مفتی منیب الرحمان کی کل قضاء روزہ رکھنے کی اپیل

Kavalier

Chief Minister (5k+ posts)
It is as simple as anything, use the apps developed on meteorological and scientific basis and disband this Ruwayte-Hilal committee. The start and end of any month should be followed by the calendar issued by ministry of Interior or Science. This way, everyone will know this year when is Ramazan next year and when is Eid etc etc.

Khamakha ka aik tamasha banaya howa hay, nikammay log, kaam kaaj jo koi na howa tou logon nay TLP k hungamo mayn jana hay, ya kisi ko jala k maarna hay ya phir chand discuss krty rehna hay ...
 

Pakcola

Senator (1k+ posts)
E1QZF63WEAAxqDc
 

Shareef

Minister (2k+ posts)
Listening to Mufti Muneeb was a pain in the neck. He would complete each sentence in minimum two minutes. Needed lot of stamina to bear him. He was against Saudi Arabia at all costs and would never allow Eid with them. All a matter of Ego. Islam is secondary.
 

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
کیا پاکستان کی لوکیشن مریخ میں واقع ھے ؟ یا چاند کی دشمنی صرف پاکستان سے ھے جو نظر نہیں آتا یا یہ بھی دشمنوں کی سازش ھے ؟ کہ وہ پاکستان میں چاند ? نکلنے نہیں دیتا کبھی دنیا کے کیسی ملک میں 2 یا 3 عیدیں عیدالفطر نہیں ہوئی ہیں سوائے پاکستان کے ۔
ساری دنیا میں عید الفطر ایک ساتھ منائی جاتی ھے اور الحمدللہ پہلی بار کافی عرصے بعد پاکستان میں ایک ساتھ عید الفطر منائی جا رہی ھے جس پر پاکستان کے دشمنوں کو شیطان کے چیلوں کو پسند نہیں آ رہا ھے پاکستان کے اندر کے دشمن امت مسلمہ کا اتحاد نہیں چاہتے ۔جان بوجھ کر پاکستان کے دشمن اسطرح کی ویڈیوز لیک کرتے ہیں تاکہ ملک میں فساد برپا ہو ۔ حرام خوروں کو اس ویڈیو میں جان بوجھ کر یاد کیا جا رہا ھے جن کے دور میں ساری عمر پاکستان میں 2 اور تین عیدیں کروائی جاتی رہی ہیں
 
Last edited:

shafali

Chief Minister (5k+ posts)
If the unity of Muslims is put at the top, the rest becomes a minor problem. By all means, criticise the current process but accept it and try to make improvements for the future.
 

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
کیا پاکستان کی لوکیشن مریخ میں واقع ھے ؟ یا چاند کی دشمنی صرف پاکستان سے ھے جو نظر نہیں آتا یا یہ بھی دشمنوں کی سازش ھے ؟ کہ وہ پاکستان میں چاند ? نکلنے نہیں دیتا کبھی دنیا کے کیسی ملک میں 2 یا 3 عیدیں عیدالفطر نہیں ہوئی ہیں سوائے پاکستان کے ۔
ساری دنیا میں عید الفطر ایک ساتھ منائی جاتی ھے اور الحمدللہ پہلی بار کافی عرصے بعد پاکستان میں ایک ساتھ عید الفطر منائی جا رہی ھے جس پر پاکستان کے دشمنوں کو شیطان کے چیلوں کو پسند نہیں آ رہا ھے پاکستان کے اندر کے دشمن امت مسلمہ کا اتحاد نہیں چاہتے ۔جان بوجھ کر پاکستان کے دشمن اسطرح کی ویڈیوز لیک کرتے ہیں تاکہ ملک میں فساد برپا ہو ۔ حرام خوروں کو ویڈیوز میں یاد کیا جا رہا ھے جن کے دور میں ساری عمر پاکستان میں 2 اور تین عیدیں کروائی جاتی رہی ہیں
 

shafali

Chief Minister (5k+ posts)
کیا پاکستان کی لوکیشن مریخ میں واقع ھے ؟ یا چاند کی دشمنی صرف پاکستان سے ھے جو نظر نہیں آتا یا یہ بھی دشمنوں کی سازش ھے ؟ کہ وہ پاکستان میں چاند ? نکلنے نہیں دیتا کبھی دنیا کے کیسی ملک میں 2 یا 3 عیدیں عیدالفطر نہیں ہوئی ہیں سوائے پاکستان کے ۔
ساری دنیا میں عید الفطر ایک ساتھ منائی جاتی ھے اور الحمدللہ پہلی بار کافی عرصے بعد پاکستان میں ایک ساتھ عید الفطر منائی جا رہی ھے جس پر پاکستان کے دشمنوں کو شیطان کے چیلوں کو پسند نہیں آ رہا ھے پاکستان کے اندر کے دشمن امت مسلمہ کا اتحاد نہیں چاہتے ۔جان بوجھ کر پاکستان کے دشمن اسطرح کی ویڈیوز لیک کرتے ہیں تاکہ ملک میں فساد برپا ہو ۔ حرام خوروں یاد کیا جا رہا ھے جن کے دور میں ساری عمر پاکستان میں 2 اور تین عیدیں کروائی جاتی رہی ہیں

Spot on.
 

alisajid

Senator (1k+ posts)
Ab ya tu Fawad chowdhry ke litter parade karain ya royat e Haram committee ke? Yothye khud decide karain....... Ab kis ke baat mani jaye.. ....samajh nhi a rha....
 

back to the future

Chief Minister (5k+ posts)
Ruet zaroori hay
Baqi eid ka elaan krna Imran Khan ka aik ikhtiar hay
Shahadat hr koi nahin day skta
Popalzai deeni say zayada aik political drama hay
Rayasat ku tay krna hay Kay is dramay ya fitnay ku kitna arsa chalnay dena hay
Baqi jhooti shahdaton ka in jam woh I hona chahyay ju court main hota hay