ملک و فوج کے خلاف عزائم رکھنے والا ملک کاخیر خواہ کیسے ہو سکتا ہے - پرویز

Siasi Jasoos

Chief Minister (5k+ posts)

لاہور: اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الہٰی نے کہا کہ بلدیاتی انتخابات میں ہمارا مقابلہ عوام کے حقوق پر ڈاکہ ڈالنے والوں سے ہے، پاکستان مسلم لیگ پورے پنجاب سے بلدیاتی انتخابات میں حصہ لے گی۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ق کے سربراہ چودھری پرویز الہٰی کا بڑا بیان سامنے آ گیا۔ پاکستان مسلم لیگ ق کے سربراہ چودھری پرویز الٰہی نے بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے جماعتی وفد سے ملاقات کی ۔ملاقات کے بعد سپیکر پنجاب اسمبلی کا کہنا ہے کہ بلدیاتی انتخابات میں ہمارا مقابلہ عوام کے حقوق پر ڈاکہ ڈالنے والوں سے ہے، پاکستان مسلم لیگ پورے پنجاب سے بلدیاتی انتخابات میں حصہ لے گی۔

چودھری پرویز الٰہی کا کہنا تھا کہ بلدیاتی نظا م عوامی خدمت کا سب سے زیادہ موثر نظام ہے جس میں عوام کے بنیادی مسائل ان کے گھر کی دہلیز پر حل کر دیئے جاتے ہیں۔ چودھری پرویز الہی نے ن لیگی قیادت کے فوج مخالف بیانات کو ملکی سلامتی کیلئے خطرہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ جس پارٹی کا سربراہ ملک، فوج کے خلاف عزائم رکھتا ہو وہ ملک کاخیر خواہ کیسے ہو سکتا ہے، انہوں نے کہا کہ ایسے بیانات سے فوج کا مورال ڈاؤن ہوگا۔

http://gnnhd.tv/urdu/index.php/Pakistan/16339-1601146800
 
Last edited:

ranaji

President (40k+ posts)
سو فیصد درست ایسا حرام زادہ اور کسی زخنزیر کا بچہ ملک دشمن ہوتا ہے اور اور گشتی کا بچہ ہوتا جو حرامُ زادہ ملک اس ملک کی فوج کا خیر خواہ نہیں اس گشتی کے بچے کو اپنی ماں انڈیا جاکر چ ۔۔۔۔کی ضرورت ہے
 
ranaji

President (40k+ posts)
میں معلوم کرنا چاہتا ہوں کہ ریٹائرڈ جنرل ملکٗ قیوم نے اور راجہ ظفر الحق نے فیٹف کے خلاف ووٹ دیا تھا یا غیر حاضر رہے تھے آگر پی ٹی آئی کے میڈیا سیل کا بندہ اس کا جواب یا معلومات دے سکے لیکن اگر وہ میڈیا سیل اتنا ہی نا اہل اور بے خبر ہے یا اتنی توفیق نہیں ہوسکتی پی ٹی آ ئ کے میڈیا سیل تو کوئی اور ممبر یہ معلومات دے سکے پلیز ؟
 
tahirmajid

Chief Minister (5k+ posts)
Ye harami bhi government pe pressure dalney kay liaey Hamza Shehbaz kay chamber mein jaa jaa kar baitha rahta hay, us ko apna baghal-bacha bana kay rakhta hay sirf pressure dalney kay liaey. Ye chaoudhary brothers army kay tout hain khalis qism kay. Pervez Musharaf ki waja se in ko chance mila ab ye waisi wardaat daalney ka sirf soch hi saktey hain milna kuch nahi
 
Truthstands

Minister (2k+ posts)
People of PUNJAB and Pakistan can do anything but can't go against the Pakistan forces. They are in deep love with them. They feel themselves as forces person.
Chaudary bros knows that next time they will be in opposition instead of coalition.
 
ranaji

President (40k+ posts)
ملک اور پاکستان کی فوج کے خلاف عزائم رکھنے۔ والا ملک اور فوج کے خلاف بھونکٗ کر مودی کو اپنی ماںٗ کا خصم بنانے والا کسی خنزیر کا بچہ اور کسی بدبودار گشتی کی حرامی اولاد ہی ہو سکتا ہے کوئی بھی حلالی نہیں
 
peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)

لاہور: اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الہٰی نے کہا کہ بلدیاتی انتخابات میں ہمارا مقابلہ عوام کے حقوق پر ڈاکہ ڈالنے والوں سے ہے، پاکستان مسلم لیگ پورے پنجاب سے بلدیاتی انتخابات میں حصہ لے گی۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ق کے سربراہ چودھری پرویز الہٰی کا بڑا بیان سامنے آ گیا۔ پاکستان مسلم لیگ ق کے سربراہ چودھری پرویز الٰہی نے بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے جماعتی وفد سے ملاقات کی ۔ملاقات کے بعد سپیکر پنجاب اسمبلی کا کہنا ہے کہ بلدیاتی انتخابات میں ہمارا مقابلہ عوام کے حقوق پر ڈاکہ ڈالنے والوں سے ہے، پاکستان مسلم لیگ پورے پنجاب سے بلدیاتی انتخابات میں حصہ لے گی۔

چودھری پرویز الٰہی کا کہنا تھا کہ بلدیاتی نظا م عوامی خدمت کا سب سے زیادہ موثر نظام ہے جس میں عوام کے بنیادی مسائل ان کے گھر کی دہلیز پر حل کر دیئے جاتے ہیں۔ چودھری پرویز الہی نے ن لیگی قیادت کے فوج مخالف بیانات کو ملکی سلامتی کیلئے خطرہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ جس پارٹی کا سربراہ ملک، فوج کے خلاف عزائم رکھتا ہو وہ ملک کاخیر خواہ کیسے ہو سکتا ہے، انہوں نے کہا کہ ایسے بیانات سے فوج کا مورال ڈاؤن ہوگا۔

http://gnnhd.tv/urdu/index.php/Pakistan/16339-1601146800
میں حیران ہوں اس کو آج پتہ چلا ھے کہ یہ نواج شریف اس ملک کا خیر خواہ نہیں ھے آگر یہ ملک کا خیر خواہ ہوتا تو اپنی اولادوں کو لندن حرام کے خریدے گئے فلیٹوں میں نہ رکھتا جس ملک کے وزیراعظم کو ہی آپنے ملک کی مٹی کی طاقت اور مستقبل کا اندازہ نہ وہ شخص کبھی پاکستان میں کیسی بھی عہدے کا حق نہیں رکھتا