں نے مزید کہا کہ فواد چوہدری نے بھی اداروں سے متعلق بیان بازی کی ہے، انہوں نے ایک بار کہا کہ جج اورجرنیل بند کمروں میں فیصلے کرتے ہیں، پھر کہا کہ فوج کےمنہ کو خون لگ چکا ہے، جو نعرے ان کے اسٹیج سے لگے ہیں اس کے بعد کسی کو ان کے ایجنڈےکےبارے میں شک ہے؟ ہم نے ریاست کیلئے سب کچھ برداشت کیا۔
 

Sarkash

Minister (2k+ posts)
So who will run ... YOU? you cant even run your home. Look how many "Illegal" children you have, while you are out doing this dirty politics. The dirty harry is making kids at your home.
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
نواز شریف
مریم نواز کے پلے وہ کیا ہے؟اور نواز شریف بھگوڑا مجرم کیوں میٹنگ میں بیٹھا تھا؟
ایسا اگر کوی اور شخص کرتا تو تمہارا سانس ہی ختم ہو جانا تھا۔
مریم نواز تو ازل کی جھوٹی ہے جو کہتی تھی میری لندن تو کیا پاکستان میں بھی کوی جایداد نہیں تھی۔
 

reliable

Senator (1k+ posts)
انہوں نے مزید کہا کہ فواد چوہدری نے بھی اداروں سے متعلق بیان بازی کی ہے، انہوں نے ایک بار کہا کہ جج اورجرنیل بند کمروں میں فیصلے کرتے ہیں، پھر کہا کہ فوج کےمنہ کو خون لگ چکا ہے، جو نعرے ان کے اسٹیج سے لگے ہیں اس کے بعد کسی کو ان کے ایجنڈےکےبارے میں شک ہے؟ ہم نے ریاست کیلئے سب کچھ برداشت کیا۔

تیری کُڑی دی پھُدی ماراں۔ تیرا پیو کی بکواس کرتا رہا۔ دلے انسان۔
 

miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
If Corrupt PDM beggars were competent enough then Pakistan won't be a third world country after 5 decades of their taking turns in government.