ملالا تیرا منہ کالا

Dastgir khan19

Minister (2k+ posts)
مغرب نے ایک ایجنڈے کے تحت ملالا کو نوبل انعام دیا تھا جس کا مقصد یہ ہی تھا کہ پاکستان کی معاشرتی اقدار کو تباہ کر دیا جاۓ . ملالا نے مشرقی اقدار پر حملہ کرتے ہوے مغربی اقدار کی وکالت کی ہے اور بلی اب تھیلے سے باہر نکل ائی ہے ملالہ نے نکاح کی مخالفت اور گرل فرینڈ بواۓ فرینڈ کلچر کی حمایت کی ہے . اس کی وجہ یہ ہے کہ وہ ایسے سماج کو اپنا چکی ہے جو سیکس فری معاشرہ کہلاتا ہے . ملالا کو ذرا بھی شرم محسوس نہ ہوئی کہ وہ غیرت مند پختوں قبیلے یوسف زائی سے تعلق رکھتی ہے اسی قبیلے سے مراد سعید کا تعلق ہے اور ملا فضل الله بھی اسی قبیلے سے تعلق رکھتا تھا . پختوں روایات میں ایسے انسان کو سب کے سامنے سنگسار کر دیا جاتا ہے جو ملالا کے فلسفے پر چلتا ہے
ملالا نے ایسا بیان دے کر نہ صرف اپنا منہ کالا کیا ہے بلکہ اپنے قبیلے کا سر بھی نیچا کر دیا ہے . ایسا بیان دے کر ملالا نے اپنا رشتہ پاکستان سے ہمیشہ کے لیے توڑ لیا ہے . اب اس کا پاکستان کی سماجی اقدار سے کوئی واسطہ نہیں . اب وہ ایک طرح کی طارق فتح بن چکی ہے ایسا کردار جو اغیار کی گود میں بیٹھ کر عرض وطن اور مسلمانوں کی اقدار تباہ کرنے کی کوشش کرتا ہے . قبائلی روایات میں زنا کو قتل سے بڑا جرم سمجھا جاتا ہے . ایسا شخص جو نکاح کا مخالف ہو اور زنا کا حامی ہو اس کا غیرت مند پختون قبائل سے دور دور کا کوئی رشتہ نہیں ہو سکتا
ملالا کا کارنامہ یہ ہے کہ اسے طالبان نے گولی مار دی تھی . گولی نشانے پر نہیں لگی اور ملالا کی جان بچ گئی . اسے برطانیہ میں شہریت مل گئی اس نے ایک فنڈ کھول لیا اور یوں اس کی زندگی کا ایک اور فیز شروع ہو گیا . اب وہ پاکستانیوں کی استانی بننے کی کوشش کر رہی ہے اور پاکستان میں سماجی اصلاحات کا ایجنڈا نافذ کروانا چاہتی ہے . اس سے پہلے بھی بہت سے لوگوں نے پاکستان کے سماج کو تباہ کرنے کی کوشش کی لیکن کامیاب نہ ہو سکے . ملالا بھی اغیار کی سازشوں کا حصہ بن گئی ہے . ملالا کی ایسی حرکتوں سے پاکستان کو کوئی فرق نہیں پڑے گا البتہ اس کا اپنا منہ ضرور کالا ہو گا
 

sad_far

Politcal Worker (100+ posts)
BBC and other Media has to publish any news for keep her alive, once a month i have been noticing from 2 years. once a month Malala on BBC news. just a little clip of a news. she is dead for Pakistani politics, after this "living as partners is OK" kutay ki ulad.
 

TylerDurden

MPA (400+ posts)
like her, hate her ignore her .... do whatever you want ... but she is getting trained to be the future PM of this country and just imagine if Malala becomes our future PM ... with her concept like this ... kya banay ga is mulk ka
 

MADdoo

Minister (2k+ posts)
is k shakal p itni phittkaar pari hui ha, jese kisi lanti aurat p hoti, same like Gul Bukhari.
 

cestmoi ✅️

Chief Minister (5k+ posts)
like her, hate her ignore her .... do whatever you want ... but she is getting trained to be the future PM of this country and just imagine if Malala becomes our future PM ... with her concept like this ... kya banay ga is mulk ka
Pehlay is mulk main konse achay kaam ho rahay hain...
 

