ملک ترقی کرتا گیا جوں جوں مہنگائی بڑھتی گئی

Dastgir khan19

Minister (2k+ posts)
اب بیوقوف عوام کو کون سمجھائے اصل ترقی تو روز مرہ استعمال کرنے کی اشیا کی قیمتیں ڈبل کرنے میں ہے . پہلے گھی 150 کا تھا اب 300 کا ہے یہ ہے وہ ترقی جس کی سمجھ صرف و صرف قوم یوتھ کو ہے . آخر روٹی 6 سے 12 کی ہوئی تو ترقی نظر آنے کی ہے مزدوروں نے بھی صادق و امین روٹی کھائی تو ان کے جسم میں زیاده توانائی آئی اس سے پہلے جب 6 روپے کی کرپٹ روٹی ملتی تھی اس کی کم کیلوریز مزدوروں کے جسم میں شامل ہوتی تھیں . یہ ہے ترقی کا وہ راز جس سے پاکستان کی قوم نابلد تھی . مہا تما عمران نیازی ایک روحانی سفر پر اس قوم کو لے کر چل پڑے ہیں . سب سے پہلے اس قوم کو کرپشن سے پاک کرنا ہے ماضی میں جو بھی کرپٹ روٹی پانی عوام کھاتی رہی ہے وہ اس کے جسم سے نکالنا ہو گا . اس کے لیے مہنگائی ناگزیر ہے . عوام میں موجود کرپٹ ماس بھوک سے سوکھایا جا رہا ہے . اس کے بعد ایک ایمانداری کا دور شروع ہونے والا ہے . یہ ہے وہ روحانی سفر جو مہاتما عمران نیازی کی قیادت میں قوم طے کر رہی ہے
ویسے ہے تو یہ بے شرمی کی انتہا ایک طرف تاریخی مہنگائی اور دوسری طرف ترقی کے ڈھول پیٹے جا رہے ہیں . اب جاہل عوام کیا سمجھے کہاں ترقی ہو رہی ہے . انسانوں کی دنیا میں یا جنات کی دنیا میں . آخر وہ جنت کہاں ہے جو قوم یوتھ کو نظر آ رہی ہے . آخر کہاں ہے وہ ترقی جس کے اعلانات سرکاری لاوڈ سپیکروں سے ہو رہے ہیں . آج بے چاره غریب اپنے دور کی بد ترین مہنگائی کا شکار ہے . جہاں عوام دو وقت کی روٹی تک محدود ہو کر رہ گئی ہے کچھ اور سوچ نہیں سکتی وہاں مہاتما عمران نیازی نے ترقی کے برج کھڑے کر دئیے ہیں . یہ بے حسی کی انتہا ہے عوام کے زخموں پر نمک چھڑکا جا رہا ہے . ایک طرف عوام کو مہنگائی کی دیوار میں چنا جا رہا ہے دوسری طرف ترقی کے پٹاخے چھوڑے جا رہے ہیں
 
Zainsha

Chief Minister (5k+ posts)
سوائے سندھ کے پورے پاکستان میں ترقی ہو رہی ہے۔۔
چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان

لخ لعنت ہیجڑے تے۔۔
 
zaheer2003

Karachi and Sindh top in Inflation. Its SINDH Govt responsibility to control it
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
کھوتا جیالا

Jab tak tere jaise kanjar aur madarchod jail nahin jayen ge mahngai kam nahi hogi

سوائے سندھ کے پورے پاکستان میں ترقی ہو رہی ہے۔۔
چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان

لخ لعنت ہیجڑے تے۔۔

Karachi and Sindh top in Inflation. Its SINDH Govt responsibility to control it

paaagal jiala

Jahil Jiyala!!!