ملالہ یوسفزئی کو وزیراعظم کون بنوانا چاہتا ہے؟ سنئے ہارون رشید سے

Sean

Politcal Worker (100+ posts)
جناب خاطر جمع رکھیں، اس محترمہ کو مستقبل میں پاکستان پر حکومت کرنے کے لیےلانچ کیا جائےگا۔
برطانیہ کیا یہ سب انسانی ہمدردی کی بنیاد پر کر رہا ہے؟
یہ سب مستقبل کی پلاننگ ہے۔
 

Shazi ji

Chief Minister (5k+ posts)
جناب خاطر جمع رکھیں، اس محترمہ کو مستقبل میں پاکستان پر حکومت کرنے کے لیےلانچ کیا جائےگا۔
برطانیہ کیا یہ سب انسانی ہمدردی کی بنیاد پر کر رہا ہے؟
یہ سب مستقبل کی پلاننگ ہے۔
You are right ??
 

Jazbaati

Minister (2k+ posts)
Why are Pakistani's so hung up on Malala? She is not going to go back to Pakistan let alone try to become PM. Pakistani's seem to be too paranoid and believe in conspiracies willingly.
 

Baadshaah

MPA (400+ posts)
بھئی پہلے ملالہ توسے پوچھ لو کہ وہ پاکستان کی وزیراعظم بننا قبول کرتی بھی ہے یا نہیں ، یہ نہ ہو کہ وہ تو لعنت بھیجتی ہو اور یہاں کے جہلاء خوامخواہ اپنا تن بدن ساڑنے میں لگے ہوں۔۔۔
 

Baadshaah

MPA (400+ posts)
ملالہ کی آواز پاکستان کے وزیراعظم سے کہیں زیادہ اہمیت اور طاقت رکھتی ہے، وہ پاکستان کی وزیراعظم بن کر اپنا رتبہ گھٹانا کیوں چاہے گی بھلا۔۔؟
 

Haha

Minister (2k+ posts)

اسکے اس جنم میں تو ممکن نہیں، اگلے جنم کا پتا نہیں ا
اگلے جنم میں تو یہ بابا ملاں دو پیازہ بنے گا یا بیربل
اور اگر ان میں سے انسانی شکل میں کچھ نہ بنا تو ٹٹیری تو ضرور بنے گا
 

Okara

Prime Minister (20k+ posts)
ملالہ کی آواز پاکستان کے وزیراعظم سے کہیں زیادہ اہمیت اور طاقت رکھتی ہے، وہ پاکستان کی وزیراعظم بن کر اپنا رتبہ گھٹانا کیوں چاہے گی بھلا۔۔؟
But not powerful more than Nawaz Shareef while living in UK.
 

Shan ALi AK 27

Chief Minister (5k+ posts)
اس مینٹل بابے نے پاکستان کو اپنا گھر سمجھا ہوا ہے
کبھی کہتا ہے شوباز چور قبضہ کرنے والا ہے
کبھی کہتا ہے زلالہ آ جائے گی
کبھی کہتا ہے کوئی اور گھس جائے گا
اوہ بھی یہ تمہارا گھر نہیں ہے ہم ادھر ہی ہیں اس ملک کی حفاظت کے لیے
تو اپنے گھر کی کہانیاں سنایا کرو
 

Shan ALi AK 27

Chief Minister (5k+ posts)
اس جیسے بےغیرت دانشور
جب بربادی ہو رہی ہوتی ہے تو اپنے ویزوں اور
تنخوا کے چکر میں چپ رہتے ہیں
جب ملالا ڈرامہ مکمل ہو جاتا ہے تو پھر
پیش گوئیاں کرنے آ جاتے ہیں
اگر ان میں غیرت ہوتی تو ایسا کچھ ہوتا ہی نہ یہ عوام کو آگاہی دیتے
اور عوام اس کو کاؤنٹر کر لیتی
لیکن نہیں ان کا کام صرف مسالا بچنا ہے
 

Jurist

Politcal Worker (100+ posts)
Malala is already enjoying more respect than PM of Pakistan.She has no intention to be PM of a third class country.
Do you mean to say that Mariyam Nawaz, Shehbaz Shareef, Nawaz Shareef , Fazl ur Rehman, Bolawal & and Zardari are lower than third class as they all are willing to do anything to become PM?