مفتی تقی عثمانی یوم آزادی کی سرکاری تقریب میں رقص پر برہم

tempting

Councller (250+ posts)
یار میں بھی تارک وطن سخت پی ٹی آئی ہوں لیکن عمران خان اور پی ٹی آئی کی سوچ دقیانوسی ہے۔ دنیا بھر میں یہ عام سی باتیں ہیں
 
naeem498

Councller (250+ posts)
یار میں بھی تارک وطن سخت پی ٹی آئی ہوں لیکن عمران خان اور پی ٹی آئی کی سوچ دقیانوسی ہے۔ دنیا بھر میں یہ عام سی باتیں ہیں
یار آپ چاہے آسمان سے بھی آجائے ہم ان باتوں کو برا ہی سمجھیں گے. آپ بےشک ترک وطن نہ رہے اور تحریک انصاف چھوڑ دے
 
ProPakistanii

MPA (400+ posts)
یار میں بھی تارک وطن سخت پی ٹی آئی ہوں لیکن عمران خان اور پی ٹی آئی کی سوچ دقیانوسی ہے۔ دنیا بھر میں یہ عام سی باتیں ہیں
دنیا بھر میں تو زناکاری اور شراب نوشی بھی عام ہے کیا خیال ہے وہ بھی عام کروا دیا جائے؟
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
کوی طوائف مجرا کرے یا کوی مولوی اربوں روپیہ لے کر سود کو اسلامی بینکاری کا نام دے کر حلال قرار دے دونوں ایک جیسے گناہ ہیں بلکہ مواخرالذکر کام زیادہ بدترین اور گناہ کا ہے
 
Nebula

Minister (2k+ posts)
Every celebration now have culture dances. And I think it's going on when pervaiz musaharf took the charge and private TV channel selling this to nation as well now vulgarity is re define as normal. If I remember young school kids to do culture dances and showcase culture heritage of each province. Not justifying what curre t govt did but overall we as a society are heading towards disaster.
 
Kamboz

Senator (1k+ posts)
کوی طوائف مجرا کرے یا کوی مولوی اربوں روپیہ لے کر سود کو اسلامی بینکاری کا نام دے کر حلال قرار دے دونوں ایک جیسے گناہ ہیں بلکہ مواخرالذکر کام زیادہ بدترین اور گناہ کا ہے
You are in no pozition to accuse Mufti sb. He didnt money for such things, his study on islamic financing is adopted by world over. Those implementing these rules should see what guidelines were adopted.
 
ProPakistanii

MPA (400+ posts)
کوی طوائف مجرا کرے یا کوی مولوی اربوں روپیہ لے کر سود کو اسلامی بینکاری کا نام دے کر حلال قرار دے دونوں ایک جیسے گناہ ہیں بلکہ مواخرالذکر کام زیادہ بدترین اور گناہ کا ہے
You do not know the abc of islamic banking system and yet criticizing someone who has been awarded by several countries for his innovative economics. Lanti patwari. Learn to accept criticism.