Jawad66

MPA (400+ posts)
Malala is a easy target,keep bashing her,But this spineless nation has been banged by Generals and crook politicians and current PM is an adulterer and a father of an illegitimate daughter,hypocrytes r busy bashing an innocent girl who is admired all over the world.
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
چل اوے نشئی نسواری آج زیادہ ڈؤز تو نہیں لے لی؟
ساری دنیا میں مسلمانوں کا نام تم لیدخور پٹھانوں نے بدنام کررکھا ہے نہ کہ ملالہ نے،منشیات کا ستر فیصد تمہارے علاقوں میں بنایا جاتا ہے اور یہاں سے یورپ تک جاتا ہے۔ تمہارے علاوہ منشیات کی پیداوار کوی مسلمان نہیں کرتا جو بھی کرتے ہیں وہ غیر مسلم ہیں جیسے کولمبیا اور برازیل کے قبائل مگر تم لوگ اسلام کی اصل بدنامی کا باعث ہو کیونکہ ڈیڑھ ارب مسلمانوں میں سے نہ سوڈانی یہ شیطانی کام کرتے ہیں نہ صومالی اور نہ انڈونیشی، یہ لعنتی کام جس کی وجہ سے تم پر لعنت پڑی ہوی ہے صرف پٹھان کرتے اور کبھی اس تم اس خبیث کام پر اپنے مجرموں کو سنگسار نہیں کرتے ہاں بچیاں اور خواتین جن کو بچانے کیلئے ان کے بے غیرت گھر والے بھی نہیں آتے تم بڑے شوق سے سنگسار کرتے ہو لکھ لعنت تیری شکل تے
سعودیہ میں ہر جمعہ کے دن تمہاری قوم کے کسی نہ کسی منشیات کے سمگلر کا سر قلم کیا جاتا ہے اورسعودی اس پر لعنتیں ڈالتے ہیں اور وہاں آنے والے ساری دنیا کے مسلمان بھی لعنتیں ڈالتے ہیں جس سے تمہاری شہرت پوری دنیا میں پھیل چکی ہے
جہاں تک پختون روایات کا تعلق ہے تو لواطت کی وجہ سے ایک قوم پر عذاب آیا تھا اور تم بھی مسلسل عذاب تلے رہتے ہو مگر سمجھتے نہیں
جن دو اشخاص کی مثال دی ہے ان میں مراد سعید کو میں نہیں جانتا کہ اس کا کردار کیسا ہے لہذا بات کرنی بنتی نہیں ہاں مگر ملا فضل اللہ کو میں جانتا ہوں جو انڈین دہشت گرد اور افغانستان میں چھپا ہوا ہے۔ اس حرامزادے کو سنگسار کرنا بنتا ہے ویسے سنگسار بھی اسلامی سزا نہیں
امید ہے کہ آئیندہ جھوٹ بولتے وقت اور بکواس کرتے وقت خیال کرو گے ورنہ تیری قوم کی کھول کر سامنے رکھ دوں گا
آیا وڈا غیرت مند
 
Last edited:

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
Malala is a easy target,keep bashing her,But this spineless nation has been banged by Generals and crook politicians and current PM is an adulterer and a father of an illegitimate daughter,hypocrytes r busy bashing an innocent girl who is admired all over the world.
کہتے ہیں کہ ان کا لیڈر کرپٹ نہیں ہے حالانکہ اس کا کالا کردار سب کے سامنے ہے اس کی بیٹی کے سر پر نہ ماں ہے اور نہ ہی باپ اس کے لئے تو دونوں مر چکے عمران اس کا اس لئے نہیں اپنا رہا کیونکہ اس کے خیال میں اس کی بیٹی کی ماں کے دوسرے مردوں سے بھی تعلقات تھے مگر اسے یہ بات یاد رکھنی چاہئے کہ قیامت کے دن اس لڑکی کا ہاتھ ہوگا اور اس کے بے غیرت باپ کا گریبان
 

