مفتاح اسماعیل کاگزشتہ حکومت کےمنصوبےروشن ڈیجیٹل پروگرام کوسپورٹ کرنےکااعلان

11miftardasupport.jpg

مسلم لیگ ن کے رہنما مفتاح اسماعیل بھی تحریک انصاف حکومت کے متعارف کروائے گئے روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس پروگرام کے گن گانے لگے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس میں ترسیلات زر بھیج کر اس پروگرام کا کامیاب بنانےوالے اوور سیز پاکستانیوں کو شکریہ ادا کیا اور انہیں خراج تحسین پیش کرنے کیلئے ایک پیغام شیئر کیا۔

https://twitter.com/x/status/1514540408126291973
اسٹیٹ بینک کے جاری کردہ ویڈیو پیغام میں کہا گیا ہے کہ اپنے وطن کی ترقی کیلئے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جذبہ حب الوطنی کا شکریہ، جنہوں نے تھوڑے عرصے میں اسٹیٹ بینک کی خصوصی پیشکش روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ کو شاندار کامیابی سے ہمکنار کروایا۔

اسٹیٹ بینک کی جانب سے اس بیان کو ری ٹویٹ کرتے ہوئے ن لیگ کے سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے اپنے ٹویٹر بیان میں کہا کہ روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ ایک ایسا منصوبہ ہے جو تارکین وطن کو پرکشش شرائط پر اپنے وطن میں سرمایہ کاری کی سہولت فراہم کرتا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1514946348499578882
انہوں نے کہا کہ اس پروگرام میں بہت سی بہترین سہولیات فراہم کی جارہی ہیں جبکہ اسٹیٹ بینک ان میں مزید توسیع کا منصوبہ بھی بنارہی ہے، ہماری حکومت روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس کو مکمل طور پر سپورٹ کرنے کا عزم رکھتی ہے۔

واضح رہے کہ روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس سابق وزیراعظم عمران خان کے خصوصی منصوبوں میں سے ایک ہے جس کی کامیابی بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے ان پر اعتماد کا کھلا ثبوت ہے، تاہم عمران خان کی حکومت کے جانےکے بعد خبریں گردش کررہی ہیں کہ اوورسیز پاکستانیوں نے روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس کے ذریعے پاکستان میں سرمایہ کاری سے انکار کردیا ہے۔
 
wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)

Sorry PDM,

I don't trust foreign sponsored pawns/stooges.

My account is now going to be empty & dormant.
 
Last edited:

Aslan

Chief Minister (5k+ posts)
I stopped sending money to Pakistan from the day imported beggar became crime minister.Three weeks ago I sent money to a few relatives (not close relatives) because they are struggling.I did it out of sympathy.All members of my family live outside Pakistan so I don’t need to send money to Pakistan.This is going to be the last time I send any Zakat to Pakistan.My Zakat is not huge,it is only around 8 lakh rupees but as they say every penny counts.There a lots of other projects we support in Pakistan but I will stop supporting them too.
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
مگر جن کے اکاونٹ ہیں، انہوں نے نہ سپورٹ کرنے کا اعلان کیا ہے۔۔

ان حرام پر پلنے والوں کو ان کا مال چاہیئے پر ووٹ نہیں۔۔
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
I stopped sending money to Pakistan from the day imported beggar became crime minister.Three weeks ago I sent money to a few relatives (not close relatives) because they are struggling.I did it out of sympathy.All members of my family live outside Pakistan so I don’t need to send money to Pakistan.This is going to be the last time I send any Zakat to Pakistan.My Zakat is not huge,it is only around 8 lakh rupees but as they say every penny counts.There a lots of other projects we support in Pakistan but I will stop supporting them too.

عرفی تو مندیش غوغائے رقیباں..
آواز سگاں کم نہ کرد رزق گدارا..​
 
RIA

MPA (400+ posts)
I WAS JUST GOING TO OPEN THE ACCOUNT AND CREDIT ALL OF MY SAVINGS. LUCKILY ISS ESTABLISHMENT KI CHUTIA PUN KI WAJA SEY I WAS SAFE. IMPORTED HUKUMAT NAMANZOOR. NO IMRAN KHAN NO ROSHAN DIGITAL ACCOUNT. AND I ADVISE ALL OF MY OVERSEAS PK FRIENDS PLEASE SAVE YOUR HARD MONEY WITHIN THEIR RESIDENT COUNTRY
 
Shan ALi AK 27

Chief Minister (5k+ posts)
Ha ha ha
Roshan digital doesn't need their support. These Bhekaris needs Roshan digital's account.
Harami Media twisting as usual.