ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم 96 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں

asifukp

MPA (400+ posts)
QUEEN-ELIZEBETH-1000x600.jpg


خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق برطانیہ کی ملکہ الزبتھ دوم 96 برس کی عمر میں دنیا فانی سے کوچ کرگئی ہیں، شاہی خاندان نے ان کی موت کی تصدیق کردی ہے۔

قبل ازیں برطانیہ کے شاہی خاندان کی رہائش گاہ بکنگھم پیلس کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا تھا کہ 96 سالہ ملکہ الزبتھ دوم کی صحت تشویشناک ہے، انہیں فوری طور پر طبی نگرانی میں منتقل کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔

برطانوی وزیراعظم لزٹرس نے اس حوالے سے ردعمل دیتے ہوئے کہا تھا کہ بکنگھم پیلس سے آنے والی خبروں سے پورا ملک شدید فکر مند ہے میرےاور پورے برطانیہ کےلوگوں کی نیک تمنائیں ملکہ اور ان کے اہلخانہ کے ساتھ ہیں۔

واضح رہے کہ بکنگھم پیلس کی جانب سے یہ بیان ملکہ الزبتھ کی جانب سے اپنی پریوی کونسل کا اجلاس منسوخ کرنے کے ایک دن بعد سامنےآیا۔
 
Last edited by a moderator:

naveed

Chief Minister (5k+ posts)
QUEEN-ELIZEBETH-1000x600.jpg


خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق برطانیہ کی ملکہ الزبتھ دوم 96 برس کی عمر میں دنیا فانی سے کوچ کرگئی ہیں، شاہی خاندان نے ان کی موت کی تصدیق کردی ہے۔

شاہی محل بکنگھم پیلس نے ملکہ برطانیہ کے انتقال کااعلان کردیا۔ برطانوی حکومت نے ملکہ برطانیہ کے انتقال پر دس روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے۔
 
Last edited by a moderator:

Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

Bajway Qadiani Nadeem khusra Qadiani Rashid Qadiani —- Nooron Murdarion Fazlu Kanjar ——- Judges aur Afsaron tumhein yad karwaya ja raha hai kah hum sub ko bhi aik din Allah kay hazoor Jana hai aur jo NA-INSAFI haram khori tum kar rehay ho iss ka hisab tumhein dena ho ga​

 

Hunter1

Senator (1k+ posts)
QUEEN-ELIZEBETH-1000x600.jpg


ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم دنیا سے رخصت ہوگئیں۔

شاہی محل بکنگھم پیلس نے ملکہ برطانیہ کے انتقال کااعلان کردیا۔

برطانوی حکومت نے ملکہ برطانیہ کے انتقال پر دس روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے۔

Nawaz Sharif hy he manhoos , ais ko aab India bhayjo Modi bhe mar jae ga