اسلام آباد ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کی درخواست پر لارجر بنچ تشکیل دیدیا الیکشن کمیشن کو پی ٹی آئی کے خلاف کسی بھی کارروائی سے روکا جائے، انور منصور میں نے اسی لئے لارجر بنچ بنا دیا ہے، کل کیس کی سماعت کریں گے، جسٹس عامر فاروق