ملک کو انتشار پھیلانے والوں کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑا جاسکتا،نواز شریف

9nawzpartyhidayat.jpg

مسلم لیگ کے قائد میاں نواز شریف نے پارٹی رہنماؤں کے اجلاس میں ہدایات دی ہیں کہ ہر حکومتی فیصلے میں آصف علی زرداری سے مشاورت کی جائے۔

خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر میاں شہباز شریف کی زیر صدارت پارٹی کا اہم مشاورتی اجلاس ہوا جس سے پارٹی قائد میاں نواز شریف کے ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت کی۔

وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز شریف نے پنجاب اسمبلی میں نمبر گیم کےحوالے سے پارٹی کو آگاہ کیا، اجلاس میں آئی ایم ایف سے ہونے والے مذاکرات پر بھی مشاورت کی گئی۔

اجلاس میں پارٹی نے فیصلہ کیا کہ عوامی رابطہ مہم تیز کی جائے اور اس کیلئے پنجاب کے بڑے شہروں میں جلسے منعقد کیے جائیں۔ اس موقع پر گفتگو کرتےہوئے ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز شریف نے کہا کہ قومی و عوامی مسائل کا حل فریش مینڈیٹ لینے میں ہی ہے۔

اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ اگر آئی ایم ایف پروگرام سے بھی عوام کو ریلیف نہیں ملتا تو مشکل فیصلے کرلینے چاہیے، ہم پچھلی حکومت کا ملبہ اپنے سر کیوں لیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ ملک کو انتشار کی نظر کرنے والوں کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑا جاسکتا، تحریک انصاف کی جانب سے لانگ مارچ کا شور آئی ایم ایف سے مذاکرات کو متاثر کرنے کیلئے مچایا گیا ہے۔

نواز شریف نے پارٹی رہنماؤں کو ہدایت کی کہ چاہے لانگ مارچ ہو یا کوئی اور معاملہ اتحادی جماعتوں سے مشاورت لازمی کی جائے اور ہر فیصلے میں آصف علی زرداری کو ساتھ ضرور رکھا جائے۔

نواز شریف نے مزید کہا کہ انتخابی اصلاحات سے متعلق قوانین کو جلد حتمی شکل دے کر اسمبلی سے منظور کروایا جائے اور نئے چیئرمین نیب کی تقرری کیلئے بھی اپوزیشن سے مشاورت شروع کی جائے۔
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
اسی لئے یہ حرام زادہ چور فراڈیا منی لانڈر اور مودی کا پالتو کتا نواز شریف بٹ بھاگ کر لندن آکر چوہے کی طرح چھپ گیا ہے یہ نطفہ حرام بھگوڑا امرتسر رام گلی کے چکلے والے دلے ہاراں والے کنجر کی ناجائز اولاد نواز شریف بٹ فراڈیا اب امریکہ کے پالتو باجوے کا پالتو کتا بن کر بھونک رہا ہے
فوج پر بھونکنے والا حرام کا نطفہ چور فراڈیا اب باجوے کے حق میں بھونک رہا ہے
 
amber123

Chief Minister (5k+ posts)
یہ بیمار غدار اور بھکاری کیا بھونک رہا ہے۔۔۔ آرمیُ ان کو بار بار استعمال کر کے اپنی عیاشیُ کا سسٹم چلاتی ہے کچھ غر یبوں کے بچے شہید کرا کر اپنا مافیا چلایا ہوا ہے
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
کیا کسی کو پتا ہے کہ اصلی تے وڈے گنجے نے اُس انتشار کے بارے میں کچھ کہا ہے جو ایک حرامی اور چور نے مجھے کیوں نکالا کا شور مچا کر جی ٹی روڈو روڈ اک فضول سا لانگ مارچ کر کے پھیلایا تھا
 
Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
First this convicted criminal and absconder ran away to Jeddah.He signed a 10 year deal to stay away from Pakistan but keep insisting no deal was signed.What a liar.He then ran away to London by feigning serious illness.He obtained fake medical reports which concluded that he would die if he didn’t get urgent treatment.The coward is living a life of Riley in London.He did not spend a single night in hospital.Pakistan’s fate is being decided by a criminal sitting in London.No wonder there is no respect for Pakistan.
 
Bebabacha

Senator (1k+ posts)
9nawzpartyhidayat.jpg

مسلم لیگ کے قائد میاں نواز شریف نے پارٹی رہنماؤں کے اجلاس میں ہدایات دی ہیں کہ ہر حکومتی فیصلے میں آصف علی زرداری سے مشاورت کی جائے۔

خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر میاں شہباز شریف کی زیر صدارت پارٹی کا اہم مشاورتی اجلاس ہوا جس سے پارٹی قائد میاں نواز شریف کے ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت کی۔

وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز شریف نے پنجاب اسمبلی میں نمبر گیم کےحوالے سے پارٹی کو آگاہ کیا، اجلاس میں آئی ایم ایف سے ہونے والے مذاکرات پر بھی مشاورت کی گئی۔

اجلاس میں پارٹی نے فیصلہ کیا کہ عوامی رابطہ مہم تیز کی جائے اور اس کیلئے پنجاب کے بڑے شہروں میں جلسے منعقد کیے جائیں۔ اس موقع پر گفتگو کرتےہوئے ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز شریف نے کہا کہ قومی و عوامی مسائل کا حل فریش مینڈیٹ لینے میں ہی ہے۔

اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ اگر آئی ایم ایف پروگرام سے بھی عوام کو ریلیف نہیں ملتا تو مشکل فیصلے کرلینے چاہیے، ہم پچھلی حکومت کا ملبہ اپنے سر کیوں لیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ ملک کو انتشار کی نظر کرنے والوں کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑا جاسکتا، تحریک انصاف کی جانب سے لانگ مارچ کا شور آئی ایم ایف سے مذاکرات کو متاثر کرنے کیلئے مچایا گیا ہے۔

نواز شریف نے پارٹی رہنماؤں کو ہدایت کی کہ چاہے لانگ مارچ ہو یا کوئی اور معاملہ اتحادی جماعتوں سے مشاورت لازمی کی جائے اور ہر فیصلے میں آصف علی زرداری کو ساتھ ضرور رکھا جائے۔

نواز شریف نے مزید کہا کہ انتخابی اصلاحات سے متعلق قوانین کو جلد حتمی شکل دے کر اسمبلی سے منظور کروایا جائے اور نئے چیئرمین نیب کی تقرری کیلئے بھی اپوزیشن سے مشاورت شروع کی جائے۔
Poop GIF
mian sb khtab krtey huey
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
تو کون ہے؟ تو تو خود حکومت میں نہ ہو تو اس ملک میں رہنا پسند نہیں کرتا بلکہ حکومت میں ہوتے ہوئے بھی بھاگ بھاگ کر عوام کے پیسے پر نجی دورے کرتے لندن جایا کرتا تھا آئے روز ملک ملک کی عوام پر ہے ان چوروں پر نہیں چھوڑا گیا جن کو اپنے مال کی رسیدیں نہیں ملیں