ملا عمر کے بیٹے اور قائم مقام افغان وزیر دفاع پہلی بار میڈیا کے سامنے

Okara

Prime Minister (20k+ posts)
یہ باپ بیٹے کا گھن چکر وہاں بھی شروع ہو گیا ؟

اگر نہ شروع ہوتا تو حیرانگی ہوتی

Alhamdu Lillah there are Muslims in Afghanistan as well like Pakistan. Indeed they are not as good Muslim like we are as we never allow anyone else from our close family or friends qualified for jobs.
 

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
He was in the Presidential Palace sitting in the center as a symbol of continuation of Mulla Omar's Emirate when Taliban took over Kabul .
He's been a main commander and central leader of Taliban and was a target of American for years. He was seen first time in the media in the palace after two decades.
 
Last edited:

angryoldman

Minister (2k+ posts)
یہ باپ بیٹے کا گھن چکر وہاں بھی شروع ہو گیا ؟

اگر نہ شروع ہوتا تو حیرانگی ہوتی

وہ کیا ہے کہ کچھ لوگ لال رنگ کی عینک سے سب کچھ سبز دیکھنا چاہتے ہیں۔ چاہت بری نہیں نیت بری ہے۔
 

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

Alhamdu Lillah there are Muslims in Afghanistan as well like Pakistan. Indeed they are not as good Muslim like we are as we never allow anyone else from our close family or friends qualified for jobs.

وہ کیا ہے کہ کچھ لوگ لال رنگ کی عینک سے سب کچھ سبز دیکھنا چاہتے ہیں۔ چاہت بری نہیں نیت بری ہے۔
تہاڈا کتا کتا تے ساڈا کتا ٹامی

جی کرتا ہے کہ آپ حضرات کو بھتواریوں کے آگے ڈال دوں ، وہ آپ کو بینظر کی دلیلیں دیں اور آپ انہیں اپنی دلیلیں دیں
 

angryoldman

Minister (2k+ posts)


تہاڈا کتا کتا تے ساڈا کتا ٹامی

جی کرتا ہے کہ آپ حضرات کو بھتواریوں کے آگے ڈال دوں ، وہ آپ کو بینظر کی دلیلیں دیں اور آپ انہیں اپنی دلیلیں دیں
مثال میں بھی منافقت
اپنا ٹامی چن لیا اور ہمارے کتے کو کتا ہی رہنے دیااسی بات کی دلیل اوپر دی تھی۔
 

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

مثال میں بھی منافقت
اپنا ٹامی چن لیا اور ہمارے کتے کو کتا ہی رہنے دیااسی بات کی دلیل اوپر دی تھی۔


ہمارے پی پی یا بھٹو یا بینظر سے کوئی تعلق نہیں

آپ نے خود سے یہ فرض کر لیا کہ ہمارا تعلق ہے
 

angryoldman

Minister (2k+ posts)

ہمارے پی پی یا بھٹو یا بینظر سے کوئی تعلق نہیں

آپ نے خود سے یہ فرض کر لیا کہ ہمارا تعلق ہے
ساری سیاسی پارٹیاں غیر محترم ہیں میرے لئے آپ نے بھی بس فرض ہی کیا ہے۔
 

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

ساری سیاسی پارٹیاں غیر محترم ہیں میرے لئے آپ نے بھی بس فرض ہی کیا ہے۔

امید کرتا ہوں کہ آپ کی ان ساری سیاسی پارٹیوں میں افغان طالبان بھی شامل ہوں گے
 

angryoldman

Minister (2k+ posts)

امید کرتا ہوں کہ آپ کی ان ساری سیاسی پارٹیوں میں افغان طالبان بھی شامل ہوں گے
عسکری پارٹی کو سیاسی بنانے پر تلے ہوئے ہیں اتنا بغض اچھا نہیں۔ ان کی صفوں میں اہل تشیع بھی شامل ہیں اب تو۔
 
Sponsored Link