ملک دشمن قوتوں سے آسڑیلوی ٹیم کی آمد برداشت نہیں ہوئی، وزیرداخلہ

1sheikhrasheedpb.jpg

وزیراعظم عمران خان نے پشاور دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے اداروں سے فوری رپورٹ طلب کرتے ہوئے زخمیوں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے۔

وزیر داخلہ شیخ رشید نے بھی پشاور دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ دھماکہ المناک ہے اور ملک کو کمزور کرنے کی سازش ہے انہوں نے بتایا کہ وہ چیف سیکرٹری کے پی سے مسلسل رابطے میں ہیں۔

شیخ رشید احمد نے کہا کہ دھماکے میں وہی لوگ ملوث ہیں جو پاکستان کی ترقی برداشت نہیں کر سکتے تاہم پشاور دھماکے کی تحقیقات جاری ہیں۔ انہوں نے کہا کہ غیر ملکی قوتیں پاکستان کا امن خراب کرنا چاہتی ہیں اور ملک دشمن قوتوں سے آسڑیلوی ٹیم کی آمد برداشت نہیں ہوتی۔


اس کے علاوہ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے پشاور دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے مشیر اطلاعات کامران بنگش کو فوری طور پر اسپتال پہنچنے کی ہدایت کر دی۔ ترجمان دفترخارجہ نے بھی پشاور دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ہر قسم کی دہشت گردی کی مذمت کرتا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1499690747188154368
واضح رہے کہ پشاور کی کوچہ رسالدار مسجد میں نمازِ جمعہ کے دوران دھماکا ہوا، جس میں 30 افراد شہید جبکہ 50 سے زائد شہری زخمی ہوگئے۔ جن میں کئی کی حالت تشویشناک ہے۔

پولیس کے مطابق دھماکے کی نوعیت معلوم کی جا رہی ہے۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے ریسکیو اداروں کو فوری طور پر دھماکے کی جگہ پہنچنے اور زخمیوں کی اسپتال منتقلی کی ہدایات کی ہیں۔
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
انہوں نے کہا کہ غیر ملکی قوتیں پاکستان کا امن خراب کرنا چاہتی ہیں اور ملک دشمن قوتوں سے آسڑیلوی ٹیم کی آمد برداشت نہیں ہوتی۔​
!وزیر داخلہ کو اس حقیقت کا سانحہ ہونے کے بعد علم ہوا
 
Last edited:

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
اس حرام الدھر کو رحیم کی فون کالز سے فرصت ہو تو کوئ اور کام ڈھنگ سے کرے ۔ یہ پاؤڈری کا یار خاص بنا پھرتا ہے ۔ بے شرمی کی بھی انتہا ہے ۔​
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
ملک دشمن تو تم خود ہو گانڈوو؟
ٹی ٹی پی سے مذاکرات، لبیک سے مذاکرات، تمام مزہبی بلیک میلرز کو کھلی چھوٹ دی جارہی ہے۔ غریب شہریوں کی رہائش گاہوں کو مسمار کردیا (نسلہ ٹاور) مگر اس سے کہیں زیادہ اہم جگہ پر بنی ناجائز مسجد تم سے گرای نہیں گئی؟
دو کشتیوں مٰیں پیر رکھوے گے تو بنڈ ہی پھٹے گی نہ؟
یا تو دھشت گردوں کے ساتھ ہوجاو یا پاکستان کے ساتھ ایک فیصلہ کرو
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
اس حرام الدھر کو رحیم کی فون کالز سے فرصت ہو تو کوئ اور کام ڈھنگ سے کرے ۔ یہ پاؤڈری کا یار خاص بنا پھرتا ہے ۔ بے شرمی کی بھی انتہا ہے ۔​
کوکینی کہتا ہے کہ دھشت گرد بھتکے ہوے اپنے ہی پاکستانی ہیں ان سے مذاکرات کررہے ہیں امید ہیں کاماب ہونگے
 

waseem137

Minister (2k+ posts)
اور پروٹوکول دو بھارتی سٹوڈنٹس کو یوکرائن میں۔ کھسی ریاست?۔
 

waseem137

Minister (2k+ posts)
پاکستان اس قابل ہی نہیں ہے کہ یہاں کوئی غیر ملکی ٹیم آئے۔
 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
کوکینی کہتا ہے کہ دھشت گرد بھتکے ہوے اپنے ہی پاکستانی ہیں ان سے مذاکرات کررہے ہیں امید ہیں کاماب ہونگے


میرا مخلص مشورہ یہ ہے کہ یہ بھارے پچھوڑے والا وزیر داخلہ کچھ عرصے کے لیے ٹی ٹی پی کو تحفے میں دے دیا جائے ۔

جتنی لمبی چوڑی سرنگ اس میں سے نکلتی ہے وہ کم از کم دوسال تو ٹی ٹی پی کے خبیثوں کو مصروف رکھے گی ۔ ا

ندازہ کرو جب وہ پچھلے بیس سال کی چھپی ہوئے فوجی پلٹنیں دریافت کریں گی ۔​
 

Tit4Tat

Minister (2k+ posts)
now will bongee khan fire this most pathetic of a human being called lota sheedaa tali?

guess not, he is good friend of khan sb