ممنوعہ فنڈنگ کیس: تحریک انصاف کو ہائیکورٹ سے ریلیف نہ مل سکا

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
اسلام آباد ہائیکورٹ ، ممنوعہ فنڈنگ کیس میں فیصلے کیخلاف پی ٹی آئی کی اپیل پر لارجر بنچ میں سماعت

پی ٹی آئی کی جانب سے انور منصور نے دلائل کا آغاز کر دیا

حنیف عباسی کیس میں سپریم کورٹ نے تمام جماعتوں کی سکروٹنی کا کہا مگر ٹارگٹ صرف پی ٹی آئی کو کیا گیا ، انور منصور

الیکشن کمیشن نے کہا رمیتا شیٹھی نے 13ہزار ڈالرز بھیجے، انور منصور

یہ خاتون مسٹر نصر کی بیوی ہیں، خاوند اور شوہر کا مشترکہ اکاونٹ ہے، انور منصور

جو فنڈز اس اکاونٹ سے آئے وہ 13ہزار کا ڈبل تھے

الیکشن کمیشن نے کہہ دیا 13 مسٹر نصر نے بھیجے 13 رمیتا نے بھیجے ہوں گے، انور منصور

ووٹن کرکٹ سے فنڈز تو ہم نے چھپائے ہی نہیں کبھی ، انور منصور

پی ٹی آئی کو ووٹن کرکٹ سے رقم 2013 میں آئی ، انور منصور

عارف نقوی پر برطانیہ میں چارج 2018 میں لگتا ہے، انور منصور

الیکشن کمیشن کہتا ہے PTI کو 2013 میں پتہ ہونا چائیے تھا اس بندے پر کل چارج لگے گا ، انور منصور

انور منصور صاحب آپ کیس کو ایک نقطے پر کیوں نہیں رکھتے ، جسٹس میاں گل حسن

کیا یہ فنڈز ایک ملٹی نیشنل کمپنی سے نہیں آئے ؟ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب

یہ ملٹی نیشنل کمپنی سے نہیں ہے، ملٹی نیشنل کمپنی کی تعریف موجود ہے، انور منصور

وہ تعریف ہمیں دکھائیں ، جسٹس میاں گل حسن

انور منصور نے ملٹی نیشنل کمپنی کی مختلف تعریف پڑھ دیں

کیا آپ نے یہ سب الیکشن کمیشن کو بتایا تھا ؟ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب

جی ہم نے سب کچھ دیا تھا انہوں نے اس پر ایک لفظ نہیں کہا ، انور منصور

قانون میں یہ نہیں لکھا انفرادی شخص لے علاوہ کسی سے فنڈ نہیں لینا، انور منصور

قانون میں لیکن یہ ضرور لکھا ہے کہ صرف انفرادی فنڈز لینے ہیں، جسٹس عامر فاروق

صرف کے لفظ کو کیسے نظر انداز کریں گے؟ عدالت

سنگل اونر کمپنی کو ایک انفرادی شخص کا فنڈ ہی کہا جائے گا، انور منصور

یہ 70کی دہائی نہیں کہ پاگل پن میں کوئی کسی جماعت کو تحلیل کرے گا، جسٹس بابر ستار کے اہم ریمارکس

آپ ہمیں فیصلے پر صرف اپنے تحفظات بتائیں کیا ہیں، جسٹس بابر ستار

انور منصور صاحب آپ تو پری میچور باتیں کر رہے ہیں، جسٹس بابر ستار

وفاقی حکومت کوئی بھی ایکشن لے گی پہلے آپ کو سنے گی، جسٹس بابر ستار

ابھی وفاقی حکومت نے خود کو مطمئن کرنا ہے کہ کیا یہ فارن فنڈڈ پارٹی ہے، عدالت

جب وفاقی حکومت مطمئن ہو گی تو آپ کو یقیناً نوٹس کرے گی، جسٹس بابر

الیکشن کمیشن کے اس فیصلے پر پورے ملک میں ہراسگی کا ماحول ہے، انور منصور

اس فیصلے کی بنیاد پر ہراسمنٹ کی انتہا کر دی گئی ہے، انور منصور

ممنوعہ فنڈنگ کیس، پی ٹی آئی کی اپیل قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ

پی ٹی آئی وکلا کی شوکاز نوٹس اور فیصلے میں اضافی آبزرویشنز معطل کرنے کی بھی استدعا

