ملئےشمسی توانائی سے چینی اور پٹرول بنانیوالے سائنسدان ڈاکٹر معظم نیازی سے

alis

MPA (400+ posts)
Yar this is no laughing matter, there are literally hundreds of Pakistanis in Pakistan and abroad who have very knowledgeable things to say and guide our nation, while the media is busy bringing psychiatric patients on air, which is not only a bad joke, a poor way of dealing with such sensitive patients but also it is a finger to all those experts who really have something useful to say.
 

rmunir

Minister (2k+ posts)
بھائي صاحب بیشک آپکے اردو کے پروفیسر نے اردو ادب میں پی ایچ ڈی کی ہوئی ہو مگر وہ جاہل ہی کہلائے گا۔ عاصمہ شیرازی کے مطابق۔ ہاں اگر پروفیسر صاحب نے اردو ادب میں پی ایچ ڈی انگریزی زبان میں کی ہے تو پھر وہ پڑھے لکھوں کی صف میں آئیں گے۔


اس پوانٹ پر آکر مجھ سے ہنسی کنٹرول نہیں ہوئی. یعنی ہمارے اردو کا پروفیسر کسر نفسی میں اتنے سال ہم سے چھپاتا رہا کہ وہ سائنسدان ہے. کیوں کہ انہونے اردو ادب میں پی ایچ ڈی کر رکھی ہے.
 

Phoebusrex

Senator (1k+ posts)
I could not watch these monkeys for a minute even. What has happened to our media? Are they crazy or what? What a disgrace..... unfathomable....