ملتان:ربیع الاول کے جلوس میں'حور' کی شرکت،تحریک التواء پنجاب اسمبلی میں جمع

ifkjslakdfjasdlkfasdlfkasfldkj.jpg

نجی خبر رساں چینل پبلک نیوز کے مطابق ملتان کے علاقے حسین آگاہی میں عیدمیلادالنبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے جلوس میں ایک خاتون کو حور بنا کر پیش کرنے کے خلاف تحریک التوا پنجاب اسمبلی میں جمع کرا دی گئی.

تحریک التوا تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی سیمابیہ طاہر کی جانب سے جمع کرائی گئی۔ قرارداد کے متن میں کہا گیا ہے کہ 12 ربیع الاول 1443 (19۔اکتوبر 2021) کو ملتان میں ایسا واقعہ ہوا ہے کہ مسلمانوں کے سر شرم سے جھک گئے ہیں۔

ملتان کے علاقہ حسین آگاہی میں عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے جلوس میں ایک خاتون کو حور بنا کر پیش کیا گیا عوام سے کہا گیا کہ اس کی زیارت کریں۔ اس وقوعے کو سوشل میڈیا پر بھی کھل کر دکھایا جا رہا ہے۔ عید میلادالنبی صلی اللہ علیم وآلہ وسلم کی نسبت سے تقریبات صدیوں سے اس خطے میں اسلام کی اقدار کے مطابق منعقد ہو رہی ہیں۔

c2df26d8-4c7d-46d7-a313-7ba1cb633b34.jpg

ملتان میں ایک خاتون کو حور بنا کر پیش کرنے کے عمل کے پیچھے ایک سوچی سمجھی سازش ہے۔ قرارداد میں کہا گیا کہ یہ سازش اسلام اور اس کے شعائر کو بدنام کرنے کی ہے۔ اس واقعہ میں ملوث تمام افراد قرارواقعی سزا کے مستحق ہیں۔

دوسری جانب اس واقعے کے خلاف سوشل میڈیا پر بھی صارفین میں غم و غصہ پایا جا رہا ہے۔ صارفین اس واقعہ کے حوالے سے تنقید کر رہے ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1451172402390618113
https://twitter.com/x/status/1451439131888951297
https://twitter.com/x/status/1451437469963071503
https://twitter.com/x/status/1451103597798825984
 
Last edited:

MS pakistani

Politcal Worker (100+ posts)
There is no corrective system within the madaris....no self accountability....Occasionally a pig gets caught because some kid is brave enough to speak up, or someone makes a hidden video. Otherwise all madrassa teachers know who the black sheep are within them, yet they keep their mouths shut.
Madaris hav been turned into hell holes.
sahi. iska mtlb ye hua ki madaris aur masajid ko ban ni blki jo jurm kry usko saza deni chahiay, including universities and colleges. same formula goes to milads. ban is no option. make those sinners accountable. hr kisi pay apna aqeeda thopna acha ni hota,
 
swing

Chief Minister (5k+ posts)

کیا مطبل ؟
اگر شادی پر خلاف شریت رسومات ہوتی ہیں تو کیا شادی کو ختم کر دیا جائے ؟
مطبل تو تب آپ نکالے جب ہم ایسی ،واہیات رسومات کو شادی میں جائز قرار دے رہے ہوں

-
اس قوم ،ہجوم ، اور مجودہ امت کے کیا کیا عیب گنواے ،گیں ،
-
باقی آپ نے شادی کا کہا ،شادی میں اور اس معاملے میں بہت فرق ہے ، شادی کو کونسا ہم ثواب سمجھ کر کر رہے ہیں مگر یہاں حور کا باپ اور حامی اس میں ثواب ڈھونڈ کر پھر باہر نکلے ہیں​
 
There is only 1

انفرادی اعمال کا کل گروہ پر الزام نہیں لگایا جا سکتا
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
پہلے تو مجھے اس لڑکی کا سائیڈ پوز دیکھ کر ڈر لگا اور پھر ان لوگوں پر شدید غصہ آیا جو اس طرح کی بکواس کو اسلام کے نام سے پیش کر رہے ہیں یہ تو اللہ کا شکر ہے کہ اسے کپڑے پہنا کر لائے ہیں ورنہ اگر ننگی بٹھا کر کہہ دیتے کہ یہ جنتی لباس میں آئی ہے تو سوچو مومنوں کا کیا حال ہوتا بس اس پر اللہ سے معافی مانگیں سب مل کر
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
This is why milaad should be banned, and all mazaars and khangahs should be shut for good.

