ممنوعہ فنڈنگ کیس میں پی ٹی آئی کے بانی رکن حامد زمان گرفتار

FIA-hamid-zaman-pti.jpg

ممنوعہ فنڈنگ کیس میں ایف آئی اے نے کارروائیاں مزید تیز کردیں، ایف آئی اے نے فارن فنڈنگ کیس میں پی ٹی آئی کے بانی ممبر کو گرفتار کرلیا،وفاقی تحقیقاتی ادارے کے حکام نے تحریک انصاف کے بانی رکن حامد زمان کی گرفتاری کی تصدیق کردی ہے،ایف آئی اے کا کہنا ہےکہ حامد زمان کو وارث روڈ پر واقع ان کے دفتر سے گرفتار کیا گیا ہے۔

دوسری جانب پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر سیف اللہ نیازی کو بھی گرفتار کرلیا گیا،رہنما پی ٹی آئی افتخار درانی نے گرفتاری کی تصدیق کردی، انہوں نے ٹویٹ میں لکھا کہ سینیٹر سیف اللہ نیازی کو سینیٹ کے احاطے سے اغوا کرلیا گیا ہے،پہلے بھی ان کے گھر کے اوپر حملہ کیا گیا تھا اور ذاتی سامان تحویل میں لیا گیا تھا،قانون کی دھجیاں اڑائی جا رہی ہیں، آج تک پاکستان میں ایسا نہیں ہوا۔

https://twitter.com/x/status/1578286157070159874
رہنما پی ٹی آئی افتخار درانی نے ٹویٹ میں مزید لکھا کہ امپورٹڈ حکومت کی جانب سے قانون کی دھجیاں اڑائی جا رہی ہیں، طارق شفیع کے گھر پر ایف آئی اے کی جانب سے ریڈ اور حامد زمان کو لاہور سے گرفتار کرلیا گیا،آزاری کی تحریک رکے گی نہیں۔
 
wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)

امریکہ کا آرڈر آیا ہوا ہے. لہٰذا پالتو کتے اس وقت جو نظر آ رہا ہے، کاٹ رہے ہیں.