ہم اس پر آرڈر جاری کریں گے، عدالت

پی ٹی آئی فارن فنڈڈ پارٹی ہے یا نہیں وفاقی حکومت تحقیق کرے گی اور پھر فیصلہ کرے گی، کیا پتہ تحقیق کے بعد پتہ چلےکہ ایسا نہیں ہے، لارجر بینچ کےریمارکس

نہیں وفاقی حکومت ہمیں فارن فنڈڈ پارٹی بنادے گی،پی ٹی آئی وکیل کےدلائل

اب ہم اندازےپر کیسےحکم جاری کرسکتے ہیں،اسلام آبادہائیکورٹ

ممنوعہ فنڈنگ کیس، پی ٹی آئی وکیل انور منصور خان کو بینچ کے سخت سوالات کا سامنا

اگر الیکشن کمیشن نے فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ دی تو ہائیکورٹ کیسے حقائق کو درست کرسکتی ہے؟ ابھی آپ کے خلاف ایکشن ہی نہیں ہوا آپ پہلے ہی کہتے ہیں کہ سب روک دیں، بینچ کے ریمارکس

فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ پر کوئی ایکشن ہو رہا ہے تو ایف آئی اے اس کو دیکھے گی، جسٹس عامر فاروق

یہ بتائیں کہ آپ چاہتے کیا ہیں ؟ جسٹس عامر فاروق

فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ کے حقائق تو ہم جا کر ٹھیک نہیں کر سکتے، جسٹس عامر فاروق

Last edited by a moderator:

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
EC ne bohat hi bhonda case banaya ha.Jab kisi verdict mein aik ya do serious flaws Nikal ayain.According to law wo verdict doubtful aur nul and void ho jati ha..
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Main is case mein Justice Babar Sattar ko specially watch kar raha ho.Ye Justice ke uhday par bohat jald pohnch gia ha.Babar Sattar 2013 mein TV analysis..Columnist or Advocate SC tha.I used to listen him.
Ye sab parties.aur un ke leaders ki alf bey tak janta ha.Dekhtay hain kis level ka Judge ban gia ha??
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Federal govt ne khud ko mutmayen karna hai k Foreign Funded Party hai k nhi... to bhai Rana Sana kya Uganda govt ka interior minister hai?? kya ajeeb bacho wali baatain
Justice Babar ka means tha ke Gov kab officially PTI ko foreign funded party declared karay aur reference JC bejhay??..Yaheeh procedure ha kisi party ko ban karnay ka.Is lia is ne pre mature ki baat ki..
 
Rio

Councller (250+ posts)
یہ بابرستار بہت بڑا پٹواری ہے، اس کا پہلے ٹویٹر اکاؤنٹ ہوا کرتا تھا اور یہ سارا دن عمران خان کے خلاف بکواس کرتا رہتا تھا، اس سے ہرگز انصاف کی توقع نہیں کی جا سکتی.
 
NCP123

Minister (2k+ posts)
اسلام آباد ہائیکورٹ ، ممنوعہ فنڈنگ کیس میں فیصلے کیخلاف پی ٹی آئی کی اپیل پر لارجر بنچ میں سماعت

پی ٹی آئی کی جانب سے انور منصور نے دلائل کا آغاز کر دیا

حنیف عباسی کیس میں سپریم کورٹ نے تمام جماعتوں کی سکروٹنی کا کہا مگر ٹارگٹ صرف پی ٹی آئی کو کیا گیا ، انور منصور

الیکشن کمیشن نے کہا رمیتا شیٹھی نے 13ہزار ڈالرز بھیجے، انور منصور

یہ خاتون مسٹر نصر کی بیوی ہیں، خاوند اور شوہر کا مشترکہ اکاونٹ ہے، انور منصور

جو فنڈز اس اکاونٹ سے آئے وہ 13ہزار کا ڈبل تھے

الیکشن کمیشن نے کہہ دیا 13 مسٹر نصر نے بھیجے 13 رمیتا نے بھیجے ہوں گے، انور منصور

ووٹن کرکٹ سے فنڈز تو ہم نے چھپائے ہی نہیں کبھی ، انور منصور

پی ٹی آئی کو ووٹن کرکٹ سے رقم 2013 میں آئی ، انور منصور

عارف نقوی پر برطانیہ میں چارج 2018 میں لگتا ہے، انور منصور

الیکشن کمیشن کہتا ہے PTI کو 2013 میں پتہ ہونا چائیے تھا اس بندے پر کل چارج لگے گا ، انور منصور