This is bound to happen when you celebrate the Prophets Birthday as a Pagan...

th only solution to stop this country going n becoming Hindu / pagan once again..

I am happy to c most of our respected members rejected such pagan ideas... apart from a fv who has political or sectarian agendas...
 
Last edited:

Ali raza babar

Chief Minister (5k+ posts)
Khatoone awal doesnt interfere with my life. I dont interfere with hers.

Im entitled to my opinion. All mazars and khanqahs should be banned, and some muftis with a spine should come out and give fatwas against mazars and chaddar poshi shit
According to. Me All Madarsas should be banned.
Any Masjid Entitling a Firqa must be shut down.
How does that sound
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
مذہب بھی کہاں ہے ،صرف عقیدوں پر چل رہا ہے ایک بڑا سارا ہجوم کوئی مذہب بھی اجازت نہیں دیتا اپنی بیٹی کو ایسے ،سر بازار ، حور بنا کر پھروانے کی یہ صرف ایک عقیدہ ہی کر سکتا ہے
آپ ٹھیک کہہ رہے ہو خلاف اسلام بات ہے مگر میں کیا کروں لڑکی کی شکل دیکھتا ہوں تو مخالفت بھی نہیں ہوتی
?
 
Tit4Tat

Minister (2k+ posts)
alarming this is, jahalat is spreading even when we see technological advances and internet reach....how can ppl still believe in this

aur uper say hamaree jkal kee hakoomat sarkari taur par yeh cheesain krwa rahee hay

i know khan sb did say that these events are misused, but does it matter to our ppl?
 
cestmoi ✅️

Chief Minister (5k+ posts)
Hahaha…Filhaal to yehi hay?...
If you want a better quality, then you have to die……Ab is mien kia ?

I don't need a woman. They stopped making good ones. These days they are just whining entitled feminists everywhere. Can't stand them.
 
HSiddiqui

Chief Minister (5k+ posts)
ifkjslakdfjasdlkfasdlfkasfldkj.jpg

نجی خبر رساں چینل پبلک نیوز کے مطابق ملتان کے علاقے حسین آگاہی میں عیدمیلادالنبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے جلوس میں ایک خاتون کو حور بنا کر پیش کرنے کے خلاف تحریک التوا پنجاب اسمبلی میں جمع کرا دی گئی.

تحریک التوا تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی سیمابیہ طاہر کی جانب سے جمع کرائی گئی۔ قرارداد کے متن میں کہا گیا ہے کہ 12 ربیع الاول 1443 (19۔اکتوبر 2021) کو ملتان میں ایسا واقعہ ہوا ہے کہ مسلمانوں کے سر شرم سے جھک گئے ہیں۔

ملتان کے علاقہ حسین آگاہی میں عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے جلوس میں ایک خاتون کو حور بنا کر پیش کیا گیا عوام سے کہا گیا کہ اس کی زیارت کریں۔ اس وقوعے کو سوشل میڈیا پر بھی کھل کر دکھایا جا رہا ہے۔ عید میلادالنبی صلی اللہ علیم وآلہ وسلم کی نسبت سے تقریبات صدیوں سے اس خطے میں اسلام کی اقدار کے مطابق منعقد ہو رہی ہیں۔

c2df26d8-4c7d-46d7-a313-7ba1cb633b34.jpg

ملتان میں ایک خاتون کو حور بنا کر پیش کرنے کے عمل کے پیچھے ایک سوچی سمجھی سازش ہے۔ قرارداد میں کہا گیا کہ یہ سازش اسلام اور اس کے شعائر کو بدنام کرنے کی ہے۔ اس واقعہ میں ملوث تمام افراد قرارواقعی سزا کے مستحق ہیں۔

دوسری جانب اس واقعے کے خلاف سوشل میڈیا پر بھی صارفین میں غم و غصہ پایا جا رہا ہے۔ صارفین اس واقعہ کے حوالے سے تنقید کر رہے ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1451172402390618113
https://twitter.com/x/status/1451439131888951297
https://twitter.com/x/status/1451437469963071503
https://twitter.com/x/status/1451103597798825984
Yeh Islam ke khilaf buhat bari sazish hai, aur jisnay bhi ye gunah e azeem kia hai , agar usay saza nahi di jati, tu sahebe iqtidar loog iskay jawab dah hongay