مقتول مینیجر کو بچانے کی کوشش کرنیوالے شخص کی ایک اور ویڈیو منظرعام آگئی

Citizen X

President (40k+ posts)
What\s the story behind Mr Adnan Malik? Would love to hear it, it gives me a small glimmer of hope from among all this savagery.
 
jigrot

Senator (1k+ posts)
یہئ مسعلہ ہے اس ملک کا۔ ایک جنرل کو پاکستان میں اسلام کی کمی نظر آتی تھی، دوسرے کو اسلام کی زیادتی۔ ان بُوٹوں نے پاکستانیوں کو صحیح پُھدو بنایا ہے تجربے کر کر کے، اور ماشااللّہ پراڈکت کیا پیدا کی، حرام شریف
ُٓآپ سے متفق ہوں۔ مگر یہ نہ بھولیں کہ پاکستان پر حکومت بیوروکریسی کرتی ہے۔ یہ لوگ بہت شاطر ہیں۔ کبھی فوج کو سامنے کردیتے ہیں۔ کبھی سیاستدانوں کو آگے لے آتے ہیں۔ قانون میں تبدیلی نہیں لانے دیتے اور پاکستان کو کھاتے جارہے ہیں۔ کبھی آپ ان لوگوں کی پرائویٹ پارٹی میں بیٹھیں تو آپ کو سب پتہ لگ جائے گا
 
The Sane

Chief Minister (5k+ posts)

بیوروکریٹ کیا بیچتا ہے جج اور جنریل کے آگے۔ وہ تو سیاستدانوں کا جُوٹھا کھاتے ہیں۔
باقی پارٹیاں ان ساروں میں کسی کی بھی کم نہیں ہوتیں
 
jigrot

Senator (1k+ posts)
بیوروکریٹ کیا بیچتا ہے جج اور جنریل کے آگے۔ وہ تو سیاستدانوں کا جُوٹھا کھاتے ہیں۔
باقی پارٹیاں ان ساروں میں کسی کی بھی کم نہیں ہوتیں
یوروکریٹ کیا بیچتا ہے جج اور جنریل کے آگے۔ وہ تو سیاستدانوں کا جُوٹھا کھاتے ہیں۔
باقی پارٹیاں ان ساروں میں کسی کی بھی کم نہیں ہوتیں

اپنی بات پر غور کریں اور پھر جو میں نے کہا ہے اسے دیکھیں۔
 
samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
ان سب عاشقان کہ موبائل چیک کرو تو پورن موویز اور فحش ٹوٹوں کی ہسٹری اور کلپس موجود ہوگی. اگر ریاست پاکستان نے ان لوگوں کو ڈنڈا نہیں دیا تو بہت جلد باقی دنیا ریاست پاکستان کو ڈنڈا دینے والی ہے
 
Tit4Tat

Minister (2k+ posts)

Imran Khan
@ImranKhanPTI

پوری قوم کی جانب سے میں ملک عدنان کی بہادری اور اخلاقی جرات کو سلام پیش کرنا چاہتا ہوں کہ جنہوں نے سیالکوٹ میں اپنی جان خطرے میں ڈالتے ہوئے پریانتھا دیاوادنا کو پناہ دینے اور خود کو ڈھال بنا کر انہیں جنونی جتھے سے بچانے کی پوری کوشش کی۔ ہم انہیں تمغۂ شجاعت سے نوازیں گے۔

good decision but this pti setup is not capable enough to rid us of this menace

they were giving them kisses and showering garlands when tlp goons murdered punjab police jawans

state did not stan for its policemen, but welcomed the release of TLP murderers

just because pti feared their govt might collapse if took tlp head on
 
Tit4Tat

Minister (2k+ posts)
ان سب عاشقان کہ موبائل چیک کرو تو پورن موویز اور فحش ٹوٹوں کی ہسٹری اور کلپس موجود ہوگی. اگر ریاست پاکستان نے ان لوگوں کو ڈنڈا نہیں دیا تو بہت جلد باقی دنیا ریاست پاکستان کو ڈنڈا دینے والی ہے

Spot on, story of our society.
 
jigrot

Senator (1k+ posts)
good decision but this pti setup is not capable enough to rid us of this menace

they were giving them kisses and showering garlands when tlp goons murdered punjab police jawans

state did not stan for its policemen, but welcomed the release of TLP murderers

just because pti feared their govt might collapse if took tlp head on
"just because pti feared their govt might collapse if took tlp head on. " Agree. Not enough power. What should we do? Recharge and attack again. Next time give them enough power to fight against these goons
 
Sponsored Link