مقتول مینیجر کو بچانے کی کوشش کرنیوالے شخص کی ایک اور ویڈیو منظرعام آگئی

ranaji

President (40k+ posts)
جج اور جرنیل اور جرنیلوں میں بھی پنجابی جرنیل اس قوم کے سب سے بڑے مجرم ہیں بار بار کرپٹ لوگوں کو لوٹ مار کے لئے لا کر ان سے بکرا کٹوا کر اپنی بوٹی وصول کرنے والے حرام خور
 
Tit4Tat

Minister (2k+ posts)
"just because pti feared their govt might collapse if took tlp head on. " Agree. Not enough power. What should we do? Recharge and attack again. Next time give them enough power to fight against these goons

power comes from truth and beliefs. Khan never really believed that awaam will stand behind him. If he did, he would not have bowed to mafias.

He himself used to say that if he cant work with full power, he will leave, but we all are seeing what's happening. Just the usual age old power game and nothing else. Log aur mulk jalta hay tu jul jae, buss iqtidar hath say na jae.
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
تمہارے منہ میں گھی شکر ویسے یہ دو بندے تھے دونوں کو دینا چاہئے تاکہ ایسی سوچ معاشرے میں پنپ سکے ان کی ماوں نے انہیں جانے کیا کھلا کر پالا تھا کہ ہزار حرامیوں میں صرف یہ دو ہی حق کے ساتھ کھڑے رہے ایسے لوگ ہی رہبر و رہنما بنتے ہیں
کہنے کی بات ہے مگر ایسے ماحول میں حق بات کرتے ہوے بندے کا پتا پانی ہوجاتا ہے کیونکہ صرف ایک بندہ اس کو مکا ماردے تو پھر ہزاروں بندے مارنے لگ جاتے ہیں اور بندے کو ہاتھوں سے ہی ادھیڑ دیتے ہیں
تمغہ شجاعت بھی اس کے آگے کم ہے بھای
 
Tit4Tat

Minister (2k+ posts)
جج اور جرنیل اور جرنیلوں میں بھی پنجابی جرنیل اس قوم کے سب سے بڑے مجرم ہیں بار بار کرپٹ لوگوں کو لوٹ مار کے لئے لا کر ان سے بکرا کٹوا کر اپنی بوٹی وصول کرنے والے حرام خور

aur jub koee in kay khilaf stand lay tu ap log usku ghadar aur raw agent kehta hu
 
jigrot

Minister (2k+ posts)
power comes from truth and beliefs. Khan never really believed that awaam will stand behind him. If he did, he would not have bowed to mafias.

He himself used to say that if he cant work with full power, he will leave, but we all are seeing what's happening. Just the usual age old power game and nothing else. Log aur mulk jalta hay tu jul jae, buss iqtidar hath say na jae.
Any other choice???
 
sumisrar

Senator (1k+ posts)
لعنتی خبیث جانور عوام، ایک نہتے انسان کو مارتے ہوے
یہ جانور اسی قابل ہیں کے غربت اور جہالت میں پڑے رہیں

بچانے والوں کو اسی فیکٹری کا مینیجر بنا دیا جاے تاکہ اچھی سوچ ملازمین میں بھی پیدا ہوسکے اور ان کا نام ہمیشہ عزت سے لیا جاتا رہے
فی الحال تو بری خبر ہے کہ ان دونوں بچانے والوں کو سخت دباو ہے اور دھمکیاں مل رہی ہیں کہ ہمارا ایک بندہ بھی پھانسی لگا تو تمہیں مار دیں گے
فوج اب تک کیا کررہی ہے فتنہ تیار کرکے اسے پروان چڑھا کر سائیڈ پر ہو جاتے ہیں
فوج حرامی شریفوں اور زرداریوں کے ناجائز نطفوں کی تربیت میں مصروف ہے۔
عمران خان کو مبارکباد کہ اس کے لگائے ہوئے گدھے کے صوبے میں یہ سب ہو رہا ہے۔

