مفتی شاہنواز کی ریپ کیس میں ڈرامائی گرفتاری

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
اس نطفہ حرام کی اپروچ بہت ہے۔ اس کی اس بات میں بھی بہت گہری سوچ ہے کہ "میں تو خود چاہتا تھا ڈی این اے ہو جاے" مگر جب اس نے ریپ کیا تو لڑکی کے بیان کے بعد یہ فرار ہوکر اپنے سرپرستوں کے گھر چلا گیا تھا وہاں سے اس نے ضمانت قبل از گرفتاری بھی کروا لی اور پھر جب پولیس اسے پکڑنے گئی تو اس نے اچھی خاصی مزاحمت کی، معلمہ کی گواہی ڈی این اے سے بھی پاورفل ہوگی
ان ساری باتوں سے تو یہ گلٹی دکھای دے رہا ہے سچا تھا تو فرار کیوں ہوا وہیں رہتا؟
لڑکی سے بے ہوشی میں زیادتی کی گئی ہے کوی تو مجرم ہے اس کے مدرسے میں ہی تمام واقع ہوا ہے
یارو کیسے کیسے ابلیس معاشرے میں عزت دار بن کر کھلے پھر رہے ہیں ان سے اپنے بچوں کو بچایا جاے کیوکہ حکومت تو مدرسوں پر پابندی لگانے سے معذور دکھای دیتی ہے
 
Last edited:

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
ایک ٹیکنیکلی بات کی درستگی ضروری ہے اکیس دن تک ڈی این اے کیا جاسکتا ہے مگر لڑکی کا ڈی این اے تو پہلے ہی کیا جاچکا ہوگا اب تو صرف مفتی کا کروانا ہے
مفتی مجرم ہے اور اب اسلام کا نام استعمال کررہا ہے محرم کے مہینے میں کربلا کے واسطے دے کر کیس کو واپس لینے کے مطالبے کرنے کا کیا مقصد ہے؟ مفتی عبدالعزیز بھی اسی طرح کا کیس تھا جسے سخت عوامی دباو پر بڑی مشکل سے پکڑا گیا تھا اب یہ ملا بھی بہت بڑے بڑے مولوی اور پیر گولڑہ تک کو استعمال کروا رہا ہے۔ اس کو صرف ڈی این اے سے ہی نہیں تفتیش کرکے دیگر ثبوتوں سے بھی مجرم ثابت کرنا چاہئے۔ مجھے لگتا ہے کہ اب یہ مفتی نکاح نامہ پیش کرے گا
 
Shareef

Minister (2k+ posts)
اگر ایک اوباش شخص کو ریپ کیس میں دس سال قید کی سزا ہے تو مفتی صاحب کو بیس سال ہونی چاہئے کیونکہ وہ 'صاحب' ہے احترام ڈیمانڈ کرتا ہے' لہٰذا اس پر اخلاقی ذمہ داری بھی زیادہ ہوتی ہے.
 
Hunter_

MPA (400+ posts)
اس نطفہ حرام کی اپروچ بہت ہے۔ اس کی اس بات میں بھی بہت گہری سوچ ہے کہ "میں تو خود چاہتا تھا ڈی این اے ہو جاے" مگر جب اس نے ریپ کیا تو لڑکی کے بیان کے بعد یہ فرار ہوکر اپنے سرپرستوں کے گھر چلا گیا تھا وہاں سے اس نے ضمانت قبل از گرفتاری بھی کروا لی اور پھر جب پولیس اسے پکڑنے گئی تو اس نے اچھی خاصی مزاحمت کی، معلمہ کی گواہی ڈی این اے سے بھی پاورفل ہوگی
ان ساری باتوں سے تو یہ گلٹی دکھای دے رہا ہے سچا تھا تو فرار کیوں ہوا وہیں رہتا؟
لڑکی سے بے ہوشی میں زیادتی کی گئی ہے کوی تو مجرم ہے اس کے مدرسے میں ہی تمام واقع ہوا ہے
یارو کیسے کیسے ابلیس معاشرے میں عزت دار بن کر کھلے پھر رہے ہیں ان سے اپنے بچوں کو بچایا جاے کیوکہ حکومت تو مدرسوں پر پابندی لگانے سے معذور دکھای دیتی ہے
Agree but saath main Nawaz Sharaif or Zardari yea haram ky paydawar jinho ny na police reforms keyea na hony deyea na judiciary ko aazad kia , jis ke wajah sy yea mujrim bykhoof ghoomty hain,

ais ko kosoo magar saath may apnay nawaz zardari or yea nani 420 ko bhe phansi lagvao
 
Nebula

Minister (2k+ posts)
Lady teacher ko pakar Kar tafteesh karoo....she gave her nasha as per the victim. Nasha Kii halath Mai yeh koi vice chairman or any other person bhi hoo sakta hay Jo mufti ko jail main bhaij Kar khood kabza Kay chakar Mai hoga. Normally in seven years he not tried once now some how did this to her and there is no other girl complaining. There are so much possibilities Allah knows better.
 
Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
اگر ایک اوباش شخص کو ریپ کیس میں دس سال قید کی سزا ہے تو مفتی صاحب کو بیس سال ہونی چاہئے کیونکہ وہ 'صاحب' ہے احترام ڈیمانڈ کرتا ہے' لہٰذا اس پر اخلاقی ذمہ داری بھی زیادہ ہوتی ہے.
اگر جرم ثابت ہو جاتا ہے تو مروجہ قانون، یعنی جو جرم سے پہلے نافذ تھا، کے مطابق سزا ہو ، میری ناقص رائے میں عہدے یا رتبےموجب امتیازی سلوک نا انصافی ہے ۔عوامی جذبات کو بھی عدالتی کاروائی پر اثر انداز نہیں ہونا چاہیے عوام ، میڈیا یا اعلی حکام عدالتی فیصلوں میںمداخلت کریں گے تو کچھ بھلا نہیں ہو گا۔ ۔
ہاں مستقبل کیئے پارلیامنٹ تعلیم گاہ میں اساتذہ کے طالب علم پر جرم کیلئے خصوصی قانون اور سزا تجویز کرے تو بہتر
 
Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
اس نطفہ حرام کی اپروچ بہت ہے۔ اس کی اس بات میں بھی بہت گہری سوچ ہے کہ "میں تو خود چاہتا تھا ڈی این اے ہو جاے" مگر جب اس نے ریپ کیا تو لڑکی کے بیان کے بعد یہ فرار ہوکر اپنے سرپرستوں کے گھر چلا گیا تھا وہاں سے اس نے ضمانت قبل از گرفتاری بھی کروا لی اور پھر جب پولیس اسے پکڑنے گئی تو اس نے اچھی خاصی مزاحمت کی، معلمہ کی گواہی ڈی این اے سے بھی پاورفل ہوگی
ان ساری باتوں سے تو یہ گلٹی دکھای دے رہا ہے سچا تھا تو فرار کیوں ہوا وہیں رہتا؟
لڑکی سے بے ہوشی میں زیادتی کی گئی ہے کوی تو مجرم ہے اس کے مدرسے میں ہی تمام واقع ہوا ہے
یارو کیسے کیسے ابلیس معاشرے میں عزت دار بن کر کھلے پھر رہے ہیں ان سے اپنے بچوں کو بچایا جاے کیوکہ حکومت تو مدرسوں پر پابندی لگانے سے معذور دکھای دیتی ہے
آپکے سبھی جذبات کی قدر اور احترام ہے ۔ نہ مجرم سےرتی برابر ہمدردی ہے مگر جس جرم کا الزام ہے وہ عدالتی شواہد سے ثابت ہو تبھی سزا دی جائے ۔۔
اسکے اچھے برے کردار کا اسپر لگے مخصوص عمل اور مبینہ الزام سے تعلق نہیں، جرم ثابت کرنے کےلیئے صرف متعلقہ وااقعاتی یا شہادتی ثبوت لازم ہیں ۔۔
اکثر طور جج مبینہ جرم کے عمل سے ماورا گفتگو سے منع کر دیتا ہے ورنہ اسے عدالتی کاروائی کا حصہ نہیں بنایا جاتا ۔
جرم سرزد ہونے کے بعد کسی عمل کو بھی بنیادی شہادت نہیں بنایا جا سکتا ، بعدازاں عمل از خود ایک نیا جرم ہو سکتا ہے مگر شہاد ت نہیں، ہاں جج اسے ایک ثانوی ثبوت طور لے سکتا ہے ۔
۔ اسی طرح کسی کا ،موٹیو ،، یعنی کسی جرم کرنے کی مبینہ وجوہ کو بھی جرم کی شہادت نہیں مانا جا سکتا، پاکستانی سپریم کورٹ سمیت عام عدالتی اصول ہے کہ ، ہر عمل کا کچھ موٹیو تو ہوتا ہے مگر اسکا ذکر تک جرم ثابت کرنے میں نہیں کیا جا سکتا۔ ہاں موٹیو کادخل جب جرم ثابت ہو جائے تو سزا کی مقدار میں ہو گا ۔۔ یہ عدالتی نظام اور شہادت کے اصول ہیں، اور عدالت پر تنقید بھی انہی اصول پر ہو تو کیا بھلا ہو ۔
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
اگر جرم ثابت ہو جاتا ہے تو مروجہ قانون، یعنی جو جرم سے پہلے نافذ تھا، کے مطابق سزا ہو ، میری ناقص رائے میں عہدے یا رتبےموجب امتیازی سلوک نا انصافی ہے ۔عوامی جذبات کو بھی عدالتی کاروائی پر اثر انداز نہیں ہونا چاہیے عوام ، میڈیا یا اعلی حکام عدالتی فیصلوں میںمداخلت کریں گے تو کچھ بھلا نہیں ہو گا۔ ۔
ہاں مستقبل کیئے پارلیامنٹ تعلیم گاہ میں اساتذہ کے طالب علم پر جرم کیلئے خصوصی قانون اور سزا تجویز کرے تو بہتر
مین آپکی کچھ باتیں تسلیم کرتا ہوں مگر یہ کہنا کہ کوی کیس پر کچھ نہ کہے اور کوی پریشر نہ ڈالے تو جناب یاد رکھیں یہ پاکستان ہے جہاں ظاہر جعفر بھی بڑے آرام سے نکل جاے گا پھر مفتی کا دھڑا پریشر ڈال رہا ہے فل پروپیگنڈہ کررہا ہے اس نے ضمانت بھی کروا لی اور عدالتی ضمانت کے علاوہ تفتیش بھی رکوا دی ہے تو ہمارا بولنا بہت ضروری ہے۔ تفتیش اس لئے روکوای کیونکہ پولیس افسر اس کو مجرم ٹھہرا چکا تھا اسی نے معلمہ کو پکڑا اور گواہی ریکارڈ کی تھی۔ تبھی اس نے تفتیش رکوا دی
آپ کو بھی پتا ہے تمام کیسز میں عموما جو فریق پھنس رہا ہو وہ تفتیشی تبدیل کرواتا ہے جس کے لئے عداللت میں درخواست دی جاتی ہے مفتی کی طرف سے بھی ضمانت کے ساتھ تفتیش رکوانے کی اپیل کی گئی تھی جو مان لی گئی
ان حالات میں ہمیں یہ مشورہ دینا کہ کیس پر کچھ نہ کہیں زیادتی ہے