ملکی تاریخ میں پہلی بار ڈالر کی قیمت 211 روپے سے تجاوز

naveed

Chief Minister (5k+ posts)
2338275-dollars-1655710249-319-640x480.jpg

کراچی: انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر نئی ریکارڈ سطح پر آگیا۔

ملکی تاریخ میں پہلی بار ڈالر کی انٹربینک مارکیٹ قیمت 211 روپے سے تجاوز کرگئی۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز ڈالر 2.46 روپے اضافے سے 211.20 روپے کا ہوگیا۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ پاکستانی روپیہ کی قدر کا دارومدار آئی ایم ایف پروگرام کے گرد گھومتا جارہا ہے، حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات پر سبسڈی ختم کرنے سمیت دیگر سخت اقدامات کے باوجود آئی ایم ایف قرض پروگرام کے معاہدے پر رضامند نہیں بلکہ پیٹرول پر لیوی اور سیلز ٹیکس بھی بھی عائد کرنے کا مطالبہ کررہا ہے۔

ماہرین کے مطابق اس سے پروگرام میں شمولیت کا عمل طول اختیار کررہا ہے اور مالیاتی بحران میں خطرناک حد تک بڑھنے سے غیر یقینی ماحول سے ڈالر کی بلند پرواز جاری ہے۔

Source
 
Last edited by a moderator:

انقلاب

کسی رنڈی کی اولاد باجوے ، اس ملک کا کباڑا کرنے والا بچھو تُو ہے۔
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
NAIB mein emendments ke baad..NAIB smait tamam anti.corruption k adaray band kar denay chahay..Jis mein jitna dam ha.khul k corruption karay..Tamam HC..SC ko khtam karain.Aisay hi Mulk aur qoumi khazanay par bojh hain ye.Routine criminals cases k lia session courts kafi hain.HC.SC k judges ko noukri se fargh karnay ki bajya.in seesion courts m noukri de di jaya...ta ke in judges k ghar ka chohla jalta rehay..
 
Last edited:

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
The rupee is losing it’s value at Showbaz speed.The dollar to rupee rate could reach 250 by the end of the year.