انور منصور صاحب آپ کیس کو ایک نقطے پر کیوں نہیں رکھتے ، جسٹس میاں گل حسن

کیا یہ فنڈز ایک ملٹی نیشنل کمپنی سے نہیں آئے ؟ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب

یہ ملٹی نیشنل کمپنی سے نہیں ہے، ملٹی نیشنل کمپنی کی تعریف موجود ہے، انور منصور

وہ تعریف ہمیں دکھائیں ، جسٹس میاں گل حسن

انور منصور نے ملٹی نیشنل کمپنی کی مختلف تعریف پڑھ دیں

کیا آپ نے یہ سب الیکشن کمیشن کو بتایا تھا ؟ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب

جی ہم نے سب کچھ دیا تھا انہوں نے اس پر ایک لفظ نہیں کہا ، انور منصور

قانون میں یہ نہیں لکھا انفرادی شخص لے علاوہ کسی سے فنڈ نہیں لینا، انور منصور

قانون میں لیکن یہ ضرور لکھا ہے کہ صرف انفرادی فنڈز لینے ہیں، جسٹس عامر فاروق

صرف کے لفظ کو کیسے نظر انداز کریں گے؟ عدالت

سنگل اونر کمپنی کو ایک انفرادی شخص کا فنڈ ہی کہا جائے گا، انور منصور

یہ 70کی دہائی نہیں کہ پاگل پن میں کوئی کسی جماعت کو تحلیل کرے گا، جسٹس بابر ستار کے اہم ریمارکس

آپ ہمیں فیصلے پر صرف اپنے تحفظات بتائیں کیا ہیں، جسٹس بابر ستار

انور منصور صاحب آپ تو پری میچور باتیں کر رہے ہیں، جسٹس بابر ستار

وفاقی حکومت کوئی بھی ایکشن لے گی پہلے آپ کو سنے گی، جسٹس بابر ستار

ابھی وفاقی حکومت نے خود کو مطمئن کرنا ہے کہ کیا یہ فارن فنڈڈ پارٹی ہے، عدالت

جب وفاقی حکومت مطمئن ہو گی تو آپ کو یقیناً نوٹس کرے گی، جسٹس بابر

الیکشن کمیشن کے اس فیصلے پر پورے ملک میں ہراسگی کا ماحول ہے، انور منصور

اس فیصلے کی بنیاد پر ہراسمنٹ کی انتہا کر دی گئی ہے، انور منصور

ممنوعہ فنڈنگ کیس، پی ٹی آئی کی اپیل قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ

پی ٹی آئی وکلا کی شوکاز نوٹس اور فیصلے میں اضافی آبزرویشنز معطل کرنے کی بھی استدعا

ہم اس پر آرڈر جاری کریں گے، عدالت

پی ٹی آئی فارن فنڈڈ پارٹی ہے یا نہیں وفاقی حکومت تحقیق کرے گی اور پھر فیصلہ کرے گی، کیا پتہ تحقیق کے بعد پتہ چلےکہ ایسا نہیں ہے، لارجر بینچ کےریمارکس

نہیں وفاقی حکومت ہمیں فارن فنڈڈ پارٹی بنادے گی،پی ٹی آئی وکیل کےدلائل

اب ہم اندازےپر کیسےحکم جاری کرسکتے ہیں،اسلام آبادہائیکورٹ

ممنوعہ فنڈنگ کیس، پی ٹی آئی وکیل انور منصور خان کو بینچ کے سخت سوالات کا سامنا

اگر الیکشن کمیشن نے فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ دی تو ہائیکورٹ کیسے حقائق کو درست کرسکتی ہے؟ ابھی آپ کے خلاف ایکشن ہی نہیں ہوا آپ پہلے ہی کہتے ہیں کہ سب روک دیں، بینچ کے ریمارکس

فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ پر کوئی ایکشن ہو رہا ہے تو ایف آئی اے اس کو دیکھے گی، جسٹس عامر فاروق

یہ بتائیں کہ آپ چاہتے کیا ہیں ؟ جسٹس عامر فاروق

فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ کے حقائق تو ہم جا کر ٹھیک نہیں کر سکتے، جسٹس عامر فاروق

ye acting CJI is another Bikaou...
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
یہ بابرستار بہت بڑا پٹواری ہے، اس کا پہلے ٹویٹر اکاؤنٹ ہوا کرتا تھا اور یہ سارا دن عمران خان کے خلاف بکواس کرتا رہتا تھا، اس سے ہرگز انصاف کی توقع نہیں کی جا سکتی.
Jee bilkul..main isi lia is case ko dekh raha ho.kiyo ke main Babar Sattar ko sunta raha ho.Aur ye aik hassab ka direct hi Justice ke uhday par pohnch gia.Jab ke is ka koi strong back ground nahi ha.Is lia PTI ko judges ke mazi ke cases ka record dekhna ho ga jab bhi Koi eham case ho...
 
