ممنوعہ فنڈنگ کیس:ایف آئی اے کے نوٹسز غیر قانونی قرار،عدالت نے معطل کر دیے

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
بات پھر وہیں پرآئے گیادارے اپنی عزت اپنے وجود اپنی ساکھ کا سودا کیوں کرتے ہیں ایسی حرکتیں کر کے کہ ان پر سوال اٹھیں ان کو تنخواہ پورے ملک کے پیسوں سے ملتی ہے ان کے پیسے سے بھی جن کے خلاف وہ ا.س قسم کی غیر قانونی حرکتییں کر کے بدنام ہوتے ہیں اور یہ تاثر بھی بناتے ہیں کہ ان کی پیشہ ورانہ مہارت بھی صفر ہے ۔جو کاروای بنتی ہو وہ حکومتوں کے پریشر کے بغیر ان کے حق میں یا ان کے خلاف کرتے رہنا ان کا فرض ہے لیکن افسوس سے کہنا پڑتا ہے اس وقت کسی سرکاری ادارے کی کوی عزت ہے نہ ساکھ نہ ان پر عوام کا اعتبار ہے یہ کسی ملک کے لیے شرم کا مقام ہے اور نقصان بھی
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Only technical grounds verdict.while these notices are against the laws.
While same judge in same time..gave 16 August date for heaeing on 9 seats election scheduled.While this scheduled should be cancelled until next hearing on very clear legal points.Pakistan ko anarchy se siwaya SC ke koi nahi bacha sakta.Last way Yaheeh ha.Kiyo ke PDM..Neutrals ko anarchy suite karti ha.General Election duno nahi chahtay..na Pmln.Zardari..na Neutrals.
 

Resilient

Minister (2k+ posts)
معمول کی کاروائی ہے ، "قانونی تقاضے" پورے کرکے نوٹسز جاری کردئے جائیں گے