مقبول ہونے کا مطلب قانون سے بالاتر ہونا کیسے ہوگیا؟قانون کاسامناکرناپڑےگا

6shehbaztanqeedkhan.jpg

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے قانون تو سب کیلئے برابر ہوتا ہے، مقبول ہونے کا مطلب قانون سے بالاتر ہونا کیسے ہوگیا؟ عمران خان کو قانون کا سامنا کرنا پڑے گا۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے ایک بیان میں سائفر معاملے پر عمران خان اور سابقہ حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ رنگے ہاتھوں پکڑے جانے والے چور اب اپنی سزا سے بچنے کیلئے ملکی اداروں کو بدنام کرنا چاہتے ہیں، عمران خان کی جانب سےقومی اداروں کے خلاف مہم قابل مذمت ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ عوام میں انتشار پھیلانے کےبعد اب یہ سازشی اداروں میں انتشار پھیلانے کی سازش کررہا ہے، سفارتی سائفر میں ردوبدل کرکے قومی سلامتی سے کھیلنے کی کوشش کی گئی ہے، ان کی آڈیو لیکس نےپاکستان کے مفادات کے خلاف سنگین سازش بے نقاب کردی ہے، ان لوگوں کو پاکستان کے مفادات سے کھیلنے پر قانون کو جواب دینا ہوگا، ان لوگوں کو اب قانون کا سامنا کرنا پڑے گا۔
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

یہ بات وہ کنجر کر رہا ہے جو خود پر ۱۶ ارب روپے منی لانڈرنگ کیس میں فرد جرم عائد ہونے والے دن وزیر اعظم بن گیا تھا
 
mskhan

Minister (2k+ posts)
6shehbaztanqeedkhan.jpg

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے قانون تو سب کیلئے برابر ہوتا ہے، مقبول ہونے کا مطلب قانون سے بالاتر ہونا کیسے ہوگیا؟ عمران خان کو قانون کا سامنا کرنا پڑے گا۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے ایک بیان میں سائفر معاملے پر عمران خان اور سابقہ حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ رنگے ہاتھوں پکڑے جانے والے چور اب اپنی سزا سے بچنے کیلئے ملکی اداروں کو بدنام کرنا چاہتے ہیں، عمران خان کی جانب سےقومی اداروں کے خلاف مہم قابل مذمت ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ عوام میں انتشار پھیلانے کےبعد اب یہ سازشی اداروں میں انتشار پھیلانے کی سازش کررہا ہے، سفارتی سائفر میں ردوبدل کرکے قومی سلامتی سے کھیلنے کی کوشش کی گئی ہے، ان کی آڈیو لیکس نےپاکستان کے مفادات کے خلاف سنگین سازش بے نقاب کردی ہے، ان لوگوں کو پاکستان کے مفادات سے کھیلنے پر قانون کو جواب دینا ہوگا، ان لوگوں کو اب قانون کا سامنا کرنا پڑے گا۔
What a fucking dumb ass this bitch is
 
Husaink

سن بھڑوے یہ ایسے ہو گیا جیسے تم ڈاکو نا مقبول اور نا اہل ہو کر بھی قانون سے بالا تر ہو گئے