ملالہ یوسف زئی پاکستان پہنچ گئیں،سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ کریں گی

malama-ys-back-pakistan-karachi-ar.jpg

سوات کی گل مکئی خواتین کی تعلیم کیلیے پرعزم نوبل انعام یافتہ
ملالہ یوسف زئی پاکستان پہنچ گئیں، وہ اپنے والدین کے ہمراہ غیرملکی ایئرلائن کی پرواز سے کراچی پہنچی ہیں۔

ملالہ یوسفزئی کی آمد پرکراچی ایئرپورٹ پر سیکیورٹی کے خصوصی انتظامات کیے گئے،محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے ملالہ یوسف زئی کی سیکیورٹی کے سخت انتظامات کرنے کی ہدایات پہلے ہی جاری کی جا چکی ہیں اور پولیس کا خصوصی یونٹ انہیں سیکیورٹی فراہم کر رہا ہے۔

25 سالہ ملالہ یوسف زئی پاکستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گی،ملالہ یوسف زئی کو سخت حفاظتی انتظامات کے تحت دادو میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کروایا جائے گا۔

https://twitter.com/x/status/1579681884426342401
ملالہ یوسف زئی ممکنہ طور پر ملالہ فنڈ سے بھی متاثرین سیلاب کی مدد کریں گی،سوات میں طالبان کی جانب سے حملے میں زخمی ہونے کے بعد ملالہ یوسف زئی بیرونِ ملک چلی گئی تھیں اور اب دوسری بار پاکستان آئی ہیں،ملالہ پہلی بار مسلم لیگ ن کے دور میں اپنے گھر سوات گئی تھیں۔

نوبل انعام یافتہ پاکستانی لڑکی ملالہ یوسف زئی پر قاتلانہ حملے کو دس سال مکمل ہوچکے ہیں،ملالہ کی تعلیم، امن اور لڑکیوں کی تعلیم کے لیے بلند ہونے والی آواز کو خاموش کروانے کے لیے دہشت گردوں نے اُنہیں 9 اکتوبر 2012 کو اسکول سے گھر جاتے ہوئے فائرنگ سے شدید زخمی کر دیا تھا۔

ملالہ اب تک نوبل، سخاروف اور ورلڈ چلڈرن پرائز سمیت 40 سے زائد بین الاقوامی اعزازات اپنے اور پاکستان کے نام کر چکی ہیں۔
ملالہ یوسف زئی برطانیہ کے شہر برمنگھم میں رہائش پزیر ہیں اور آج بھی اقوامِ متحدہ سمیت دنیا کے ہر فورم پر بچوں اور بچیوں کی تعلیم کے لیے سب سے توانا اور مؤثر آواز ہیں۔
۔
 
Last edited:

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Malala ko Pakistan nahi ana chahay tha..Abhi halaat theek nahi.Waisay bhi company ki mashori ke lia tu bilkul bhi nahi ana chahay tha..Ye bahir funds raise kar ke aik do planes saman ke bejh sakti thi.
Photo shoot ki is waqt need nahi.
 
abdlsy

Wants to become pm
 
wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
malama-ys-back-pakistan-karachi-ar.jpg

سوات کی گل مکئی خواتین کی تعلیم کیلیے پرعزم نوبل انعام یافتہ
ملالہ یوسف زئی پاکستان پہنچ گئیں، وہ اپنے والدین کے ہمراہ غیرملکی ایئرلائن کی پرواز سے کراچی پہنچی ہیں۔

ملالہ یوسفزئی کی آمد پرکراچی ایئرپورٹ پر سیکیورٹی کے خصوصی انتظامات کیے گئے،محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے ملالہ یوسف زئی کی سیکیورٹی کے سخت انتظامات کرنے کی ہدایات پہلے ہی جاری کی جا چکی ہیں اور پولیس کا خصوصی یونٹ انہیں سیکیورٹی فراہم کر رہا ہے۔

25 سالہ ملالہ یوسف زئی پاکستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گی،ملالہ یوسف زئی کو سخت حفاظتی انتظامات کے تحت دادو میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کروایا جائے گا۔

https://twitter.com/x/status/1579681884426342401
ملالہ یوسف زئی ممکنہ طور پر ملالہ فنڈ سے بھی متاثرین سیلاب کی مدد کریں گی،سوات میں طالبان کی جانب سے حملے میں زخمی ہونے کے بعد ملالہ یوسف زئی بیرونِ ملک چلی گئی تھیں اور اب دوسری بار پاکستان آئی ہیں،ملالہ پہلی بار مسلم لیگ ن کے دور میں اپنے گھر سوات گئی تھیں۔

نوبل انعام یافتہ پاکستانی لڑکی ملالہ یوسف زئی پر قاتلانہ حملے کو دس سال مکمل ہوچکے ہیں،ملالہ کی تعلیم، امن اور لڑکیوں کی تعلیم کے لیے بلند ہونے والی آواز کو خاموش کروانے کے لیے دہشت گردوں نے اُنہیں 9 اکتوبر 2012 کو اسکول سے گھر جاتے ہوئے فائرنگ سے شدید زخمی کر دیا تھا۔

ملالہ اب تک نوبل، سخاروف اور ورلڈ چلڈرن پرائز سمیت 40 سے زائد بین الاقوامی اعزازات اپنے اور پاکستان کے نام کر چکی ہیں۔
ملالہ یوسف زئی برطانیہ کے شہر برمنگھم میں رہائش پزیر ہیں اور آج بھی اقوامِ متحدہ سمیت دنیا کے ہر فورم پر بچوں اور بچیوں کی تعلیم کے لیے سب سے توانا اور مؤثر آواز ہیں۔
۔
سیلاب پوری طرح آیا بھی نہیں، بیماریاں پہلے آ گئیں
 
Last edited:

Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

Gashti Farari mulk se bahar hai ——- Iss ki kami pora karnay kay liye Dusri Gashti ( second in command kay taor par ) Pakistan aa rehi hai? —— Yahan Duddu charger ka Elawa Noora league aur Murdari league ki har dusri MPA aur MPA Gashtiyon mojood hein ——— She is not welcome here ???​