یہ عفریت پال پال کر اس مقام تک پہنچایا گیا ہے۔
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
بیوروکریٹ کیا بیچتا ہے جج اور جنریل کے آگے۔ وہ تو سیاستدانوں کا جُوٹھا کھاتے ہیں۔
باقی پارٹیاں ان ساروں میں کسی کی بھی کم نہیں ہوتیں
نہیں بالکل غلط سٹانس لے رہے ہو آپ
بیوروکریٹ ایک محمکے میں ساری عمر گزار کر اس کی تمام باریکیوں پر عبور حاصل کر چکا ہوتا ہے اوپر سے تعلیمیافتہ اور انگریزی میں اچھی مہارت بھی اس کو اپر ہینڈ دیتی ہے۔ ویزر تو آتے جاتے رہتے ہیں ان کو سواے سائین کرنے کے زیادہ علم نہیں ہوتا۔ ہر نئے وزیر کو سب سے پہلے مال بنانے کا سبق یہی پڑھاتا ہے وزرا ان پر اعتماد کرنے میں مجبور ہوتے ہیں مگر ان کو مال کا دوسرا بڑا پورش ملتا رہتا ہے اور بیوروکریٹ سب سے بڑا اور اچھا پورشن خود لیتا ہے باقی افسران کو بھی حصہ بقدر جثہ ملتا ہے کبھی نہیں سنا کہ وزیر نے اپنے سیکرٹری کو بدلوا دیا یہ جھگڑا نہیں کرتے بہت چالاک ہوتے ہیں ملک کو اصل میں یہی کھا رہے ہیں
اگر کوی بہت پڑھا لکھا اورتجربہ کار وزیر آجاے جیسے خزانہ اور انرجی کے محکمے ہیں تو وہاں بیوروکریٹ بھی سٹریٹیجی بدل لیتے ہیں اور وزیر کا پورشن بڑھا کر خود دوسرا پورشن قبول کرلیتے ہیں مگر پرابلم نہیں آنےدیتے
 
Curious_Mind

Senator (1k+ posts)
جب ساری دُنیا ہمارے ایٹمی اثاثوں کو دیکھ کر پریشان ہوتی ہے وہ بلکل اس ہی قسم کی سوچ کو دیکھ کر ہی پریشان ہوتے ہیں۔

اس سوچ کے حامی صرف غریب، انپڑھ طبقہ تک محدود نہیں بلکہ یہ سوچ ہمارے پڑھے لکھے اور بااثر طبقے تک سرایت کرتی جا رہی ہے، اور یہی جنونیت عالمی جنگ شروع کر سکتی ہے۔
 
Citizen X

President (40k+ posts)
لعنتی خبیث جانور عوام، ایک نہتے انسان کو مارتے ہوے
یہ جانور اسی قابل ہیں کے غربت اور جہالت میں پڑے رہیں

? ? ? ? ? ? Jaisay bhookay pagal kutton ko gosht ka thukdra daal diya ho.

Yeh TLP wali haramzaadgi khatam kerni pardegi. Bohat hogaya yaar.
 
MHAMZA

Minister (2k+ posts)
The owners ran away, they should have been brave enough to face the mad crowd. So action should be taken against the owners, they were in their factory at the time but ran away abandoning their foreign employee.
Gov should at least fine them 1 million USD and give it as compensation to the bereaved family of the slain GM
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
ُٓآپ سے متفق ہوں۔ مگر یہ نہ بھولیں کہ پاکستان پر حکومت بیوروکریسی کرتی ہے۔ یہ لوگ بہت شاطر ہیں۔ کبھی فوج کو سامنے کردیتے ہیں۔ کبھی سیاستدانوں کو آگے لے آتے ہیں۔ قانون میں تبدیلی نہیں لانے دیتے اور پاکستان کو کھاتے جارہے ہیں۔ کبھی آپ ان لوگوں کی پرائویٹ پارٹی میں بیٹھیں تو آپ کو سب پتہ لگ جائے گا
بیروکریسی کو حکومت کرنے کا موقع دینے والے بھی یہی کنجر جرنیل اور سیاست دان و ججز ہیں
 
The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
نہیں بالکل غلط سٹانس لے رہے ہو آپ
بیوروکریٹ ایک محمکے میں ساری عمر گزار کر اس کی تمام باریکیوں پر عبور حاصل کر چکا ہوتا ہے اوپر سے تعلیمیافتہ اور انگریزی میں اچھی مہارت بھی اس کو اپر ہینڈ دیتی ہے۔ ویزر تو آتے جاتے رہتے ہیں ان کو سواے سائین کرنے کے زیادہ علم نہیں ہوتا۔ ہر نئے وزیر کو سب سے پہلے مال بنانے کا سبق یہی پڑھاتا ہے وزرا ان پر اعتماد کرنے میں مجبور ہوتے ہیں مگر ان کو مال کا دوسرا بڑا پورش ملتا رہتا ہے اور بیوروکریٹ سب سے بڑا اور اچھا پورشن خود لیتا ہے باقی افسران کو بھی حصہ بقدر جثہ ملتا ہے کبھی نہیں سنا کہ وزیر نے اپنے سیکرٹری کو بدلوا دیا یہ جھگڑا نہیں کرتے بہت چالاک ہوتے ہیں ملک کو اصل میں یہی کھا رہے ہیں
اگر کوی بہت پڑھا لکھا اورتجربہ کار وزیر آجاے جیسے خزانہ اور انرجی کے محکمے ہیں تو وہاں بیوروکریٹ بھی سٹریٹیجی بدل لیتے ہیں اور وزیر کا پورشن بڑھا کر خود دوسرا پورشن قبول کرلیتے ہیں مگر پرابلم نہیں آنےدیتے
چلو یار جیسے تم خوش ویسے ہم خوش