NCP123

Minister (2k+ posts)
مغرب نے ایک ایجنڈے کے تحت ملالا کو نوبل انعام دیا تھا جس کا مقصد یہ ہی تھا کہ پاکستان کی معاشرتی اقدار کو تباہ کر دیا جاۓ . ملالا نے مشرقی اقدار پر حملہ کرتے ہوے مغربی اقدار کی وکالت کی ہے اور بلی اب تھیلے سے باہر نکل ائی ہے ملالہ نے نکاح کی مخالفت اور گرل فرینڈ بواۓ فرینڈ کلچر کی حمایت کی ہے . اس کی وجہ یہ ہے کہ وہ ایسے سماج کو اپنا چکی ہے جو سیکس فری معاشرہ کہلاتا ہے . ملالا کو ذرا بھی شرم محسوس نہ ہوئی کہ وہ غیرت مند پختوں قبیلے یوسف زائی سے تعلق رکھتی ہے اسی قبیلے سے مراد سعید کا تعلق ہے اور ملا فضل الله بھی اسی قبیلے سے تعلق رکھتا تھا . پختوں روایات میں ایسے انسان کو سب کے سامنے سنگسار کر دیا جاتا ہے جو ملالا کے فلسفے پر چلتا ہے
ملالا نے ایسا بیان دے کر نہ صرف اپنا منہ کالا کیا ہے بلکہ اپنے قبیلے کا سر بھی نیچا کر دیا ہے . ایسا بیان دے کر ملالا نے اپنا رشتہ پاکستان سے ہمیشہ کے لیے توڑ لیا ہے . اب اس کا پاکستان کی سماجی اقدار سے کوئی واسطہ نہیں . اب وہ ایک طرح کی طارق فتح بن چکی ہے ایسا کردار جو اغیار کی گود میں بیٹھ کر عرض وطن اور مسلمانوں کی اقدار تباہ کرنے کی کوشش کرتا ہے . قبائلی روایات میں زنا کو قتل سے بڑا جرم سمجھا جاتا ہے . ایسا شخص جو نکاح کا مخالف ہو اور زنا کا حامی ہو اس کا غیرت مند پختون قبائل سے دور دور کا کوئی رشتہ نہیں ہو سکتا
ملالا کا کارنامہ یہ ہے کہ اسے طالبان نے گولی مار دی تھی . گولی نشانے پر نہیں لگی اور ملالا کی جان بچ گئی . اسے برطانیہ میں شہریت مل گئی اس نے ایک فنڈ کھول لیا اور یوں اس کی زندگی کا ایک اور فیز شروع ہو گیا . اب وہ پاکستانیوں کی استانی بننے کی کوشش کر رہی ہے اور پاکستان میں سماجی اصلاحات کا ایجنڈا نافذ کروانا چاہتی ہے . اس سے پہلے بھی بہت سے لوگوں نے پاکستان کے سماج کو تباہ کرنے کی کوشش کی لیکن کامیاب نہ ہو سکے . ملالا بھی اغیار کی سازشوں کا حصہ بن گئی ہے . ملالا کی ایسی حرکتوں سے پاکستان کو کوئی فرق نہیں پڑے گا البتہ اس کا اپنا منہ ضرور کالا ہو گا
Mera Jism mere Merzee......lou beth gai......lou khoul deee.......lou............welcome to modernization
 

Baadshaah

MPA (400+ posts)
بھئی تمہاری معاشرتی اقدار ہیں کس کام کی؟ پورا معاشرہ سڑاند مار رہا ہے اور تم یہاں رو رہے ہو معاشرتی اقدار کو۔ سوائے جانوروں کی طرح بچے پیدا کرکے سڑکوں پر پھینکنے ، عورتوں پر پابندیاں لگانے کے اور کیا کیا ہے تم لوگوں نے۔ وار اگینسٹ ریپ کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں 82 فیصد ریپ کیسز میں بھائی یا باپ ملوث ہوتا ہے۔ یہ ہیں تمہاری معاشرتی اقدار۔
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
مغرب نے ایک ایجنڈے کے تحت ملالا کو نوبل انعام دیا تھا جس کا مقصد یہ ہی تھا کہ پاکستان کی معاشرتی اقدار کو تباہ کر دیا جاۓ
کھوتا جاہل جیالا
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
کہتے ہیں کہ ان کا لیڈر کرپٹ نہیں ہے حالانکہ اس کا کالا کردار سب کے سامنے ہے اس کی بیٹی کے سر پر نہ ماں ہے اور نہ ہی باپ اس کے لئے تو دونوں مر چکے عمران اس کا اس لئے نہیں اپنا رہا کیونکہ اس کے خیال میں اس کی بیٹی کی ماں کے دوسرے مردوں سے بھی تعلقات تھے مگر اسے یہ بات یاد رکھنی چاہئے کہ قیامت کے دن اس لڑکی کا ہاتھ ہوگا اور اس کے بے غیرت باپ کا گریبان
تیرے شوباز کے کس کس سے تعلقات ہیں؟ کس کس سے تنظیم سازی کی ہے؟
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
تیرے شوباز کے کس کس سے تعلقات ہیں؟ کس کس سے تنظیم سازی کی ہے؟
ایک انصافین ممبر نے تمہیں مذہبی ٹارگٹ کیا ہے تم کسی بھی مسلک سے ہو میرے نزدیک تم صرف ایک ہم وطن پاکستانی ہو، مسلک کی میرے نزدیک کوی اہمیت نہیں کیونکہ یہ تمہارا بنیادی حق ہے۔ لیکن تمہاری پارٹی کے ممبر نے جو لکھا ہے کیا تمہارے علم میں ہے؟ اس کو رسپانس دینا بھی تمہارا حق ہے۔ اگر تمہیں علم نہیں تو میں لنک دے دیتا ہوں جہاں اس نے تمہارے مسلک کے متعلق کمنٹس لکھے ہیں؟