ملک کو انتشار پھیلانے والوں کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑا جاسکتا،نواز شریف

9nawzpartyhidayat.jpg

مسلم لیگ کے قائد میاں نواز شریف نے پارٹی رہنماؤں کے اجلاس میں ہدایات دی ہیں کہ ہر حکومتی فیصلے میں آصف علی زرداری سے مشاورت کی جائے۔

خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر میاں شہباز شریف کی زیر صدارت پارٹی کا اہم مشاورتی اجلاس ہوا جس سے پارٹی قائد میاں نواز شریف کے ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت کی۔

وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز شریف نے پنجاب اسمبلی میں نمبر گیم کےحوالے سے پارٹی کو آگاہ کیا، اجلاس میں آئی ایم ایف سے ہونے والے مذاکرات پر بھی مشاورت کی گئی۔


اجلاس میں پارٹی نے فیصلہ کیا کہ عوامی رابطہ مہم تیز کی جائے اور اس کیلئے پنجاب کے بڑے شہروں میں جلسے منعقد کیے جائیں۔ اس موقع پر گفتگو کرتےہوئے ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز شریف نے کہا کہ قومی و عوامی مسائل کا حل فریش مینڈیٹ لینے میں ہی ہے۔

اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ اگر آئی ایم ایف پروگرام سے بھی عوام کو ریلیف نہیں ملتا تو مشکل فیصلے کرلینے چاہیے، ہم پچھلی حکومت کا ملبہ اپنے سر کیوں لیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ ملک کو انتشار کی نظر کرنے والوں کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑا جاسکتا، تحریک انصاف کی جانب سے لانگ مارچ کا شور آئی ایم ایف سے مذاکرات کو متاثر کرنے کیلئے مچایا گیا ہے۔

نواز شریف نے پارٹی رہنماؤں کو ہدایت کی کہ چاہے لانگ مارچ ہو یا کوئی اور معاملہ اتحادی جماعتوں سے مشاورت لازمی کی جائے اور ہر فیصلے میں آصف علی زرداری کو ساتھ ضرور رکھا جائے۔

نواز شریف نے مزید کہا کہ انتخابی اصلاحات سے متعلق قوانین کو جلد حتمی شکل دے کر اسمبلی سے منظور کروایا جائے اور نئے چیئرمین نیب کی تقرری کیلئے بھی اپوزیشن سے مشاورت شروع کی جائے۔
 

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
اوکاڑہ جلسی میں ڈیڑھ سو بندہ مریمپر لعنت کی طرح آیا اور مریم کا جلوس نکالا
اگر نواز بھگوڑا آیا تو انشااللہ ائر پورٹ پر ڈیڑھ لاکھ کا مجمع اسے جوتے مارنے پہنچے گا

مین سٹریم صحافت کے خنزیر اسی طرح غداروں، امریکی ایجنٹوں اور مجرموں کو پروموٹ کر کے ملک کو کھوکھلا کرتے رہیں گے
 

IM SHAH

Senator (1k+ posts)
AGAR HARMION KAY SAR PER SEENG HOTAY TO YEH SHARIEF FAMILY WALAY MATHER CHOD SARAY
"BARA SINGAY" HOTAY.
 

crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)
Well, you should not trust anyone, just a convicted criminal who is fugitive of Law.
The shame is that everyone knows, the one who is a criminal is ruling Pakistan defact. and nobody is doing anything about it. shameful country.
 

Champion 01

Chief Minister (5k+ posts)
مرد بن، بلو ہیجڑا نہ بن، ملک واپس آ، بیغیرت، جاتی امرا کے دلے۔