مقتول مینیجر کو بچانے کی کوشش کرنیوالے شخص کی ایک اور ویڈیو منظرعام آگئی

ranaji

President (40k+ posts)
ان سب کو پھانسی دو بچانے والوں کے علاوہ کسی سانپ کو چھوڑنا نہیں یہ پاکستان کی آر ایس ایس والے دہشت گرد ہیں بلکہ ان سے بھی گھٹیا اور زلیل ہندو لوگوں نے قتل کرنے بعد آگ نہیں لگائی ان خنزیر کی بچو ں نے تو آگ بھی لگائی اس فتنے کو روکنا ان سانپوں کا سر کچلنا ضروری ہے
ان حرام زادوں لعنتی نطفہ حراموں نے اسلا م کو پوری دنیا میں تماشہ بنا کر رکھ دیا ہے بے غیرت نطفہ حرام دہشت گرد
 

jigrot

Minister (2k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1467488965724889090

Imran Khan
@ImranKhanPTI

پوری قوم کی جانب سے میں ملک عدنان کی بہادری اور اخلاقی جرات کو سلام پیش کرنا چاہتا ہوں کہ جنہوں نے سیالکوٹ میں اپنی جان خطرے میں ڈالتے ہوئے پریانتھا دیاوادنا کو پناہ دینے اور خود کو ڈھال بنا کر انہیں جنونی جتھے سے بچانے کی پوری کوشش کی۔ ہم انہیں تمغۂ شجاعت سے نوازیں گے۔
 
Last edited by a moderator:

The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
Gen. Musharraf’s diagnosis years ago on what we are suffering from today.

https://twitter.com/x/status/1467393472067895298
یہئ مسعلہ ہے اس ملک کا۔ ایک جنرل کو پاکستان میں اسلام کی کمی نظر آتی تھی، دوسرے کو اسلام کی زیادتی۔ ان بُوٹوں نے پاکستانیوں کو صحیح پُھدو بنایا ہے تجربے کر کر کے، اور ماشااللّہ پراڈکت کیا پیدا کی، حرام شریف
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
ان سب کو جو ویڈیو بھی بنا رہے ہیں اور خود ایک معصوم کو مارنے کیلئے شور کررہے ہیں اچھی طرح پہچان لو اور سب کی دھونیں اسی چوک میں اترنی چاہیئں پھانسی نہیں گردن زنی ضروری ہے
جو بچا رہا ہے اسے اس فیکٹری کا مینیجر بنا دیا جاے
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
ان سب کو پھانسی دو بچانے والوں کے علاوہ کسی سانپ کو چھوڑنا نہیں یہ پاکستان کی آر ایس ایس والے دہشت گرد ہیں بلکہ ان سے بھی گھٹیا اور زلیل ہندو لوگوں نے قتل کرنے بعد آگ نہیں لگائی ان خنزیر کی بچو ں نے تو آگ بھی لگائی اس فتنے کو روکنا ان سانپوں کا سر کچلنا ضروری ہے
ان حرام زادوں لعنتی نطفہ حراموں نے اسلا م کو پوری دنیا میں تماشہ بنا کر رکھ دیا ہے بے غیرت نطفہ حرام دہشت گرد
بچانے والوں کو اسی فیکٹری کا مینیجر بنا دیا جاے تاکہ اچھی سوچ ملازمین میں بھی پیدا ہوسکے اور ان کا نام ہمیشہ عزت سے لیا جاتا رہے
فی الحال تو بری خبر ہے کہ ان دونوں بچانے والوں کو سخت دباو ہے اور دھمکیاں مل رہی ہیں کہ ہمارا ایک بندہ بھی پھانسی لگا تو تمہیں مار دیں گے
فوج اب تک کیا کررہی ہے فتنہ تیار کرکے اسے پروان چڑھا کر سائیڈ پر ہو جاتے ہیں
 

The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
ان سب کو پھانسی دو بچانے والوں کے علاوہ کسی سانپ کو چھوڑنا نہیں یہ پاکستان کی آر ایس ایس والے دہشت گرد ہیں بلکہ ان سے بھی گھٹیا اور زلیل ہندو لوگوں نے قتل کرنے بعد آگ نہیں لگائی ان خنزیر کی بچو ں نے تو آگ بھی لگائی اس فتنے کو روکنا ان سانپوں کا سر کچلنا ضروری ہے
ان حرام زادوں لعنتی نطفہ حراموں نے اسلا م کو پوری دنیا میں تماشہ بنا کر رکھ دیا ہے بے غیرت نطفہ حرام دہشت گرد
یہ معرکہ وہ بھی مار چُکے ہیں ۔۔۔۔