*ایک چھوٹے سے ملک کا بادشاہ بہت عیاش تھا۔ہر روز رات کو ایک نئی لڑکی اُسے پیش کی جاتی تھی۔ایک دن وزیرِ با تدبیر کو نئی لڑکی نہ ملی تو وہ ایک خوبصورت سا لڑکا لے آیا اور بادشاہ سے عرض کیا کہ ایک تو ہمارا ملک چھوٹا سا ہے اور دوسرے آپ کی نظرِ کرم بہت وسیع ہے۔ آج نئی لڑکی نہیں ملی تو میں یہ لڑکا لے آیا ہوں۔ بادشاہ نے کچھ دیر سوچا اور کہا کہ کوئی بات نہیں آج ذائقہ تبدیل کر لیتے ہیں۔ اگلی صبح وزیر بادشاہ کے سامنے پیش ہوا اور ڈرتے ہوئے عرض کیا کہ سب ٹھیک ہے۔ بادشاہ نے خوش ہو کر شاباش دی۔ وزیر نے دوبارہ عرض کیا کہ آپ کے حرم سے جو بھی لڑکی واپس آتی ہے آپ اُسے رانی کا خطاب دیتے ہیں ۔۔ اس لڑکے کو کیا خطاب دیں گے۔۔۔ بادشاہ نے خوش ہو کر کہا۔۔۔"رانا"...*
*معلوم نہیں کہ *رانا ثناء اللہ کے بڑوں نے یہ قصہ اسے سنایا ہے کہ نہیں ۔۔۔؟?*?????????????