مفرور اسحاق ڈار کو خاتون نے کھری کھری سنادیں

OperationDabardoos

Chief Minister (5k+ posts)

چور لٹیرے ہر جگہ ذلیل و خوار ہونگے

ان لعنتیوں کو کہیں چُھپنے کی جگہ نہیں ملے گی۔ بظاہر یہ فراڈئیے انگلینڈ میں آزاد ہیں لیکن اپنے کرتوتوں کی وجہ سے آزادی سے گھوم نہیں سکتے۔ لعنت ہے ان کے پیدائش پر
 
hello

Senator (1k+ posts)
باقی باتوں کی بات ہے اس عورت ان کو ان کی حقیقت خوب بتائی ہے لیکن انہوں نے اپنے دفع کے لیے چرب زبان لوگ رکھ لیے ہیں جو ان کے لیے بھونکتے ہیں
 
gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
اس کلپ سے ہمیں تعیم بخاری کی بات یاد آرہی ہے کہ ان کو دنیا بھر میں کہیں بھی پناہ نہیں ملے گی۔ لوگ ان کے پیچھے چور چور کی آوازیں لگائیں گے اور یہ منہ چھپاتے پھریں گے۔
 
Zinda_Rood

Minister (2k+ posts)
سو سو پاؤنڈ میں ایسی عمرانی سپورٹر عورتیں لندن میں عام مل جاتی ہیں، کسی پر بھی چھوڑ دو۔۔ اگر یہی کام ن لیگ نے شروع کردیا تو نا صرف عمران خان کے دو بیٹوں اور ایک بیٹی کا لندن میں جینا دوبھر ہوجائے گا بلکہ یہ خود بھی لندن کی طرف منہ کرنے سے پہلے سو بار سوچے گا۔۔۔
 
pcdoc24x7

Minister (2k+ posts)
You corrupt chor mafia deserve this chitrol. No where to run... no where to hide. Zillat tumhara muqaddar bun chuki hai.....be-his patwari.
سو سو پاؤنڈ میں ایسی عمرانی سپورٹر عورتیں لندن میں عام مل جاتی ہیں، کسی پر بھی چھوڑ دو۔۔ اگر یہی کام ن لیگ نے شروع کردیا تو نا صرف عمران خان کے دو بیٹوں اور ایک بیٹی کا لندن میں جینا دوبھر ہوجائے گا بلکہ یہ خود بھی لندن کی طرف منہ کرنے سے پہلے سو بار سوچے گا۔۔۔
 
Modest

Aur 50 rupay mein tum jese paid Patwari Maryam media cell ne chore hue hai takeh choro ka difa kar sake. Begharat Rooh sudhar ja aur haram ki kamai chor dey..
 
umer amin

Senator (1k+ posts)
سو سو پاؤنڈ میں ایسی عمرانی سپورٹر عورتیں لندن میں عام مل جاتی ہیں، کسی پر بھی چھوڑ دو۔۔ اگر یہی کام ن لیگ نے شروع کردیا تو نا صرف عمران خان کے دو بیٹوں اور ایک بیٹی کا لندن میں جینا دوبھر ہوجائے گا بلکہ یہ خود بھی لندن کی طرف منہ کرنے سے پہلے سو بار سوچے گا۔۔۔
you sounds like son of kangna ranaut.....she also said same thing about one old lady who was in farmers protest....... apni ami ka naam btana please just want to confirm.
....gusa kita tay chapairan maran ga.
 
Shan ALi AK 27

MPA (400+ posts)
ایک تو چوری کرتے ہیں اپر سے بدمعاش بنتے ہے بزدل مجرم بھگوڑے- سزائیں ہوئی ہیں ان کے کلے کرتوت دیوار پے لیکھے ہیں
اور بےغرتوں کی طرح انکار کرے جا رہے ہیں- ایک سسیکل سے کھرب پتی بنا ہے
اور قابلیت دو ٹکے کی نہیں
 
Diesel

Chief Minister (5k+ posts)
سو سو پاؤنڈ میں ایسی عمرانی سپورٹر عورتیں لندن میں عام مل جاتی ہیں، کسی پر بھی چھوڑ دو۔۔ اگر یہی کام ن لیگ نے شروع کردیا تو نا صرف عمران خان کے دو بیٹوں اور ایک بیٹی کا لندن میں جینا دوبھر ہوجائے گا بلکہ یہ خود بھی لندن کی طرف منہ کرنے سے پہلے سو بار سوچے گا۔۔۔
aina dikaya to bora man gaye
 
Scorpionpak

Politcal Worker (100+ posts)
IF I GOT A CHANCE, I WOULD THROW EGGS AND HIT THEM WITH ROTTEN TOMMATOES AND SHOES ON STREETS. I WISH I WOULD BE THERE.
 
Sponsored Link

Featured Discussion Latest Blogs اردوخبریں