مقتدرہ کی آخری اولاد

HimSar

Minister (2k+ posts)
ہمیں تو صرف اس دن کا انتظار ہے جب بوٹوں والے ترنگ میں آکر کوی ایسی فرمائش کربیٹھیں گے جو بوٹ چاٹنے سے بہت زیادہ مشکل ہوگی
Woh farmayesh kar chukay hain, noonion ki ummeedon par sanitizer spray kar chukay hain, isi liyay to mayhem gari ki chhat par chharh gayi hai is umr main. Which rock have you been under?
 

Resident Evil

Senator (1k+ posts)
وہ تو سارے ڈکٹیٹرزفوج اور اسلحہ کے زور پر کرتے آے ہیں کبھی وزیراعظم کو پھانسی پر لٹکا دیا تو کبھی دورے پر وزیراعظم اور آتے ہوے سر کی ٹوپی اٹھا کر تلاشی پر مجبور کردیا کہ تم راتوں رات فارغ ہو گئے ہو
بارہ مئ کو مسلح غنڈوں سے بندے مروا کر مکا دکھا دینا اور کہنا کہ میں ڈرتا کسی سے نہیں مگر عدالت پیشی سے پہلے ہی کمر میں درد اور عدالت کا سامنا کرنے کی بجاے غیر ملک فرار
جبکہ نوازشریف، شہباز ، حمزہ، مریم عورت ہونے کے باوجود جیل کاٹ چکے ہیں یا ابھی بھی جیل کاٹ رہے ہیں، یہ سب برے سہی پر فرار تو نہیں ہوے، نوازشریف کو خود بھیجا ہے واپس آگیا تو سب سے پہلے حکومت کی ماں مرے گی کیونکہ یہ اسے واپس نہیں چاہتے
ویسے چوروں کی پشت پناہی بھی جرم ہے کہ نہیں؟
مشرف نے جہانگیر ترین، چوہدری برادران، اور موجودہ نحوستوں کو خوب سپورٹ کیا تھا؟
اللہ بھی کمانڈو کو رام گلی کے دلوں کا زندہ بھاگ کر جانے دینے کے گناہ میں کبھی نہیں بخشے گا
کپتان کے بندے بھی سنتری لوگوں کو گالیاں صرف اس لئے دے رہے ہیں، کہ اِنہوں نے ہمیشہ اِن بھڑووں کو کاندھا دیا، ہمیشہ چوریوں میں پکڑے جانے پر پچھلے دروازوں سے بھاگنے کا موقع دیا
جعلی میڈیکل رپورٹس بنوا کر لندن بھگانا اسکی تازہ مثال ہے ۔ ۔ ۔

https://twitter.com/x/status/1326919219133489154