ملکی معیشت تباہ کرنے والی جونکیں ن لیگ اور پیپلز پارٹی

Constable

MPA (400+ posts)


حکومتی اعداد و شمار، اعشاریے، چارٹس اور گرافس جتنے بھی دلکش اور حسین نظر کیوں نہ آئیں جب تک غریب کی دسترس میں دو وقت کی روٹی، تن پر تین کپڑے اور سر پر کچا پکا مالکانہ سایہ میسر نہیں آتا کون جانے زرِ مبادلہ کے زخائر، شرح نمو، برآمدی تخمینے، جی ڈی پی، پر کیپیٹا انکم، اکنامک انڈی کیٹرز، اور محصولاتِ زر جیسی معاشی اصلاحات۔

بقول فیض

مینوں شاہی نئیں چاہیدی رب میرے
میں تے عزّت دا ٹُکّر منگناں ہاں
مینوں تاہنگ نئیں، محلاں ماڑیاں دی
میں تے جِیویں دی نُکّر منگناں ہاں
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
جب تک غریب کی دسترس میں دو وقت کی روٹی، تن پر تین کپڑے اور سر پر کچا پکا مالکانہ سایہ میسر نہیں آتا
اسی لئے پیپلز پارٹی ۱۹۷۰ سے الیکشن جیت رہی ہے؟ روٹی کپڑا مکان تو آج بھی وہاں کے مکینوں کے پاس نہیں ہے
 

israr0333

Minister (2k+ posts)
Logo ko aqal use karna chahiay ..jo tabahi ghardari aur Nawajay ne ki he os ki qeemat long term he..sab ko bugatna phare gi