ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم 96 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
All the western countries under the monarch pay royalties to the British monarch and had a monarch representative in their parliament called The governor general making sure all the rules of dictatorship are being followed any parliamentarian of these slave counties had to respect the monarch and swear an oath to their dictatorship

This democracy bullshit is only taught to middle Eastern and Asian countries
The queen was head of state of Australia,New Zealand,Canada and several small countries.She is not head of state of all western countries.No one is forcing these countries to have the British monarch the head of state.Barbados(an island in the Caribbean) recently decided to become a republic.It didn’t want the queen to be it’s head.In Australia,NZ and Canada were ruled by the British.People from Britain migrated to these countries and they want to maintain their ties with the mother country.
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
QUEEN-ELIZEBETH-1000x600.jpg

خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق برطانیہ کی ملکہ الزبتھ دوم 96 برس کی عمر میں دنیا فانی سے کوچ کرگئی ہیں، شاہی خاندان نے ان کی موت کی تصدیق کردی ہے۔

قبل ازیں برطانیہ کے شاہی خاندان کی رہائش گاہ بکنگھم پیلس کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا تھا کہ 96 سالہ ملکہ الزبتھ دوم کی صحت تشویشناک ہے، انہیں فوری طور پر طبی نگرانی میں منتقل کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔

برطانوی وزیراعظم لزٹرس نے اس حوالے سے ردعمل دیتے ہوئے کہا تھا کہ بکنگھم پیلس سے آنے والی خبروں سے پورا ملک شدید فکر مند ہے میرےاور پورے برطانیہ کےلوگوں کی نیک تمنائیں ملکہ اور ان کے اہلخانہ کے ساتھ ہیں۔

واضح رہے کہ بکنگھم پیلس کی جانب سے یہ بیان ملکہ الزبتھ کی جانب سے اپنی پریوی کونسل کا اجلاس منسوخ کرنے کے ایک دن بعد سامنےآیا۔
تے اسی کی کریے؟
 
Geo

Senator (1k+ posts)

برطانوی ملکہ وکٹوریہ کی وفات پر علامہ محمد اقبال کا لکھا مرثیہ
اے ہندتیرے سرسے اُٹھا سایہ خدا
اک غمگسار تیرے مکینوں کی تھی گئی

...........

Visionartist

Chief Minister (5k+ posts)
British law meyn king aor queen kartey kiya heyn? ayeni tor per? ın ko lıs khidmet per tankhwah dıy jatıy hey?
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
رطانوی ملکہ الزبتھ دوم کی وفات پرپاکستان میں 12 ستمبر کو یوم سوگ منایا جائےگا، اس موقع پر قومی پرچم سرنگوں رہے گا، یہ اقدام وزیراعظم کی ہدایت پر اٹھایا گیا ہے۔ اندازہ لگائیں، خوشامد کی بھی کوئی حد ہوتی ہے

FcUf7HpWYAE1mRH
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
Our crook crime minister will lick any white ass just to save his family's ill-gotten wealth abroad.
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
رطانوی ملکہ الزبتھ دوم کی وفات پرپاکستان میں 12 ستمبر کو یوم سوگ منایا جائےگا، اس موقع پر قومی پرچم سرنگوں رہے گا، یہ اقدام وزیراعظم کی ہدایت پر اٹھایا گیا ہے۔ اندازہ لگائیں، خوشامد کی بھی کوئی حد ہوتی ہے

FcUf7HpWYAE1mRH
شوباز پی ایم ہاؤس میں ملکہ اماں کا قل کریں گے۔
 
Visionartist

Chief Minister (5k+ posts)
رطانوی ملکہ الزبتھ دوم کی وفات پرپاکستان میں 12 ستمبر کو یوم سوگ منایا جائےگا، اس موقع پر قومی پرچم سرنگوں رہے گا، یہ اقدام وزیراعظم کی ہدایت پر اٹھایا گیا ہے۔ اندازہ لگائیں، خوشامد کی بھی کوئی حد ہوتی ہے

FcUf7HpWYAE1mRH

SİRF PROTOCOL HEY- POLITICS HEY- AOR KUCH NAHIYN

Raiwind-Destroyer