  • Like
Reactions: Rio

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Yeh Babar Satar sahib Imran khan k sab say baray mukhalif hain Geo pay in k maazi k programs main in ke opinions is baat ke ghawahi hain
Let's see..pehla case ha Jis mein Babar Sattar bench ka hissa ha..Is case mein Pmln involved ha.Ye Babar Pmln ka supporter tha mazi mein.kisi ke kehnay par is ki appointment IHC mein as Justice howi..same way mein IHC.CJ.Athar bhi Zardari door mein TV par comments ke lia aya karta tha..Ch.Iftkhar who was the worst CJ of SC in Pakistan history.. had appointed him in IHC.
 
Uxi.Ali

MPA (400+ posts)
Justice Babar ka means tha ke Gov kab officially PTI ko foreign funded party declared karay aur reference JC bejhay??..Yaheeh procedure ha kisi party ko ban karnay ka.Is lia is ne pre mature ki baat ki..
I understand that, but cant they see that the whole govt is already stating that PTI is a foreign funded Party.. kal Khajay Asif ne parliament main keh dya k PTI aur India ka nexus hai (matlab kuch bhi??) .. if the whole govt machinery is going against you, doesnt PTI hold the right to get some relief in early stage.. preventive measures ka naam suna hoga aap ne
 
ranaji

President (40k+ posts)
بابر ستار تو خود نواز شریف کا پالتو جج ہے اور پکا نورا یہ پی ٹی آئی کے خلاف ہے اس بندے سے پی ٹی آئی کو نقصان ہی ہوگا فائدہ نہیں باقی پیُ ٹی آئی جانے اور بابر ستار پٹواری ُاور نورا جج جانے
 
  • Like
Reactions: Rio

انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
اسلام آباد ہائیکورٹ ، ممنوعہ فنڈنگ کیس میں فیصلے کیخلاف پی ٹی آئی کی اپیل پر لارجر بنچ میں سماعت

پی ٹی آئی کی جانب سے انور منصور نے دلائل کا آغاز کر دیا

حنیف عباسی کیس میں سپریم کورٹ نے تمام جماعتوں کی سکروٹنی کا کہا مگر ٹارگٹ صرف پی ٹی آئی کو کیا گیا ، انور منصور

الیکشن کمیشن نے کہا رمیتا شیٹھی نے 13ہزار ڈالرز بھیجے، انور منصور

یہ خاتون مسٹر نصر کی بیوی ہیں، خاوند اور شوہر کا مشترکہ اکاونٹ ہے، انور منصور

جو فنڈز اس اکاونٹ سے آئے وہ 13ہزار کا ڈبل تھے

الیکشن کمیشن نے کہہ دیا 13 مسٹر نصر نے بھیجے 13 رمیتا نے بھیجے ہوں گے، انور منصور

ووٹن کرکٹ سے فنڈز تو ہم نے چھپائے ہی نہیں کبھی ، انور منصور

پی ٹی آئی کو ووٹن کرکٹ سے رقم 2013 میں آئی ، انور منصور

عارف نقوی پر برطانیہ میں چارج 2018 میں لگتا ہے، انور منصور

الیکشن کمیشن کہتا ہے PTI کو 2013 میں پتہ ہونا چائیے تھا اس بندے پر کل چارج لگے گا ، انور منصور

انور منصور صاحب آپ کیس کو ایک نقطے پر کیوں نہیں رکھتے ، جسٹس میاں گل حسن

کیا یہ فنڈز ایک ملٹی نیشنل کمپنی سے نہیں آئے ؟ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب

یہ ملٹی نیشنل کمپنی سے نہیں ہے، ملٹی نیشنل کمپنی کی تعریف موجود ہے، انور منصور

وہ تعریف ہمیں دکھائیں ، جسٹس میاں گل حسن

انور منصور نے ملٹی نیشنل کمپنی کی مختلف تعریف پڑھ دیں

کیا آپ نے یہ سب الیکشن کمیشن کو بتایا تھا ؟ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب

جی ہم نے سب کچھ دیا تھا انہوں نے اس پر ایک لفظ نہیں کہا ، انور منصور

قانون میں یہ نہیں لکھا انفرادی شخص لے علاوہ کسی سے فنڈ نہیں لینا، انور منصور

قانون میں لیکن یہ ضرور لکھا ہے کہ صرف انفرادی فنڈز لینے ہیں، جسٹس عامر فاروق

صرف کے لفظ کو کیسے نظر انداز کریں گے؟ عدالت

سنگل اونر کمپنی کو ایک انفرادی شخص کا فنڈ ہی کہا جائے گا، انور منصور

یہ 70کی دہائی نہیں کہ پاگل پن میں کوئی کسی جماعت کو تحلیل کرے گا، جسٹس بابر ستار کے اہم ریمارکس

آپ ہمیں فیصلے پر صرف اپنے تحفظات بتائیں کیا ہیں، جسٹس بابر ستار

انور منصور صاحب آپ تو پری میچور باتیں کر رہے ہیں، جسٹس بابر ستار

وفاقی حکومت کوئی بھی ایکشن لے گی پہلے آپ کو سنے گی، جسٹس بابر ستار

ابھی وفاقی حکومت نے خود کو مطمئن کرنا ہے کہ کیا یہ فارن فنڈڈ پارٹی ہے، عدالت

جب وفاقی حکومت مطمئن ہو گی تو آپ کو یقیناً نوٹس کرے گی، جسٹس بابر

الیکشن کمیشن کے اس فیصلے پر پورے ملک میں ہراسگی کا ماحول ہے، انور منصور

اس فیصلے کی بنیاد پر ہراسمنٹ کی انتہا کر دی گئی ہے، انور منصور

ممنوعہ فنڈنگ کیس، پی ٹی آئی کی اپیل قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ

پی ٹی آئی وکلا کی شوکاز نوٹس اور فیصلے میں اضافی آبزرویشنز معطل کرنے کی بھی استدعا

ہم اس پر آرڈر جاری کریں گے، عدالت

پی ٹی آئی فارن فنڈڈ پارٹی ہے یا نہیں وفاقی حکومت تحقیق کرے گی اور پھر فیصلہ کرے گی، کیا پتہ تحقیق کے بعد پتہ چلےکہ ایسا نہیں ہے، لارجر بینچ کےریمارکس

نہیں وفاقی حکومت ہمیں فارن فنڈڈ پارٹی بنادے گی،پی ٹی آئی وکیل کےدلائل

اب ہم اندازےپر کیسےحکم جاری کرسکتے ہیں،اسلام آبادہائیکورٹ

ممنوعہ فنڈنگ کیس، پی ٹی آئی وکیل انور منصور خان کو بینچ کے سخت سوالات کا سامنا

اگر الیکشن کمیشن نے فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ دی تو ہائیکورٹ کیسے حقائق کو درست کرسکتی ہے؟ ابھی آپ کے خلاف ایکشن ہی نہیں ہوا آپ پہلے ہی کہتے ہیں کہ سب روک دیں، بینچ کے ریمارکس

فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ پر کوئی ایکشن ہو رہا ہے تو ایف آئی اے اس کو دیکھے گی، جسٹس عامر فاروق

یہ بتائیں کہ آپ چاہتے کیا ہیں ؟ جسٹس عامر فاروق

فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ کے حقائق تو ہم جا کر ٹھیک نہیں کر سکتے، جسٹس عامر فاروق

کیونکہ تم نوٹنکیوں نے پارٹی پر نہیں ، صرف عمران خان پر پابندی لگانی ہے
 
crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)
Main is case mein Justice Babar Sattar ko specially watch kar raha ho.Ye Justice ke uhday par bohat jald pohnch gia ha.Babar Sattar 2013 mein TV analysis..Columnist or Advocate SC tha.I used to listen him.
Ye sab parties.aur un ke leaders ki alf bey tak janta ha.Dekhtay hain kis level ka Judge ban gia ha??

If you have heard him on the TV, he is a Pakka Nooni.
He is the one who is going to destroy this case and go against PTI, watch my words.